ایک پیدائشی باغی کی کہانی (پہلا حصہ)
برطانوی استعمار کے خلاف آزادی کی جنگ لڑنے والوں میں سبھاش چندر بوس کا نام تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ جگمگاتا رہے گا۔ میں اکثر ان کے حوالے سے اپنے خیالات اور جذبات کا اظہارکرتی رہی ہوں۔ ان کی ایک مکمل سوانح حیات لکھی گئی تھی، جس کے مصنف اخبار پرتاپ لاہور…
لاطینی امریکہ میں آبائی باشندوں کا استحصال
لاطینی امریکہ کی تاریخ کو دو ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ پہلا دور ہسپانوی کلونیل ازم کا ہے، جس میں اقتدار سفید فام نسل کے پاس تھا اور ان کی مدد کے لیے اسپین سے نوآباد کار آتے رہتے تھے۔ فوجی طاقت کی بنیاد پر ان کا اقتدار قائم تھا۔ تاریخ کے دوسرے دور…
مشرقی استبداد
ونانی مورخ ہیروڈوٹس نے اپنی کتاب تاریخ میں یونانی اور ایرانی جنگوں کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یونانی اس لیے فتحیاب ہوئے، کیونکہ ان میں آزادی کا جذبہ تھا، جبکہ ایرانی استبدادی نظام میں رہتے ہوئے اپنے حکمرانوں کے غلام تھے۔ ارسطو نے کہا ہے کہ یونان اور…
سیاست کی سرحد
اگر آپ تاریخ کے طالبِ علم ہیں اور سیر و سیاحت کے متوالے ہیں تو پھر کراچی کی جدید تاریخ اور جغرافیہ کا مطالعہ کرنے کے بعد کراچی کا رخ مت کیجئے گا۔ آپ چکرا جائیں گے۔ آپ گھبرا جائیں گے۔ گریبان چاک کر کے آپ اپنے بال نوچ ڈالیں گے۔ آپ کی سمجھ میں…
خوراک کی پیداوار میں کمی اور ہماری نا اہلی
ریسرچ کے مطابق ایک ہیکٹر زرعی زمین پر کسی بھی قسم کی تعمیر کرنے سے 15 ٹن حیات (زندگی) کا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہو جاتا ہے، جو کہ اس زرعی زمین کی مٹی میں موجود ہوتی ہے اور اس کی زرخیزی کا باعث ہوتی ہے۔ اس میں سب سے زیادہ بیکٹیریا ہوتے ہیں…
فلسطین؛ نئے ہتھیاروں کی سب سے بڑی تجربہ گاہ
ایک جرمن آسٹریلوی یہودی محقق اینٹنی لینشٹائین کی کتاب ’’فلسطین لیبارٹری‘‘ بیسٹ سیلر فہرست میں شامل ہے۔ اس کتاب کی مقبولیت غزہ میں اسرائیل کی نسل کش مہم کے سبب اور بڑھی ہے۔ لینشٹائین کا خیال ہے کہ بہت کم ممالک ہیں، جنہیں واقعی مقبوضہ فلسطین کی آزادی سے…
کہی کہی مگر ان کہی باتیں
فراغت اور مصروفیات کے لمحات میں فیس بک، ٹوئٹر(X)، انسٹاگرام اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر یا پھر کسی محفل یا فلم میں ہماری نظروں اور ساعتوں سے اکثر ایسی نصیحت آموز باتیں گزرتی ہیں، جو ہمیں ایک لمحے کے لئے کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہیں اور پھر ہم ان…
ہمارا مستقبل
جیسے عمارت مضبوط یا شکستہ بنیادوں پر کھڑی ہوتی ہے، اسی طرح قومیں اچھے یا برے اخلاق اور کردار پر کھڑی ہوتی ہیں۔ کسی ملک کے کل کو دیکھنا ہو، اس کے اسکول جاتے بچوں کا اخلاق و کردار دیکھ لیں۔ اگر جھوٹ، بدزبانی، فحش گوئی اور نقل اس چھوٹی عمر میں ہی در آئی…