ہائے رے ملیر تیری قسمت
تمہید کے طور پر صرف اتنا عرض کرتا چلوں کہ وادیِ ملیر کو دریافت ہوئے اب بہت عرصہ گزر چکا ہے، اس لئے دلائل و براہین سے اس کے وجود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ملنے کا پتہ یہ ہے کہ وادی میں دو ندیاں بہتی ہیں۔۔ اور اب ان کے نیچے ریت…
آٹھ فروری کو بوتل ہی ٹوٹ گئی
نیا کیا ہو رہا ہے؟ کچھ بھی نہیں۔ کچھ ہوگا؟ کچھ ہوا بھی تو ہم سے پوچھ کے تھوڑی ہوگا۔ دسمبر 1970 میں نہ فارم 45 تھا نہ فارم 47 کا ٹنٹا۔ بڑے پیمانے پر دھاندلی کی بھی شکایات نہیں موصول ہوئیں۔ پھر بھی واضح طور پر سب سے بڑی اکثریتی جماعت (عوامی لیگ) کو…
غزہ پر بات کرنے والے آرٹسٹوں پر دباؤ کیوں ڈالا جا رہا ہے؟
فن اور ثقافت کے شعبے کو فنڈ دینے والے مرکزی ادارے آرٹس کونسل انگلینڈ نے جنوری کے آخر میں نیشنل پورٹ فولیو آرگنائزیشنز (این پی اوز) کے لیے اپنے آفیشل ریلیشن شپ فریم ورک کو اپ ڈیٹ کیا ہے، جس میں سیاسی بیانات جاری کرنے کے خلاف انتباہ بھی شامل تھا۔ دوسرے…
قیدی نمبر 804 اور ہمارا مستقبل
ایک 18 سالہ نوجوان سے ملا۔ اس نے ووٹ بھی خود رجسٹر کروایا، ایک واٹس ایپ گروپ بھی بنایا، خاندان کے بڑوں سے ووٹ ڈالنے سے پہلے مشورہ بھی نہیں کیا، برادری کے امیدوار کو کوئی گھاس نہیں ڈالی۔ ووٹ ڈالنے کے بعد پولنگ اسٹیشن پر موجود بھی رہا، فارم 45 کی تصویریں…
کیا اسلام آباد کو نئی تہذیبی شناخت ملنے والی ہے؟
پاکستان کا محکمہ آثارِ قدیمہ اسلام آباد سے 35 کلومیٹر دور جنوب مشرق کی طرف سلطان مقرب خان کے مقبرے اور مسجد مائی قمرو کی کھدائیاں کر رہا ہے۔ یہ قدیم عمارات دریائے سواں کے کنارے پر واقع ہیں، جن کے عین مشرق کی طرف پوٹھوہار کا قدیم تاریخی قلعہ پھروالہ اپنی…
تین فلسطینی قیدیوں کی کہانی
فلسطینیوں نے پچھتر برس سے باون کیمپوں میں مسلسل حالتِ مزاحمت میں رہنے کا عالمی ریکارڈ تو خیر قائم کیا ہی ہے مگر طویل ترین قید بھگتنے کے ریکارڈ بھی توڑ دیے ہیں، بھلے خود نہیں ٹوٹے۔ نائل صالح البرغوتی چوبیس اکتوبر انیس سو ستاون کو مغربی کنارے کے شہر رملہ…
’کوٹ ڈیجی‘ حیرت کدہ بھی، عبرت کدہ بھی
کراچی سے خیرپور میرس، قومی شاہراہ پر سفر کرتے ہوئے جب کوٹ ڈیجی سے گزرا جاتا ہے تو ذہن پر ایک عجیب سی کیفیت طاری ہوجاتی ہے۔ ایک طرف پہاڑی پر کوٹ ڈیجی کا عالی شان قلعہ میران خیرپور کی عظمتِ رفتہ کی داستانیں سنانے کے لیے اپنی طرف کھینچتا ہے تو دوسری طرف عین…
دشمن کو صفحہ ہستی سے گم کرنے کا ہنر
آج سب سے پہلے ہم دشمن کے حوالے سے کچھ باتیں کر لیتے ہیں۔ دشمن کا حلیہ بگاڑ دینا آپ کے بہت بڑے کارناموں میں شمار نہیں ہوتا۔ آپ ہمالیہ کی چوٹی سر کر لیں، یہ کارنامہ بھی آپ کے اعلیٰ کارناموں میں شمار نہیں ہوگا۔ بلکہ ایسا کارنامہ آپ کے کارناموں میں شمار…