یوم پاکستان: کب تک عوام کو تاریخ سے بہلایا جاتا رہے گا؟
23 مارچ کو یوم پاکستان مناتے ہوئے ہر سال زور و شور سے اُس قرارداد کا ذکر کیا جاتا ہے جو تین بنیادی نکات پر مشتمل تھی۔ اس ریاست کے قیام کو 76 سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا مگر ملکی صورتحال ایک بھی نکتے پر پورا نہیں اترتی۔ 23 مارچ 1940ء کا سورج…
ہولی سے جڑی ایک کہانی، جو ہمیں ملتان لے جاتی ہے
تیرہویں صدی کے ایک بزرگ حضرت بہاؤالدین زکریا کا مزار ملتان قلعے میں شان و شوکت سے کھڑا ہے، جہاں عقیدت مند اپنی آسوں اور آدرشوں کے چڑھاوے چڑھا رہے ہیں۔ مگر اسی دربار سے متصل ملتان کا ہزاروں سالہ قدیم تاریخی حوالہ پرہلاد کا مندر زمین بوس پڑا ہے۔ وقت اپنے…
بیت المقدس تاریخ کے آئینے میں!
گزشتہ کئی دہائیوں سے غزہ اور فلسطین میں جاری اسرائیل کے انسانیت سوز مظالم کے پیش نظر حالیہ دنوں حماس کے ‘طوفان الاقصیٰ’ آپریشن کے بعد سے قبلۂ اول بیت المقدس اور فلسطین ایک مرتبہ پھر دنیا بھر کی نظروں کے سامنے آ گئے۔ بیت المقدس کی آزادی کے خواب سجائے…
درختوں کے مقروض
پچپن سے پڑھایا جاتا ہے کہ پودے، درخت جاندار ہوتے ہیں۔ سکھایا جاتا ہے کہ ان کی حفاظت کرنی ہے اور ان کی ضروریات کا خیال رکھنا ہے تاکہ یہ اچھے سے بڑے ہو سکیں، سایہ دیں اور پھل دیں۔ ایک اہم چیز جو بتلائی جاتی ہے، وہ یہ کہ انسانی زندگی کا بہت حد…
نسل پرستی کیسے پروان چڑھی؟
نسل پرستی کے نظریے کو یورپ کے سامراجی ملکوں نے اختیار کر کے سفید فام نسل کو اعلیٰ اور برتر ثابت کیا۔ غیر یورپی اقوام ان کے نزدیک غیر مہذب کمتر، کاہل، سست اور جاہل تھیں اور ان کی جسمانی خصوصیات بھی بدشکل اور بَھدی تھیں۔ جب 1492 میں کولمبس نے حادثاتی طور…
یونانی اور رومی جنگیں
مفکرین اس بات پر متفق ہیں کہ جنگ میں اخلاقی قدروں کا خیال رکھنا چاہیے۔ اس تصور کے تحت جنگ کے بارے میں یہ تقسیم ہوئی کہ وہ جنگیں جو ’حق‘ کے لیے ہوں یعنی (Just Wars) انہیں اپنے مفادات کے لیے لڑنا جائز ہے۔۔ لیکن وہ جنگیں جو مال غنیمت کے لیے یا زمینوں…
تب اور اب
بہت سے لوگ بہت سی باتوں کے بارے میں جانتے ہیں۔ وہ لوگ اڑتی چڑیا کے پر گن لیتے ہیں۔ ایسا عمیق ہنر صرف نصیب والوں کے حصے میں آتا ہے۔ کچھ لوگ کچھ چیزوں کے بارے میں جانتے ہیں۔ وہ لوگ جانتے ہیں کہ گھوڑے کی چار ٹانگیں کیوں ہوتی ہیں۔ وہ بتاتے ہیں…
خوفِ جہنم سے بے نیاز طفلانِ غزہ
فلسطینیوں کے لیے اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارے انرا کے سربراہ فلپ لزارینی نے کہا ہے کہ اکتوبر سے فروری تک کے پانچ ماہ میں غزہ میں کم ازکم بارہ ہزار تین سو بچے قتل کیے گئے ہیں۔ یہ تعداد دو ہزار انیس سے تئیس تک کے پانچ برس میں برپا تمام جنگوں میں قتل…