پناہ کہیں نہیں ہے
میری والدہ کا خاندان پشتو اور فارسی بولتا ہوا ہندوستان آیا اور پھر وہاں کی ست رنگی ثقافت میں یوں رنگا گیا کہ عورتیں بھوج پوری بولتیں اور مرد فارسی اور انگریزی میں زندگی کرتے، پشتو کہیں راستے میں رہ گئی تھی، صرف بندوقیں اور تلواریں تھیں جو افغانستان کی…
علمی آزادی نہ ہو تو ذہن بنجر ہو جاتا ہے
یورپ میں یونیورسٹی کا ادارہ چرچ کی سرپرستی میں قائم ہوا۔ ابتدائی یونیورسٹیوں میں اٹلی کی پاڈوآ اور پیسا کے علاوہ پیرس اور پولش شہر کراکاؤ کی جامعات تھیں، جن کا نصاب چرچ کی جانب سے مقرر کیا جاتا تھا۔ لیکچر کے کمرے کے ساتھ دوسرے کمرے میں کھڑکی ہوتی تھی۔…
منٹو کو غالب سے عشق کیوں تھا؟
ابوالحسن نغمی اردو کے سب سے بڑے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو پر اپنی کتاب ’سعادت حسن منٹو: ذاتی یادداشتوں پر مبنی اوراق‘ میں لکھتے ہیں کہ ’منٹو صاحب کو غالب سے شدید جذباتی وابستگی تھی۔ انہیں غالب پر کبھی کبھی اس قدر پیار آتا تھا کہ وہ فرطِ محبت سے انہیں…
بچے مہنگی فرمائشیں کیوں کرتے ہیں؟
ایک زمانے میں سب سے بڑی خواہش میری یہ ہوتی تھی کہ میں لچھے بنانے والی ایک مشین خرید لوں۔ جسے آج کل ہمارے بچے کاٹن کینڈی کے نام سے کھاتے ہیں وہ پہلے لچھا ہوا کرتا تھا۔ کئی بار میں گھر سے چینی چرا کے باہر لچھے والے کے پاس لے جاتا۔ وہ سالا…
’مائیکرو پلاسٹک‘ صحت کے لیے ایک نیا چیلنج
پلاسٹک، ہماری زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔۔ اور یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ پلاسٹک کو تلف کرنا انتہائی مشکل کام ہے۔ پلاسٹک کے آدھے ملی میٹر سے چھوٹے ٹکڑے، جو انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیتے، ان کو مائیکرو پلاسٹک کہا جاتا ہے۔ جیسا کہ ہمیں یہ ٹکڑے دکھائی نہیں…
کیا ہائبرڈ نظام سے نجات پانا ممکن ہے؟
پاکستان ایک ایسے بھنور میں پھنسا ہوا ہے جہاں ملٹری اسٹیبلشمنٹ وزیراعظم کے انتخاب میں مداخلت کرتی ہے، پھر اسی منتخب وزیراعظم کو ہٹانے کے لیے سہولت کاری کرتی ہے اور پھر ایسے شخص کو دوبارہ وزیراعظم بنانے کے لیے انجینئرنگ کرتی ہے، جسے پہلے اس کی کرسی سے…
ایران کے کسانوں کی حقوق کے لیے جدوجہد
کسانوں اور خانہ بدوشوں کا تعلق ان طبقوں سے ہے جو پیداواری وسائل میں بھرپور حصہ لیتے ہیں، لیکن سیاسی اور سماجی طور پر جاگیردار اور ریاست کے عہدیدار ان کو اپنی طاقت اور بدعنوانی کی وجہ سے غربت اور مفلسی میں رکھتے ہیں لیکن یہ کہنا درست نہیں ہے کہ یہ لوگ…
بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی
ویسے تو بلی سات اکتوبر کے فوراً بعد ہی تھیلے سے باہر آ گئی تھی، مگر اب اس نے اپنے نوکیلے دانت اور پنجے بھی پوری طرح گاڑ دیے ہیں۔ پہلا نقبہ انیس سو اڑتالیس سے انیس سو پچاس تک جاری رہا، جب ساڑھے سات لاکھ فلسطینیوں کو گھروں سے نکال کے ہمسایہ ممالک میں…