آرکیالوجی، ماضی میں دفن تہذیبوں کو منظر عام پر لانے کا ہنر
اَرکیالوجی نے پرانی تہذیبوں کو دریافت کر کے تاریخ کو وسعت دی اور قوموں کے ماضی کی تشکیل کی۔ َآرکیالوجی کی دریافتوں کی وجہ سے مسخ شدہ تاریخ بھی درست ہوئی ہے اور تاریخی واقعات کو اُن کے تناظر میں پیش کیا گیا ہے۔ اَرکیالوجی نے مٹی میں دَبی ہوئی اور روپوش…
نسل کشی میں اسرائیل کے شراکت دار ممالک
امریکا کے سینئر ترین جنرل اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے سربراہ جنرل چارلس براؤن کا کہنا ہے کہ اگرچہ اسرائیل کی بھرپور فوجی امداد جاری رہے گی، مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسرائیل کی ہر عسکری فرمائش پوری ہو سکے۔ ایسی صورت میں خود ہماری فوجی تیاری اور…
ایچی سن کالج کی پَگ پر کوئی داغ نہیں
ہمارے گاؤں کے پرائمری اسکول میں کمرے تو دو ہی تھے۔ چار دیواری تھی نہیں، جب بنی تو اس پر کسی مقامی فنکار سے خطاطی کروائی گئی۔ خودی کو بلند کروانے والے علامہ اقبال کے اشعار کے ساتھ ایک حدیث بھی درج تھی کہ علم حاصل کرو، چاہے چین جانا پڑے۔ چین تو بہت دور…
رمضان المبارک، گڈاپ، مچھر اور بجلی
پڑھنے سے پہلے ذہن بنا لیں کہ یہ ایک مزاحیہ تحریر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ بیان کئے گئے حقائق بڑھا چڑھا کر پیش کئے گئے ہوں۔ ایک تو یہ پریشانی لاحق ہے کہ افطاری میں کون سا فروٹ کھائیں۔ تربوز اول تو لال نہیں ہیں، اگر لال ہیں تو پھر میٹھے نہیں ہیں، اوپر…
بلوچ سردار کو گارڈ کا مشورہ، جسے وہ کبھی نہیں بھول سکے
یہ سولہ سترہ سال پہلے کی بات ہے۔ لاہور کے چند صحافیوں، دانشوروں کی ایک ہفتہ وار محفل میں راجن پور کے معروف سیاست دان اور دریشک بلوچ قبیلے کے سردار نصراللہ خان دریشک بطور مہمان شریک ہوئے۔ سردار نصراللہ دریشک پرانے سیاست دان ہیں، کئی بار رکنِ اسمبلی بن چکے…
بھوئی گاڑ، ٹیکسلا کا راجا نور محمد نظامی
ٹیکسلا کئی بار جانا ہوا ہے اور وجہ وہاں کا میوزیم اور تاریخی مقامات تھے۔ دھرم راجیکا اسٹوپا کمپلیکس ہو یا جولیاں بدھسٹ خانقاہ جہاں چوتھی صدی عیسوی میں چین سے مشہور زائر فاہیان نے آکر کچھ دن گزارے تھے۔ یہ بدھ ازم کا قدیمی شہر رہا ہے جہاں کے دارالعلوم میں…
میری خالہ کا عالمی دن
مجھے نہیں معلوم کہ ایک سال میں ایک دن کوئی ایسا گزرا ہو، جس دن اقوام متحدہ نے کسی حیلے بہانے سے بین الاقوامی دن منانے میں کوتاہی کی ہو۔ بتانے والوں نے مجھے بتایا ہے کہ ایک سال کے تین سو پینسٹھ دنوں میں اقوام متحدہ کا ادارہ لگ بھگ سات سو دن بین…
غزہ بندرگاہ کی تعمیر میں فلسطینی لاشے
غزہ میں کیا حالات ہیں، اس کا تذکرہ ہوتا رہتا ہے اور ہوتا بھی رہے گا، لیکن غزہ کی وجہ سے دنیا کس قدر تبدیل ہو جائے گی، اس کی طرف اشارہ امریکی صدر جو بائیڈن کے مشیر رابرٹ نے حماس کے حملے کے جواب میں امریکی اور اسرائیلی ردعمل کو دیکھتے ہوئے کر دیا…