بچوں میں غصہ اور چڑچڑاپن
انسانی جذبات کی مختلف اقسام میں سے غصہ بھی ایک اہم قسم ہے۔ یوں تو ہر وقت غصے میں رہنے والے انسان کو دوسرے لوگ پسند نہیں کرتے اور نہ ہی کوئی انسان ہمیشہ غصے کی حالت میں رہنا چاہتا ہے لیکن پھر بھی یہ وہ جذبہ ہے جو انسان کو اپنی گرفت میں لے…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط47)
”لو میں کوہ سلیمان کے سلسلے میں پہنچ گیا ہوں۔ بارش برس جائے تو اس پہاڑی سلسلے کے ندی نالوں اور رودکوہیوں میں طغیانی آجاتی ہے، بعض تو ایسے بپھرتے ہیں کہ سب کچھ بہا لے جاتے ہیں۔ جب یہ طغیانی سے لدے مجھ میں اترتے ہیں تو میں بھی پرجوش ہو جاتا ہوں۔ خوب…
رابندر ناتھ ٹیگور
رابندر ناتھ ٹیگور ہندوستان کے مشہور شاعر، ناول نگار، فلسفی اور آرٹسٹ تھے۔ انہوں نے شانتی نکیتن یونیورسٹی کی بنیاد رکھی، جو اپنی نوعیت کی پہلی یونیورسٹی تھی، جہاں آرٹ، موسیقی اور رقص کی خاص طور سے تعلیم دی جاتی تھی۔ شانتی نکیتن یونیورسٹی میں کلاسیں…
’پالتو‘ شیر کا سفرنامہ
سفرنامہ شروع کرنے سے قبل میں اپنا تعارف پیش کردوں۔ میں کراچی کے ایک بنگلے میں پالا جانے والا شیر ہوں۔ ظاہر ہے میں کسی جنگل سے لاپتا ہو کر اس شہر میں آ پہنچا اور یوں میں تاریخ کا پہلا لاپتا ہوں، جسے کراچی لایا گیا۔ جب ہوش سنبھالا تو میں ایک بنگلے میں…
پاکستان: اشرافیہ مخالف رویوں میں اضافہ
اشرافیہ کی مخالفت ترقی پسند بائیں بازو، لبرل ماہرین تعلیم اور دنیا کی ہر سماجی تحریک کا فکری حصہ رہی ہے اور پاکستان بھی اس گہری جڑیں موجود ہیں۔ انڈیا اور دیگر جنوبی ایشیائی ریاستوں سمیت بہت سے ترقی پذیر ممالک کے برعکس، پاکستان بنیادی طور پر جاگیردارانہ…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط46)
ہم کابلی دروازے سے قلعے میں داخل ہو کر اصطبل کے قریب سے گزر کر قلعے کے مشرقی حصے کی جانب ایک وسیع صحن میں پہنچے ہیں۔ ہمارے سامنے دو ایس ایس جی کمانڈوز گارڈ پوسٹ پر جدید اسلحہ سے لیس چاق و چوبند کھڑے ہیں۔ یہاں سے ارد گرد پر نظر رکھی جاتی ہے۔…
کوئی پتھر سے نہ مارے میرے نگرانوں کو!
اگرچہ موجودہ نگراں حکومت کو گذشتہ پارلیمنٹ ناگزیر اقتصادی فیصلے کرنے کے اختیارات سے بھی مسلح کر گئی ہے، مگر اختیار کا ہونا اور اختیار استعمال کرنا دو الگ الگ باتیں ہیں بچپن میں جب میں ایک روپے سے پانچ سو روپے تک کے کرنسی نوٹ دیکھتا تھا تو یہ بات سمجھ میں…
بجلی کے بل اور ہماری تباہی: اب کچھ نہیں ہو سکتا!
بجلی کے بھاری بل ہمارا مقدر ہیں لیکن تاریخ میں یہ درجہ ہم نے عین اسی ماہ حاصل نہیں کیا، چار پانچ سو برس سے ہی ہم ان دنوں کی تیاری کر رہے ہیں۔ جب مغرب نے ٹرین ایجاد کی، اس وقت ہم ان لوگوں سے شاید سو برس پیچھے ہوں، اب اتنا پیچھے ہیں…