امیر و غریب الگ الگ دنیاؤں کے باسی بنتے جا رہے ہیں
کچھ برسوں پہلے پاکستانی پارلیمنٹ کی ایک کمیٹی کے کچھ ارکان نے جب ایک بیوروکریٹ سے یہ دریافت کیا کہ اسلام آباد ہائی وے پر بوڑھے یا معذور افراد کے لیے کوئی پُل کیوں نہیں بنایا گیا، تو بیوروکریٹ نے جواب دیا کہ سڑک بناتے وقت اس بات کا خیال ہی نہیں آیا۔ یہ…
نقصان جاننے کے باوجود سچ کیوں منہ سے نکل جاتا ہے؟
سوال آیا کہ جب پتہ ہو سچ بولنا تکلیف دہ ہوگا، اذیت ہوگی، تب بھی انسان بعض اوقات کیوں حقیقت کا ٹھیکیدار بن کے کھڑا ہو جاتا ہے؟ کیوں نہیں رہتا وہ خوابوں کے محل میں اور کیوں تسلیوں کے جھرمٹ سے ننگے پاؤں نکل کے تپتے صحرا میں دوڑنا شروع کر دیتا ہے؟ اس…
یورپی سیاح اور اسلامی دنیا
اسلام اور مسیحیت میں ابتداء ہی سے تصادم اور اشتراک کا عمل رہا ہے۔ مسلمانوں کی پہلی فتوحات میں، جن ملکوں پر قبضہ کیا گیا، وہ بازنطینی سلطنت کا حصہ تھے، جو مسیحیوں کے آرتھوڈوکس فرقے سے تعلق رکھتے تھے۔ 712 عیسوی میں مسلمانوں نے جنوبی اسپین یا اندلس پر قبضہ…
مریضِ پاکستان اور اس کا قابل معالج
چلیئے یہ بھی ہو گیا۔۔ 2014 کے دھرنے سے اب تک کی اکھاڑ پچھاڑ، تجربات، ناکامیوں، چار وزراِ اعظم اور تین حکومتیں بدلنے کے بعد، وہ جو پنجابی میں کہتے ہیں کہ ’مڑ گڑ کے کھوتی بوہڑ تھلے‘ یعنی، گھوم پھر کے سسٹم کی گدھی اسی برگد تلے دوبارہ آن کھڑی ہوئی۔ یہ سب…
ڈی موٹیویشنل منجن
انہوں نے چند منٹ کی ویڈیو میں اتنے کام، اتنی کامیابیاں گنوائیں کہ مجھے لگا بس اب یہ کہیں گے کہ اور پھر میں نے اپنے سینگ سمیٹے، اڑان بھری اور دوسرے ملک جا اترا۔۔ پھر رودادِ اڑان سنائیں گے۔۔ لیکن نہیں، وہ اب اپنے ساتھ گزرے مزید واقعات بتا رہے تھے۔ جن سے…
مغربی ذرایع ابلاغ میں مقتول ہی قاتل ہے
برطانوی مسلم کونسل کے سینٹر آف میڈیا مانیٹرنگ نے سات مقامی اور تین بین الاقوامی نشریاتی اداروں کے ایک لاکھ اسی ہزار وڈیو کلپس اور اٹھائیس میڈیا ویب سائٹس کے چھبیس ہزار خبری مضامین کی چھان پھٹک کے بعد ایک تفصیلی رپورٹ شایع کی ہے۔ یہ رپورٹ بتاتی ہے کہ…
راز راز نہ رہا
آج تک ر وئے زمین پر ایسا کبھی نہیں ہوا ہے کہ آپ نے بیج بویا ہو اور آناً فاناً وہ بیج سر سبز پھل دار درخت بن کر زمین سے نکلا ہو، اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ درخت آسمان کو چھونے لگا ہو۔ یا پھر ایک بچہ پیدا ہوتے ہی ایک سو میٹر آٹھ…
بھارت میں نیا امتحانی نظام، رٹّہ سسٹم کا خاتمہ؟
بھارت میں سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن یعنی سی بی ایس ای نے حال ہی میں ملک میں دہائیوں سے رائج امتحانی طریقہِ کار تبدیل کرتے ہوئے ’اوپن بک ایگزامینیشن سسٹم‘ متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ جب یہ معلوم ہوا کہ اس کا مطلب ہے کہ طالب علموں کو اب امتحانی…