کیا جدید ٹیکنالوجی کتابوں سے دوری کی ایک وجہ ہے؟
عاشق کیرانوی کا کہنا ہے، سُرورِ علم ہے کیفِ شراب سے بہتر، کوئی رفیق نہیں، کتاب سے بہتر۔۔ کتاب سے محبت کرنے والا ہر انسان اس کے نشے سے واقفیت رکھتا ہے۔ جب اس کے ہاتھ کی پَوریں کتاب کے اوراق کا لمس پاتی ہیں، تب ایک مانوس سی مہک اذہان کے مخفی خانوں کو…
جنسی استحصال: فلسطینیوں کو محکوم بنانے کا اسرائیلی ہتھکنڈا
جب حماس اور اس کے اتحادیوں نے سات اکتوبر 2023ء کو اسرائیل پر حملہ کیا تو یہ حملہ فوراً دنیا بھر کی شہ سرخی بن گیا۔ اس کے بعد جواباً غزہ کے لوگوں کے خلاف شروع ہونے والی نسل کشی کی بے رحمانہ مہم آج تک جاری ہے۔ تاہم مشکلات کا شکار بنیامن نیتن یاہو…
اسٹیبلشمنٹ کا مسئلہ سیاسی نہیں نفسیاتی ہے۔
آٹھ فروری وہ لاشہ ہے جو بپھرے سیاسی سمندر کے اوپر عرصے تک تیرتا رہے گا۔ یہ قومی پشت پر بندھا وہ کنستر ہے جو تادیر بجے گا۔ آپ بھلے خود کو کتنا ہی مطمئن دکھاتے رہیں مگر دنیا کے لبوں پر پھیلی خفتہ مسکراہٹ تو چھیننے سے رہے۔ وہ جو مثال ہے کہ پیش…
بے چراغ غزہ میں رمضان المبارک کے دوران چراغاں
رمضان المبارک کی آمد ہو چکی۔ رحمتیں سایہ فگن ہیں، مگر غزہ میں اسرائیلی جنگ کا چھٹا ماہ جاری ہے اور بدترین جنگ کے 160 دن گزر چکے ہیں۔ پورا غزہ مسلسل اسرائیلی بمباری نے ملبے کا ڈھیر بنا رکھا ہے۔ بس اکا دکا گھر بچے ہیں۔ وہ بھی بے چراغ۔ ہر طرف تباہی کی…
محسن نقوی کا پاکستان
الیکش ہو گئے، ووٹ گنے گئے، ووٹ غائب بھی کیے گئے، ووٹ غائب سے ظہور میں بھی لائے گئے، کچھ سیاستدانوں نے اپنی عزت بچائی، کچھ نے بچی کھچی بھی گنوائی، پھر الیکشن ہارنے والوں نے جوڑ توڑ کیا، پارلیمانی جمہوریت میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ حکومت بنی تو پتہ چلا کہ الیکشن…
ایک فلسطینی نوجوان، جس نے اسرائیلی جارحیت میں خاندان کے 103 افراد کھوئے۔۔
احمد الغفیری اس فضائی حملے میں محفوظ رہے تھے، جس میں اُن کا پورا خاندان تباہ و برباد ہو گیا۔ جب غزہ پر اسرائیل کی طرف کیے گئے ایک فضائی حملے میں اُن کے خاندان کے 103 افراد مارے گئے تو اُس وقت اپنے گھر سے 80 کلومیٹر دور مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک قصبے…
گوڑانو ڈیم کا عذاب
اہلِ تھر کی زندگیوں سے جڑے ایک بنیادی مسئلے پر آواز اٹھانے کے لیے ’تھر راجونی تنظیم‘ کے بلاوے پر 9 مارچ 2024 بروز ہفتہ ہم اسلام کوٹ کے نزدیک گوڑانو ڈیم پہنچے۔ ہم نے وہاں کے گاؤں والوں سے ملاقات کی اور ان کا حال احوال دریافت کیا، ان میں سے ہر ایک نے…
پیار کا پہاڑ (نِیْہُں جَبل)
سندھ میں کھیرتھر پہاڑ اور کارونجھر پہاڑ کی خوبصورتی تو ایک ضرب المثل کا درجہ رکھتی ہے، اپنے محلِ وقوع اور تاریخی لحاظ سے ان کی اہمیت مسلمہ ہے۔ لیکن ایک ایسا بھی چھوٹا پہاڑ ہے، جو حیرت کدہ سے ہرگز کم نہیں۔ قدرت کے اس عظیم شاہکار اور تاریخی پہاڑ کو ’’پیار…