حملہ آوروں کے سماجی اثرات
قومیں ایک دوسرے پر حملے کر کے جنگ و جدل کرتی رہی ہیں، لیکن جہاں حملہ آور شکست خوردہ قوموں کے لیے تباہی کا باعث بنے، وہیں ان حملوں کے نتیجوں میں قومیں اپنے فرسودہ روایات سے نجات پا کر زندگی کا نیا راستہ اختیار کرتی ہیں۔ حملہ آوروں کے سماجی اثرات کی مثال…
آنکھیں اور کتنی پھٹیں گی؟
پاکستان میں اس وقت ضرورت سے زائد بجلی پیدا ہو رہی ہے اور ساتھ ہی دیگر کے علاوہ بجلی کا بحران بھی جاری ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ جلد آنے والی سرمایہ کاری سے سب مسئلے ٹھیک ہو جائیں گے اور سب کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ کیا عجب انتظام ہے…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط48)
کالا باغ کے بارے سندھو نے بتایا؛ ”کالا پشتو زبان کا لفظ ہے مطلب گاؤں یا ڈھوک جبکہ باغ سے مراد باغ ہی ہے۔ کالا باغ یعنی باغ جیسا گاؤں۔ یہ قصبہ میرے مغربی کنارے تحصیل عیسیٰ خیل میں واقع ہے۔ سرائیکی اور ہند کو زبانیں بولی جاتی ہیں۔ لوگ سادہ، پردے کے پابند،…
روتے ہوئے مرد کو دلاسے کی ضرورت ہے!
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کہتے ہیں کہ کچھ عناصر جان بوجھ کر مایوسی پھیلا رہے ہیں لیکن میں نے آج سے پہلے پاکستانی مَردوں کے چہروں پر ایسی بے بسی اور پژمردگی کبھی نہیں دیکھی۔۔ ایسی اکتاہٹ، افسردگی، تفکرات اور بے چارگی ہے کہ فکریں چہروں سے اُمڈ رہی…
افریقہ برائے فروخت (قسط اول)
مغربی افریقہ کے سولہ ممالک معدنی و قدرتی دولت سے مالا مال ہونے کے باوجود نوآبادیاتی اثر و رسوخ ، آمریت اور کرپشن کے سبب آزادی کے بعد سے اب تک غربت ، بدامنی ، کرپشن ، دہشت گردی اور قتل وغارت گری کے ہاتھوں پریشان ہیں ان دنوں انہیں ایک اور وبا کا سامنا…
مینیملزم یا سادہ طرز زندگی کیسے اپنائی جائے؟
مینیملزم لائف اسٹائل یا سادہ طرز زندگی کے فوائد ہر فرد کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں. بہت سے لوگ مینیملزم کو رفتہ رفتہ اپنا رہے ہیں تاکہ ذہنی دباؤ اور بے ترتیبی سے نکل کر پر سکون زندگی گزار سکیں۔ مینیملزم یا سادہ طرز زندگی رفتہ رفتہ ایک رجحان بنتا جا رہا…
قوموں کو مغلوب بنانے کے ہتھکنڈے
یورپی اقوام کی نوآبادیاتی پالیسی کے دو اہم ستون تھے۔ تہذیبی مشن اور سفید فام نسل کی برتری۔ نسلی تعصب کے بارے میں انیسویں صدی میں اس کو سائنسی اور فلسفیانہ بنیادیں فراہم کی گئیں۔ کھوپڑیوں کے سائز اور ناک کی لمبائی سے برتر اور کمتر نسل کا معیار مقرر کیا…
کچے کے ڈاکو اب صرف ڈاکو نہیں رہے
صحافت میں پڑھایا جاتا ہے کہ کسی اطلاع یا واقعے کو اس کے بنیادی اجزا اسے محض اطلاع یا واقعے سے خبر بنا دیتے ہیں یہ بنیادی اجزا اس واقعے سے جڑے کردار، حساسیت، وقت یا مقام کچھ بھی ہو سکتا ہے سندھ اور پنجاب کی سرحد کے درمیان واقع کچے کا علاقہ، جہاں ڈاکو…