ھانی منی ــــــ ماتیں وطن
ایک جواں سال لڑکی جو اس قدر بیمار تھی کہ موت بس چند قدموں کے فاصلے پر تھا ـ وہ کمالِ مہارت سے بسترِ مرگ سے اٹھی اور احتجاجی مظاہرے میں پرجوش شرکت کی ـ احتجاج کے دوران انہیں الہام ہوا فورسز تشدد کا ارادہ باندھ رہے ہیں انہوں نے فورسز کو مشقت سے بچانے…
مالامال مملکت کی خالی جیب کا قصہ
افغانستان کے تناظر میں اس وقت سب سے اہم سوال یہ ہے کہ جب پلے کوڑی نہیں تو ملک کیسے چلے گا؟ قومی خزانے میں جمع دس ارب ڈالر کی رقم کا سوچ سوچ کر خوش تو ہوا جا سکتا ہے مگر اسے ہاتھ نہیں لگایا جا سکتا کیونکہ یہ رقم امریکی لاکرز میں ’’برائے…
اللہ دتہ عرف دتہ سپاہی
دیہاتی تھانوں میں انگریز کے زمانے سے جرائم کی بیخ کنی کے لیے ’ڈی ایف سی‘ (Detective Foot Constable) کا نظام رائج ہے۔ اس کا مکمل تذکرہ، ذمہ داریاں اور دائرہ کار، پولیس رولز 1861 میں موجود ہے۔ ڈی ایف سی، بنیادی طور پر کانسٹیبل یا ہیڈ کانسٹیبل رینک کا پولیس…
آسمانی بجلی بھارت میں سب سے زیادہ تباہی کیوں مچاتی ہے؟
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے چوالیس سالہ باشندے حارث الدین جب اپنے گھر سے مچھلیاں پکڑنے کے لیے قریبی جھیل کی طرف روانہ ہوئے تو بوندا باندی جاری تھی۔ ان کے پچپن سالہ برادر نسبتی مسلم الدین سکندر بتاتے ہیں کہ ان کے خاندان کا مکمل انحصار ان کے مچھلیوں…
کچھ لوگوں میں چینی/شوگر چھوڑنے پر منفی اثرات کی وجہ کیا ہے؟
ممکن ہے آپ کے لیے یہ بات حیران کن ہو کہ 2008 سے چینی/شوگر کے استعمال میں بتدریج کمی آ رہی ہے۔ ایسا ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جیسا کہ ذائقوں اور طرز زندگی میں تبدیلی اور گذشتہ دہائی میں کیٹوجینی یعنی کم نشاستے والی غذاؤں کا مقبول ہونا چینی کے…
نفرت کے سوداگر
پاکستان اور بھارت ایک دفعہ پھر آمنے سامنے ہیں۔ اگرچہ اب یہ کوئی خبر ہے نہ اس میں کوئی نئی بات ہے۔ بھارت میں کوئی واش روم میں بھی گر جائے تو الزام پاکستان پر دھر دیا جاتا ہے کہ شاید کوئی سیکرٹ ایجنٹ فرش پر پانی گرا گیا تھا۔ کوئی کبوتر یا غبارہ اڑ…
لکڑ پتھر ہضم.. قصہ ایک کاروباری مقدمے کا!
1960ع کی دہائی کے آخیر اور ستر کی دہائی کے آغاز میں اخبارات، رسائل، ریڈیو اور ٹی وی پر ایک اشتہار بہت نمایاں تھا ”ایکسو کی ایک ہی ٹکیہ، کرے لکڑ ہضم پتھر ہضم ایکسو۔“ ایکسو ہاضمے کی یہ گولیاں جو ادارہ بنایا کرتا تھا، اس کا دفتر برنس روڈ کراچی میں اسی…
نواز شریف کن اشاروں کی بنیاد پر انتخابات کی تیاری کررہے ہیں؟
پاکستان مسلم لیگ (ن) آج کل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی اجلاس منعقد کر رہی ہے۔ پنجاب کے مختلف ڈویژن کے منتخب نمائندوں اور ٹکٹ ہولڈرز سے ان کی رائے لی جا رہی ہے۔ نوازشریف اجلاس میں موجود ہوتے ہیں اور نہایت صبر کے ساتھ اپنے ساتھیوں کی بات سنتے ہیں۔ یہ ساتھی…