کیا ماضی کو بھلایا جا سکتا ہے؟
چلی کے آمر پنوشے نے، جس نے ایک جمہوری حکومت کا تختہ الٹا تھا، اپنے جابرانہ دورِ اقتدار میں اپنے مخالفوں کو پہلے ایک اسٹیڈیم میں قید کیا اور پھر ان پر علیحدہ علیحدہ مقدمات چلائے۔ انہیں قید خانوں میں رکھا، اذیتیں دیں اور انہیں قتل بھی کروایا۔ اقتدار سے…
ججوں کا خط اور ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل
4 اپریل 1979ء کی صبح آج بھی میرے ذہن میں نقش ہے۔ میں علی الصبح اسکول جانے کے لیے بیدار ہوا تو میں نے دیکھا کہ میری والدہ کی آنکھیں سرخ ہیں۔ انہوں نے زبان سے کچھ نہیں کہا مگر میں سمجھ گیا کہ وہ ہو گیا جو نہیں ہونا چاہیے تھا۔ میری والدہ نے…
تھرپارکر کے جین مندر اور وراثت کی حفاظت کا سفر
کٹے ہوئے پہاڑ اور کھنڈر نما مندروں کے بیچ ایک عجیب سی کیفیت پیدا ہوئی۔ میں کارونجھر کے پہاڑ کے بالکل سامنے جین مت کے مندر میں کھلے آسمان تلے بیٹھی ہوئی تھی۔ دھوپ بہت تیز تھی لیکن احساسِ ندامت اس سے بھی شدید تھا۔ میرا ایک ساتھی غصے سے بول پڑا، ”یہ ہمارا…
شارٹ کٹ اصل راستہ ہے، بس بدنام ہے۔
محنت میں عظمت ہوتی ہوگی لیکن شارٹ کٹ اپنی جگہ برابر عظیم ہے بلکہ محنت اس میں بھی برابر لگتی ہے، ہاں اسے سمارٹ محنت کہا جا سکتا ہے۔ شارٹ کٹ بے چارہ اتنا برا نہیں ہوتا، جتنا ہم نے اسے بدنام کر دیا ہے۔۔ اور اس سارے دھندے کے پیچھے اصل میں وہ لوگ…
نظام آلودہ تھا، اب تعفن زدہ ہو چکا!
چھ ججز کا خط منظر عام پر آتے ہی کہیں انقلاب کی نوید سنائی گئی تو کہیں سازش کی بو سونگھتے ہوئے مناسب بندوبست کیے جانے کا اعلان ہوا۔ یہ پریم پتر اچانک منظرِ عام پر نہیں آیا۔ اس کا بیک گراؤنڈ ہے، دو بار یہ ججز اپنے چیف جسٹس سے شکایت لگا چکے ہیں۔…
کل اور آج
یہ بہت پرانی کہانی ہے۔ برصغیر کے بٹوارے سے زیادہ پرانی کہانی ہے۔ تب ہندوستان میں انقلابیوں کی کمی نہیں تھی۔ گلی کوچوں میں انقلابی گھومتے پھرتے نظر آتے تھے۔ تب ہم چھوٹے تھے، بلکہ چھوٹے بچے تھے۔ حیران ہو کر ہم انقلابیوں کو دیکھتے تھے۔ دیکھنے میں وہ عام…
لڑائی کے خاتمے پر سوال اور وضاحتیں نقصان دہ!
لڑائی جھگڑے میں اکثر کیا ہوتا ہے کہ بات ختم ہو جاتی ہے لیکن کوئی ایک بندہ صلح کے بعد اسے دوبارہ کریدنا شروع کر دیتا ہے۔ کریدنا مطلب جیسے آگ لگی، اب راکھ ہو گئی، شعلے وغیرہ بجھ گئے، ہلکا ہلکا دھواں اٹھ رہا ہے اور آپ بیٹھ گئے دوبارہ ایک تنکا لے کے…
پاکستانی عدلیہ کا نائن الیون
اگر کسی ہائی کورٹ کے آٹھ میں سے چھ جج برسرِ عام تحریری طور پر متفق ہوں کہ انٹیلیجینس ایجنسیوں کی کھلی مداخلت کے سبب عدلیہ انصاف نہیں دے سکتی تو اس واقعے کو پاکستانی عدلیہ کا نائن الیون سمجھنا چاہیے۔ یہ سب اچانک سے نہیں ہوا۔ سب سے پہلے اسی اسلام آباد ہائی…