جذباتی ذہانت (EQ) کیا ہے؟
▪️جذباتی ذہانت (EQ)کیا ہے؟ 1905ء میں الفرڈ بَینے نے ذہانت کی پیمائش کے لئے آئی کیو (IQ) یعنی ’انٹیلیجنس کوشنٹ‘ کا تصور دیا اور پہلی بار ذہنی عمر کا نظریہ پیش کیا۔ اس نظریے کے بعد ثابت ہوا کہ انسان کی طبعی عمر کے علاوہ، اس کا ذہن بھی عمر کی منازل طے کرتا…
بھنگ اور ملنگ
بھلے وقتوں میں فارسی زبان کی بھی اتنی ہی اہمیت تھی جتنی آج اردو کی ہے۔ والد مرحوم کو فارسی زبان پر عبور حاصل تھا، وہ اپنے کالموں میں فارسی شعراء کا کلام اکثر لکھا کرتے اور اپنے قارئین کو ان اشعار کا صحیح مطلب سمجھانے کے لیے اس کا ترجمہ بھی نقل کیا کرتے…
لاش پر کودنے والے کو شاباش!
بھارتی مسلمان جان سے مارنے سے کم نہیں ہوں گے۔ بدنامی زیادہ ہو گی۔لہٰذا معاشی چوٹ دی جائے اور کاروباری و سماجی مقاطعے کی رسی سے گلا گھونٹا جائے۔ اس کے لیے کسی متنازعہ قانون سازی کی بھی ضرورت نہیں۔اکثریت کو زہریلے نظریے سے مسلح کردو۔ باقی وہ خود دیکھ لے گی…
کھارو چھان: قصہ سمندر کے ہاتھوں لُٹ جانے والی بستیوں کا
کناروں تک لبالب بھرے دریا کا سکون درہم برہم کرتی موٹربوٹ پانی کو بانٹنے کی ناکام کوشش کرتی رواں دواں تھی۔ انجن کا شور لہروں کی مدھر آہٹ نگل رہا تھا۔ میں نے پانی میں ہاتھ ڈالا اور چلو بھر کر پیا۔ ہلکی سی کڑواہٹ بتا گئی کہ دریا کی لہروں میں سمندر کے پانی…
کیا مستقبلِ قریب میں چین اور امریکا کے درمیان کسی براہِ راست جنگ کا امکان ہے؟
مورخ آرنلڈ ٹائن بی کے مطابق امریکا کی خارجہ پالیسی کے چار ستون ہیں۔ اول: براعظم جنوبی امریکا (لاطینی امریکا ) میں کسی غیر براعظمی سپرپاور کو پیر جمانے نہ دیے جائیں اور یہ خطہ مجموعی طور پر ریاستہائے متحدہ امریکا کا محفوظ پچھواڑہ (بیک یارڈ) بنا رہے دوم:…
عمر شریف؛ کامیڈی کے افق پر آخری روشن ترین ستارہ بھی غروب ہوگیا
ٹی وی اسکرین پر برصغیر کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کے انتقال کی خبریں چل رہی ہیں لیکن میرے ذہن کے پردے پر لگ بھگ چالیس سال پہلے شروع ہونے والی یادوں کی ایک فلم چل رہی ہے۔ بات برسوں پرانی، میرے اپنے لڑکپن کی ہے لیکن یوں لگتا ہے جیسے چند روز پہلے کا…
گریٹ گیم‘: جب انگریزوں نے دریائے سندھ کو دریائے ٹیمز میں بدلنے اور مٹھن کوٹ میں بندرگاہ بنانے کا منصوبہ بنایا
یہ انیسویں صدی کے پہلے نصف کی بات ہے۔ نوجوان برطانوی افسروں پر مشتمل ایک خفیہ مشن دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ، اس کی گہرائی اور اس میں جہاز رانی کے امکانات کے بارے میں معلومات اکٹھی کر رہا تھا اور اُن کی پوری کوشش تھی کہ سندھ کے اُمرا اور پنجاب میں…
ماحولیاتی تباہی کے اثرات اور کراچی
آج پوری دنیا میں ماحولیاتی تباہی کو لے کر انوائرمنٹ سائنس کے ماہرین الارم کی گھنٹیاں بجا رہے ہیں. ماحولیاتی آلودگی، سمندری آلودگی، جنگلوں کی کٹائی، شہروں سے درختوں کی کٹائی اور جنگلی حیات کو درپیش مسائل کے وجہ سے سائنس دان دنیا کی بڑی طاقتوں سے ماحولیاتی…