سرکاری ٹی وی کی اینکر مہتاب چنا، جنہوں نے ضیا الحق کو ’نہ‘ کہا
مہتاب چنا جب سنہ 1976 میں اپنا ماسٹرز مکمل کرنے کے لیے امریکہ کے ایمہرسٹ کالج جا رہی تھیں تو وہ جس پاکستان کو چھوڑ کر جا رہی تھیں، وہاں اس وقت نوزائیدہ جمہوریت تھی۔ جب دو برس بعد سنہ 1978 کی گرمیوں میں وہ وطن واپس آئیں تو ملک میں آمریت کا راج تھا۔…
بینگن کی سبزی اور ہم
کل گھر میں بینگن کا سالن بنا تھا، میں نے کھا کر امی جان سے کہا کہ کوئی ذائقہ اور لذت ہی نہیں ہے۔ میں نے دیکھا کہ امی بے تحاشا ہنس رہی تھیں، اور مجھ سے کہنے لگیں کہ بیٹا تمہیں سبزیوں اور موسموں کا کیا پتہ! اور پھر امی جان نے تفصیل کے…
وہ دن دور نہیں، جب بجلی مفت ملے گی
ضیا دور تک سنسر، کوڑے، تعزیر، مشائخ، الذولفقار، غیر جماعتی نظام، مثبت نتائج، ملٹری کورٹس، نشریاتی دوپٹہ جیسے الفاظ سے تو کان خوب مانوس تھے۔ مگر لوڈ شیڈنگ کس پرندے کا نام ہے، کوئی نہیں جانتا تھا۔ یا واپڈا تھا یا پھر کے ای ایس سی۔ بجلی کبھی کبھار جاتی ضرور…
جعلسازی کی دنیا
دنیا کے ہر معاشرے میں دو قسم کے ذہین لوگ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جو نئی ایجادات کرتے ہیں، دوسرے وہ جو اپنی ذہانت اور لیاقت کو جعلسازی میں استعمال کر کے لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں۔ یہ افراد انسانی فطرت کو بخوبی سمجھتے ہیں۔ جعلسازی کی ایک مثال ہم جھوٹی تاریخی…
اصل شتر مرغ میں ہوں
ہم بحیثیت قوم الحمداللہ زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کرنے پر یقین رکھتے ہیں مگر ان بچوں اور بچپن کے تحفظ کا کام دیگر بنیادی ذمہ داریوں کی طرح اللہ پر چھوڑ رکھا ہے۔ ہماری ترجیحات میں نہ تو حال میں زندہ بے حال آبادی شامل ہے اور نہ مستقبل کی پود کی معصوم پنیری۔…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط44)
جی ٹی روڈ علی الصبح سنسان ہے اور اس کے کنارے وقت کی دھول میں چھپتی ’بہرام کی بارہ دری‘ اشوک اعظم کے دور کے اسٹوپاز، شیر شاہ سوری کی ڈاک چوکی پر بھی ویرانی کا ہی ڈیرہ ہے۔ اس شاہراہ سے گزرنے والے چند ہی لوگ ہوں گے، جن کی توجہ یہ مٹتی گرتی…
چندریان اور تحقیق کے بارہ آنے
بھارت چاند پر پہنچ گیا اور ہم اب تک وہیں کھڑے ہیں۔ کیوں؟ اس لیے کہ ہم ویسے ہی رہنا چاہتے ہیں جیسے ہم ہیں یعنی کہ محنت بھی نہ کرنی پڑے اور اعلیٰ ترین کامیابی بھی مل جائے۔ پاکستان اور بھارت کے مابین روایتی چپقلش اپنی جگہ، لیکن چندریان سوم (چندریان 3) مشن…
بجلی کے بل اور پاکستان میں ’انارکی پھیلنے‘ کی ابتدائی علامات
مختلف لوگ انارکی کی مختلف تشریحات کرتے ہیں لیکن اس کا بنیادی مقصد انسانی سماج سے درجہ بندی پر مبنی استحصالی نظام کا خاتمہ ہے عمومی طور پر انارکی کو منفی معنوں یعنی افراتفری، دنگے، فساد اور خون خرابے سے جوڑا جاتا ہے اور پاکستان میں اسی انارکی کی ابتدائی…