جب آئین و قانون کاغذ کا جہاز بنا دیا جائے!
جوں جوں وقت گذر رہا ہے میرے دل میں ماضی کے آمروں کی عزت بڑھتی جا رہی ہے۔ انہوں نے اپنے اپنے دور کے آئین کے ساتھ جو بھی کھلواڑ کیا، کھل کے اور ببانگِ دہل کیا ایوب خان نے انیس سو چھپن کا آئین لپیٹ کر اچھا کیا کہ برا۔۔ یحیٰی خان نے باسٹھ…
ہمارا گلا سڑا نظام اور انقلاب
پاکستان کی تمام مجوزہ پارلیمانی پارٹیاں اپنی اہمیت کھو چکی ہیں، اس سڑے نظام کی طرح۔۔ اس لیئے ان سے کوئی بھی امید رکھنا بےوقوفی کے سوا کچھ نہیں۔ ان پارٹیوں نے اپنے لیڈروں سمیت وڈی سرکار کے پاس خود کو گروی رکھا ہے، ابھی سے نہیں شروع سے ـ ویسے بھی ان کا کیا…
’زمین سے صرف پانی لینا نہیں بلکہ دینا بھی ہے‘
پانی ایک نعمت اور زندگی کی علامت بھی ہے لیکن جس بےرحمی سے ہمارے ملک میں پانی کو استعمال کرتے ہوئے ضائع کیا جارہا ہے اس سے یہ خدشہ بھی موجود ہے کہ پاکستان کے رہائشیوں کو پینے کے صاف پانی کے لیے بھی لائنوں میں لگنا پڑے گا یا مہنگے داموں پانی خرید کر…
کیا دہلی میں پاکستانی شہروں سے منسوب دکانیں محفوظ ہیں؟
میں جیسے ہی نئی دہلی ریلوے اسٹیشن سے باہر نکلی میری نظر لاہوری ڈھابے کے عنوان سے ایک خورد نوش کے ہوٹل پر پڑی۔ حالانکہ میں بیسویں مرتبہ اس ریلوے اسٹیشن پر آئی ہوں مگر کبھی اس طرف توجہ نہیں گئی۔ میرے لیے یہ نام اس لیے باعث حیرت بنا کہ انڈیا میں اس وقت…
مضبوط رشتے، صحت کا راز اور دو کہانیاں
لکھاری سابق معاون خصوصی برائے صحت، عالمی ادارہ صحت کے مشیر اور شفا تعمیر ملت یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔ آج میں دو کہانیوں کا ذکر کروں گا۔ رابرٹ والڈنگر ایک میڈیکل ڈاکٹر، ماہر نفسیات اور ایک زین پریسٹ ہیں۔ ہارورڈ میڈیکل اسکول میں سائیکائٹری کے پروفیسر کے…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط45)
ہم پیدل ہی اس پل سے گزر کر اٹک خورد ریلوے اسٹیشن پہنچے ہیں۔ سر سبز پہاڑوں میں گھرا یہ ریلوے اسٹیشن انیسویں صدی کے ولایت کا کوئی اسٹیشن معلوم ہوتا ہے۔ مجھے لمحہ بھر کے لئے محسوس ہوا میں اٹھارویں صدی کے ’ولیم وڈزورتھ‘ کے ولایت میں ہوں۔ پرسکون ماحول، پلیٹ…
برکس اتحاد عالمی معیشت کے لیے کتنا مفید؟
جب دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے بعد امریکا اور سوویت یونین کے مابین چھڑنے والی سرد جنگ میں دونوں بڑی طاقتیں چھوٹے ممالک کو اپنے اپنے کیمپ میں لانے کے لیے طرح طرح سے رجھا رہی تھیں تو اس دباؤ سے تنگ آ کے انیس سو پچپن میں سوئیکارنو کی دعوت پر تیسری دنیا…
شاہ فیصل کالونی کی مختصر تاریخ
قیام پاکستان سے پہلے کا ڈرگ روڈ یہ علاقہ دراصل کراچی کی ایک مشہور اور معروف سڑک ڈرگ روڈ کے نام سے موسوم تھا۔ یہ سڑک ایک انگریز کرنل ڈرگ کے نام سے منسوب تھی۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران اس سڑک کے دونوں جانب فوجیوں کے لیے بیرکس اور اسٹور تعمیر کیے گئے تھے۔…