چترال میں بھیڑیے کی انسانوں اور کتے سے انوکھی دوستی
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی وادی سینگور میں آج کل ایک مادہ بھیڑیے کے چرچے ہیں، جو روزانہ رات کو گول نیشنل پارک کے قریب واقع ایک ہوٹل میں آتی ہے اور وہاں چند گھنٹے گزارنے کے بعد واپس جنگل میں چلی جاتی ہے اس عرصے میں وہ ہوٹل کے مالک شہزادہ سراج…
بلوچستان کا مشرقی کنارہ
رکھنی سے جھوم کر آؤ، یا کشمور کے کنارے سے آہستہ آہستہ بھاگو، یا پھر سندھو دریا کو پار کر آؤ، دو بڑے شہر آپ کے منتظر ہوتے ہیں۔ عرف عام میں ان کو ڈیرہ جات کہا جاتا ہے۔ جو ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے اضلاع پر مشتمل ہے۔ یہاں کی %95 آبادی…
گوادر کے ماہی گیروں کی بے بسی
مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کا تعلق گوادر سے ہے، وہ جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل ہیں۔ انھیں ایک کھلی کچہری میں شرکت کا موقع ملا۔ اس کچہری میں اعلیٰ سرکاری حکام بھی شریک تھے۔ مولانا ہدایت الرحمن نے اس محفل میں دل کے پھپھولے خوب پھوڑے۔ انھوں نے کہا…
آکسس معاہدہ: بحرالکاہل کے پانیوں پر نئی سرد جنگ
ممتاز ماہر سیاسیات اور بین الاقوامی تعلقات، میکنڈر کا جیو پولیٹیکل تجزیہ عالمی سیاست میں سمندری پانی کی اہمیت بیان کرتا ہے۔ جس کا تجزیہ ہے کہ جو ملک سمندری جزیروں یعنی پانی کی گزرگاہوں جہاں سے دنیا کی 95 فیصد تجارت ہوتی ہے کو کنٹرول کرے گا دراصل وہ دنیا…
ایک نئے کھیل کا آغاز
بچپن میں مجھ جیسے لاکھوں بچے لکی ایرانی سرکس کا شدت سے انتظار کرتے تھے۔یہ سرکس دماغ کو چکرا دینے والے کرتب باز ہاتھیوں، گھوڑوں، چست لباس جمناسٹوں، موت کے کنوئیں کے موٹر سائیکلسٹ سرپھروں، سر کٹے انسان سمیت بیسیوں دہشت انگیز کرداروں اور پراسرار اشیا پر…
ہولناک قتل، جہاں سگریٹ کے خالی فلٹر نے ملزم تک رسائی دی
میں علی الصبح سیشن کورٹ میں ایک مثل پیش کرنے کے لیے سرکاری گاڑی میں بیٹھ کر تھانے سے نکل ہی رہا تھا کہ مجھے تھانے میں داخل ہوتے ہوئے ایک موٹرسائیکل سوار نے ہاتھ کے اشارے سے رکنے کا اشارہ کیا۔ موٹرسائیکل سوار نے موٹر سائیکل ایک طرف روکی اور بھاگ کر میری…
گلوبل وارمنگ سے متاثرہ کراچی کی ساحلی پٹی
‘میری عمر 70 سال ہے۔ ہمارے باپ دادا اور ان کے آباؤ اجداد بھی یہیں رہتے تھے۔ ہم بچپن سے تمر کو کٹتا دیکھتے آرہے ہیں لیکن گزشتہ برسوں میں زمین پر قبضے کی دوڑ اور تمر کی بے رحم کٹائی نے ہمارے ماحولیاتی نظام کو بُری طرح متاثر کیا ہے۔ روزگار ٹھپ ہوکر رہ…
ایک ’’سچ مچ‘‘ کا شاعر!
سچے شعراء کے بارے میں میری یہ سوچی سمجھی رائے ہے کہ وہ اندر سے صوفی ہوتے ہیں، وہ اپنے محبوب کے خیال میں مگن رہتے ہیں۔ انہیں ستائش کی تمنا ہوتی ہے، نہ صلے کی پروا… وہ ہمیں خوبصورت خیال ’’دان‘‘ کرتے ہیں، ان کی دنیا ایک خوبصورت دنیا ہوتی ہے جس میں وہ…