دمشق میں عوامی تحریکیں
موجودہ زمانے میں تاریخ نویسی میں ایک بڑی تبدیلی آئی ہے۔ مورخ حکمرانوں کی شان و شوکت اور طاقت کے مظاہروں کو چھوڑ کر عوامی طاقت کو دریافت کر رہے ہیں، جو اگرچہ بےبس اور غریب ہیں جب یہ آپس میں مل جاتے ہیں تو ایک ایسی طاقت بن کر اُبھرتے ہیں کہ جو ریاستی…
کائنات کو ’مسخر‘ کرنے سے ’اخروٹ‘ توڑنے تک کا سفر
کہتے ہیں کہ انسان اور جانور میں ’جبلی‘ طور پر تمام عادات ایک جیسی ہیں، جیسے: بھوک لگنا، پانی پینا اور جنسی جبلت وغیرہ۔ لیکن جس چیز کی وجہ سے انسان کو تمام مخلوقات پر فضیلت ملی وہ ’ عقل‘ تھی۔ یہی وہ عقل تھی، جس کی بنیاد پر انسان کو ’ارادہ وہ اختیار‘ دیا…
بیسویں صدی کے ’سب سے بڑے آرٹ فراڈ‘ مجرم کی نصیحت کیا تھی؟
کروڑوں روپے مالیت کی ایک چیز آپ خریدیں اور اگلی صبح اخبار سے پتہ لگے کہ آپ سے فراڈ ہوا ہے اور وہ چیز دو نمبر تھی، آپ کیا کر سکیں گے؟ پپینٹنگز کی دنیا میں ہمیشہ سے معاملہ اصلی اور ’نسلی‘ ہونے کا رہا ہے۔ جس طرح کسی گھوڑے یا کتے کی نسل اہم…
بڑا آدمی: ایک خود تنقیدی مکالمہ
”تم بڑے آدمی بن گئے ہو۔“ یہ جملہ روائتی سا جملہ ہے، جو کسی پہ طنز کرنا ہو تو بولا جاتا ہے۔ مجھے بھی اتفاق سے یہ سننے کو ملا تو تب سے سوچ رہا ہوں یہ طنز ہے کہ تعریف، یا گالی؟ خیر کسی کی نیت کو جج کیئے بغیر یہ جاننے کی کوشش…
ملّیر: نظامِ آبپاشی، ونگی اور کوش
”کیا زمانہ تھا۔۔ ہر طرف ہریالی تھی، قدم قدم پر امرود کے درخت پھل سے لدے ہوئے تھے۔۔ یہ فیصلہ کرنا مشکل تھا کہ کون سا دانہ کھائیں اور کون سا پھینک دیں۔ جنگل جلیبی، فالسہ کئی اقسام کے درخت کئی اقسام کے پھل۔ شیلانچ (خشک پنیر)، دوگ، دہی اور دودھ کی فراوانی…
تقسیم کے موضوع پر فلم ’گرم ہوا‘ جو بلراج ساہنی کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی
فلم ’گرم ہوا‘ کو تقسیم کے موضوع پر بہترین فلم کہا جا سکتا ہے۔ بلراج ساہنی اس میں اپنے فن کے اوج پر نظر آتے ہیں۔ عصمت چغتائی کی کہانی کو کیفی اعظمی اور شمع زیدی نے فلم اسکرپٹ میں ڈھالا۔ اس کے ڈائریکٹر ایم ایس ستھیو تھے۔ اس فلم کے ساتھ ٹریجڈی یہ ہوئی…
ملیر ایکسپریس وے کراچی کے بچے کھچے گرین بیلٹ کو کھا جائے گا
چونکہ دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات تیزی سے محسوس کیے جا رہے ہیں، غلط شہری منصوبہ بندی کی وجہ سے صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے۔ پاکستان بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے، کیونکہ غیر منصوبہ بند شہری پھیلاؤ ملک کے بہت سے سبز مقامات اور قدرتی آبی گزرگاہوں…
اور پھر راجہ ریاض نے پوشٹر پاڑ دیا!
کہا تھا نا کہ قائدِ حزبِ اختلاف راجہ ریاض کو ہلکا نہ لینا۔ کہا تھا نا کہ ان کی سیدھ پن سے لبریز گفتگو سے کوئی غلط نتیجہ اخذ کر کے ان پر فیصل آباد کی زندہ جگت کی پھبتی نہ کسنا۔ کہا تھا نا کہ راجہ صاحب کے ساندل باری لہجے کا مذاق نہ…