بلوچوں کے جون ایلیا
میر، غالب، مومن، جوش، اور جالندھری کی مقبولیت اور شاعری ہم نے سنی ہے، مگر ہمارے لئے چنبیلی کے منڈولے تلے اور عشق پیچاں کا وہ سنہرا دور جس میں تخلیقیت کا حسن درخشاں ہوا، جہاں زندگی کی حیات بخش صبحیں، دھنک رنگ شامیں اور تاریک راتیں کچھ سمجھ میں آنے لگیں،…
گوادر پاکستان کو کیسے ملا؟
12 گست 1958 کو برٹش آرکائیوز میں ایک خط آتا ہے جس پر ’خفیہ‘ کی مہر ثبت ہے۔ یہ خط گوادر کی پاکستان کو حوالگی سے متعلق ہے، جس میں لکھا گیا ہے کہ ’لندن میں جاری حالیہ ملاقاتوں کے بعد مسقط کے سلطان گوادر کو پاکستان کے حوالے کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں…
قریب المرگ لوگوں کو کس بات کا پچھتاوا ہوتا ہے؟
اگر دولت زیادہ ہو تو اس کے فائدے بھی خوب ہوتے ہیں۔ امریکا کے معاملے میں یہ فائدہ زندوں اور قریب المرگ افراد کے درمیان فاصلے کی صورت میں دیکھنے میں آیا۔ جب وہاں بڑی عمر کے لوگ بسترِ مرگ پر پہنچ جاتے ہیں تو انہیں نرسنگ ہومز میں داخل کردیا جاتا ہے، جہاں…
جمہوریت بھی عدم مساوات کا باعث بنتی ہے
تاریخ میں تہذیب کی ترقی کے ساتھ معاشرہ طبقاتی ہو گیا۔ حکمران طبقے کے پاس ریاست کی طاقت اور اس کے اداروں پر تسلط تھا جبکہ عام لوگ بے بس اور محرومی کا شکار تھے۔ تاریخ میں نچلے طبقے کے عوام مساوی درجہ حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کرتے رہے۔ شورش، فسادات اور…
کوہ باران ـ انسانی اور حیوانی زندگی، ماحولیاتی اور تہذیبی تباہی
کھیرتھر نیشنل پارک کے ایریاز کرچات، ٹِکَو باران اور تونگ میں وبائی مرض سے سیکڑوں جنگلی حیاتیات مر چکی ہیں، کھیرتھر نیشنل پارک تھدو، مول، سَری، تھانہ بولاخان کے کوہستان میں ہزاروں ایکڑ زمینیں ملک ریاض جیسے بلڈر مافیا قبضہ مافیاز ہڑپ رہے ہیں اور سب چپ ہیں۔…
’کوا چلا ہنس کی چال۔۔۔‘
اپنی کتاب ’سلاٹرڈ ود آؤٹ اے نائف‘ میں پاکستان کے ریٹائرڈ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے اگست 2015ء میں اپنی حلف برداری کی تقریب کا احوال بیان کیا ہے۔ میں اس کتاب کے اقتباسات یہاں پیش کر رہی ہوں، جو کہ قارئین کو پُراثر لگیں گے اور کفایت شعاری اور دکھاوے کے…
کیا خودکشی قابلِ علاج ہے؟
وہ جو کہتے ہیں کہ خودکشی کرنے والا تو ’مکتی‘ پا جاتا ہے مگر ساتھ کے کئی لوگ معاشی و سماجی طور پر زندہ درگور ہو جاتے ہیں۔ خود کشی سوچ سمجھ کے بھی کی جاتی ہے، البتہ زیادہ تر لوگ کسی کمزور لمحے میں آناً فاناً فیصلہ کر کے اپنی جان لے لیتے ہیں۔…
اک اڑن کھٹولا آئے گا اور عرب شیخ کو لائے گا
میرے بچپن میں کالے توے کو دونوں طرف سے بجانے والی مشین ’ریکارڈ چینجر‘ کہلاتی تھی۔ جب دبئی جانے والے مزدور گھر واپسی پر لدے پھندے آنے لگے تو کہیں سے ’منی چینجر‘ بھی آ گیا اور اب چند برس سے ’گیم چینجر‘ بھی آ چکا ہے۔ چینی گیم چینجر، عرب گیم چینجر، آئی ایم…