مِصر کی احتجاجی تحریکیں
انیسویں صدی میں مصر کی سیاست تبدیل ہو چکی تھی۔ مصر برطانوی نوآبادی بن چکا تھا۔ دیہاتوں اور چھوٹے شہروں سے بیروزگار لوگ مزدور بن کر پورٹ سعید، اسکندریہ کی بندرگاہ پر کام کرنے آتے تھے۔ اپنے حقوق کے لیے ان کی احتجاجی تحریکیں تاریخ کا حصہ ہیں۔ انیسویں صدی کے…
الفاظ کا سفرنامہ۔ زبانیں (تیسرا اور آخری حصہ)
ہندی علماء تہذیب و تمدن و تاریخ کے مطابق یہاں انسانوں کا پہلا گروہ ان سیاہ فام لوگوں کا آیا ہے، جسے مجموعی طور پر نیگرئیو یا حبشی نما کہا جاتا ہے۔ بقول سیتیا کمارچیٹرجی، یہ اتنے بے استعداد لوگ تھے کہ خود کو نسلوں کے سیلاب میں برقرار نہ رکھ سکے اور معدوم…
اسرائیلی فوجی امداد کا امریکی چور دروازہ
سات مارچ کو غزہ کو خونی غسل دیے جانے کے چھ ماہ مکمل ہو گئے۔ گزشتہ برس اسرائیل کی نسل پرست حکومت نے مقبوضہ غربِ اردن میں غاصب یہودی آبادکاروں کے لیے مزید اٹھارہ ہزار گھر بنانے کا اعلان کیا۔ ان میں سے ساڑھے تین ہزار گھروں کی فوری تعمیر کی پچھلے ہفتے…
الفاظ کا سفرنامہ۔ زبانیں (دوسرا حصہ)
ہم لسانیات کے موضوع پر آتے ہیں۔ انسانوں کے ساتھ زبانیں بھی چلتی ہیں، یوں دنیا میں بہت ساری زبانیں بنتی گئیں۔ انسانوں کی طرح زبانوں کے درمیان بھی جب اختلاط ہوتا ہے تو نئی نئی زبانیں وجود میں آتی ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ چشمے کا پانی جب بہتا ہے تو اس میں کئی…
بھارتی الیکشن اور مسلمانوں کی شامت
بھارت میں اگلے دو ماہ میں عام انتخابات متوقع ہیں۔ اب تک کے آنکڑوں کے مطابق حکمران جماعت بی جے پی کی جیت بظاہر یقینی ہے۔ یوں دو ہزار چودہ کے بعد سے نریندر مودی مسلسل تیسری بار وزیرِ اعظم بننے کا ریکارڈ قائم کریں گے۔ حزبِ اختلاف کی دو درجن جماعتوں نے چند…
سندھ کے کسان؛ تاریخ کے تناظر میں
آزادی کے 75 سال گزر جانے کے بعد بھی پاکستان میں کسانوں کی حالتِ زار میں کوئی نمایاں تبدیلی رونما نہیں ہوئی ہے۔ ملک کے دوسرے سب سے بڑے صوبہ سندھ میں ہاری تحریک کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ اس ضمن میں گوہر سلطانہ عظمیٰ کی ایک تحقیق کا مطالعہ بہت ضروری ہے تاکہ…
الفاظ کا سفرنامہ ۔ زبانیں (پہلا حصہ)
اس زمین پر ایک ایسا زمانہ بھی گزرا ہے، جب ہر طرف عظیم الحبثہ جانداروں کا راج تھا۔ اس دور کو طبعیاتی اصطلاح میں ’’جوراسک دور‘‘ کہا جاتا ہے، ان بڑے بڑے ’’ڈینوسار‘‘ قسم کے جانوروں کی خوراک چھوٹے جانور تھے چنانچہ چھوٹے جانوروں نے بھی جان بچانے کے لیے مختلف…
الفاظ کا سفر نامہ … اڑ
پہلے مضامین میں بتا چکا ہوں کہ حرف (اڑ) انسانیت کے بچپن کی پہلی آواز یا حرف ہے، جب انسان کا مخرج یا آلاتِ نطق کچے اور کھردرے تھے۔ اور ایسی ساری زبانیں اس خطے میں پائی جاتی ہیں جسے علماء نے جوف الارض قرار دیا ہے۔ جہاں سے انسانوں بلکہ سفید کاکشن نسل کے…