الیکشن کے نتائج کا نتیجہ ملیر کی زمینوں کو بھگتنا پڑے گا۔۔
سندھ میں حالیہ عام انتخابات کے تناظر میں، خاص طور پر کراچی ملیر میں، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جیت کے بعد ملیر کی زمینوں پر چھایا ہوا قبضہ مافیا بلڈر مافیا اور ریتی بجری مافیا کے خطرے کا سایہ ایک بار پھر گھنا ہونے لگا ہے۔ بلڈر مافیا اور لینڈ…
ابابیلوں کا انتظار
جب سیاسی تجزیے سُن کر آپ کو مستقبل کا منظر نامہ سمجھ آنے کی بجائے ذہن اور پراگندہ ہو جائے، جب قوم کے سیانے افراد کے سیانے تبصرے سُن کر لگے کہ یہ تو پہلے بھی سُنا ہوا ہے تو کبھی کبھی نمازِ جمعہ سے پہلے دیے جانے والے خطبے اور نماز کے بعد کی…
نسل پرستی اور روزمرہ کی زندگی
سفید فام نسل پرستی جدید دور کی پیداوار ہے۔ اس کو بنیاد بنا کر یورپی ملکوں نے ایشیا اور افریقہ میں اپنی کالونیاں بنائیں اور ان کی قوموں کو نسلی اعتبار سے کم تر بنا کر ان پر حکومت کی۔ سفید فام نسل پرستی نے اپنے سامراجی عزائم کو پورا کرنے کے لیے دوسری اقوام…
کراچی کی باتیں
اللہ سائیں کے فضل و کرم سے ہم نے انگریز کو ہندوستان چھوڑ کر جانے سے پہلے برصغیر کے بٹوارے پر راضی کر لیا۔ انگریز نے ہندوستان چھوڑنے سے پہلے ہندوستان کا بٹوارا کیا۔ اس طرح ہمیں پاکستان ملا، بلکہ ہم نے انگریز سے پاکستان حاصل کیا۔ انگریز کو برصغیر کے بٹوارے…
بلوچستان کے لیے برے شگون؟
سابق فوجی حکمران جنرل پرویز مشرف کے دور میں بلوچستان کے حالات کو اس قدر خراب کیا گیا کہ ناقدین یہ کہتے رہے کہ حالات کبھی بھی ٹھیک نہیں ہوں گے لیکن ان کے بعد کی ہر حکومت نے کسی حد تک کوشش کی کہ صوبہ کے حالات کو مزید بگڑنے سے بچایا جا سکے۔…
ٹی وی چینلز کے اینکرز! کچھ پڑھ بھی لیا کریں
روزانہ کالج کی تیاری کے وقت میری عادت ہے کہ میں ٹی وی پر خبریں اور مختلف مارننگ پروگرامز بھی ٹی وی چینلز بدل بدل کے دیکھتی رہتی ہوں۔ اس دوران بہت ساری خبروں پر بے مزہ ہو کر باآواز بلند تبصرے کرتے رہنا اور کبھی کسی اینکر کی بات سے متفق ہونے پر شاباش…
رفح پر اسرائیل کی جنگی یلغار، اگلا ہدف کون؟
غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کا پانچواں مہینہ چل رہا ہے۔ اس جنگ میں غزہ کے بہت سے مظاہر اور مناظر اب سامنے نہیں ہیں۔ بہت سے مناظر اور مظاہر ملبے کے ڈھیروں میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ گویا غزہ کی شناخت کے بعض حوالے اب وہ نہیں ہیں جو اس جنگ سے قبل تھے۔…
لالچ ہمارا پہناوا ہے
روزانہ کی بنیاد پر دھوکہ دہی کی ایک سے بڑھ کر ایک واردات سننے میں آتی ہے، دھوکے بازوں کے نئے سے نئے طریقوں کے بارے میں جاننے کو ملتا ہے، سب مل کر دھوکے بازوں کو برا بھلا کہتے ہیں، ان کی نئی سے نئی تخلیقی کارروائی کو کوستے ہیں اور پھر ان کے…