پانی کیسے کیسے گُل کھلا رہا ہے
’’صاف پانی کی مسلسل قلت زندگی اور موت کا مسئلہ ہے اور غزہ میں زیادہ تر اموات کا سبب ڈی ہائڈریشن اور آلودہ پانی ہے۔ بہت سوں کو قطرہ بھر پینے کا پانی بھی میسر نہیں‘‘ (یونیسیف ڈائریکٹر کیتھرین رسل) غزہ میں موجودہ بحران سے پہلے بھی صاف پانی کا بحران تھا۔…
بحریہ ٹاؤن کراچی کی مسلسل غیرقانونی توسیع کی مشکوک کہانی
گزشتہ سال اگست میں غیر متوقع طور پر متعدد لوگوں کو قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے ای میل یا پوسٹ کے ذریعے طلبی کا نوٹس موصول ہوا۔ اس میں انہیں ہدایت دی گئی کہ وہ 13 ستمبر کو نیب کراچی میں شکایات کے تصدیق کے سیل میں اپنی جانب سے دائر متعلقہ شکایت…
ایچی سن کالج، اشرافیہ کی آواز میں دم ہے بھیا!
اسلم کولسری عجب شاعر تھا، سلگنا مسکرانا اور مسکرا کر سلگتے ہوئے دوبارہ شعر کہنا اس کا خاصا تھا، سانولی مالن کا پالن ہو، بچے کی ایک پیسے کی کہانی ہو، ماں کا بچے کی تعلیم کے لیے زیور بیچنا ہو یا ناانصافیوں پر جاگتے ضمیر کے مرنے کی دعا کرنا۔ کولسری معاشرے…
زمین بچاؤ، زندگی بچاؤ
زمین/ مٹی ہماری لائف لائن ہے۔ یہ ہمیں صاف اور محفوظ پینے کے قابل پانی فراہم کرنے کے لیے مختلف قسم کے کھانوں کے ساتھ زندگی کو برقرار رکھتی ہے، پانی کا ذخیرہ محفوظ رکھتی ہے اور فلٹر کرتی ہے اور کاربن کو ذخیرہ کرکے ماحولیاتی توازن برقرار رکھتی ہے۔۔ لیکن…
امتحانات کے خوف سے کیسے باہر آیا جائے؟
انسانی زندگی کا امتحان اُس وقت سے ہی شروع ہو جاتا ہے، جب وہ اس دنیا میں شعور کی آنکھ کھولتا ہے۔ یہ سلسلہ اُس وقت تک چلتا رہتا ہے، جب تک وہ اس دنیا میں ہے۔ انسان مختلف امتحانات سے گزرتا ہے، جن میں سے ایک تعلیمی امتحان ہے۔ یہ امتحان طلبا کی ذہنی…
سائیں اللہ رکھیو۔۔۔
سائیں اللہ رکھیو پیشے کے اعتبار سے استاد تھے، بچوں کو پڑھاتے تھے۔ ان کا تعلق سندھ کے ضلع کشمور سے تھا، یہ وہ جگہ ہے جہاں تین صوبوں یعنی پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی حدود آپس میں ملتی ہیں۔ تقریباً بیس سال پہلے جب ہم بھی ٹی وی اینکر تھے، اکبر بگٹی کے…
تاریخ نہ سہی، کیلنڈر ہی سیدھا کر لو
1950 کی دہائی کے پاکستان میں 23 گزیٹڈ چھٹیاں (ہالیڈیز) ہوا کرتی تھیں۔ ان میں سے دو سیکولر چھٹیاں یکم جنوری، بینک ہالیڈے تھیں۔ دس مسلم تہواروں (شبِ معراج، شبِ برات، جمعۃ الوداع، عیدالفطر، حج، عید الضحٰی، یکم محرم، عاشورہ، آخری چہارشنبہ، عیدِ میلاد النبی)…
ریاستوں کے بحرالکاہل میں امارت کے جزیرے
سماجی ناہمواریوں کے حوالے سے اکثر یہ کہا جاتا ہے کہ دنیا میں ایک چھوٹی سی اقلیت اس لیے امیر ہے کہ وہ ذہین، محنتی اور جدت پسند ہوتی ہے۔ جب کہ کرہ ارض پر عوام الناس کی ایک بڑی تعداد غالباً اس لیے غریب ہے کیونکہ وہ آگے بڑھنا نہیں چاہتی یا محنت کرنا…