پلاسٹک کا بے دریغ استعمال روک کر مہذب شہری بننا ہوگا
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں جہاں بھی اور جب بھی پلاسٹک بنا ہے چاہے وہ کتنا ہی عرصے پہلا کیوں نہ بنا ہو وہ اب بھی ختم نہیں ہوا بلکہ اسی حالت میں موجود ہے پلاسٹک جس میں ہم روزمرہ کی چیزیں خرید کر لاتے ہیں اور بغیر پرواہ کیے پھینک…
میٹرک میں اچھے نمبر نہ لینے والے بچے کیا کریں؟
میٹرک میں جن بچوں کے نمبر کم آئے یا فیل ہو گئے اور انہیں پھینٹی شینٹی چڑھ گئی، وہ ذرا نیڑے آ جائیں بلکہ جن بچوں کو ڈانٹ پڑی ہے، وہ اور سخت والے اماں ابا بھی تھوڑی توجہ کریں ہمیں ساری زندگی یہ فلسفہ بیچا گیا کہ بیٹا ایک بار میٹرک اچھے نمبروں سے…
عمران وغیرہ کے پرزے دھونے میں ٹائم لگے گا
یہ تب کی بات ہے، جب خاندان اور گلی محلے کا نظام بزرگوں کی جنبشِ ابرو اور دبدبے پر چلا کرتا تھا۔ مجھے یاد ہے کہ صبح جب بھائی، باپ، شوہر وغیرہ اپنے اپنے کاموں پر اور بچے اسکول روانہ ہو جاتے تھے تو محلے کی بہو، بیٹیاں، نانیاں، دادیاں پچھلی گلی میں کُھلنے…
گل حسن کلمتی
گل حسن کلمتی صاحب کی وفات کسی بھی شخص کی دنیا سے روانگی کی طرح دوستوں اور اہلِ خاندان کے لیے ایک صدمہ اور ایک سانحہ کی حیثیت رکھتی ہے لیکن اس سے بڑھ کر یہ ہماری علمی اور تحقیقی دنیا کا ایک بہت بڑا نقصان بھی ہے۔ کلمتی صاحب ایک تاریخ نویس، سماجی دانشور،…
اپنے ہاتھ سے اپنے گلے میں پھندہ ڈالنے کا مزہ!
ان دنوں پارلیمنٹ میں عجلتی قانون سازی کی لوٹ سیل چل رہی ہے کیونکہ موجودہ قومی اسمبلی میں کوئی زوردار اپوزیشن نہیں ہے۔ سینیٹ میں اگرچہ عددی اعتبار سے عمران خان کی پی ٹی آئی ایک موثر حزبِ اختلاف ہے لیکن اس وقت پارٹی قیادت کی مشکیں کَسی ہوئی ہیں، اس لیے…
ونسنٹ وین گو کے اپنے بھائی تھیو کے نام محبت نامے
بہت کم لوگ اس حقیقت سے واقف ہیں کہ ونسنٹ وین گو ایک فنکار ہی نہیں ایک ادیب اور دانشور بھی تھے۔ ان کے اپنے بھائی تھیو کو لکھے ہوئے سینکڑوں خطوط اس حقیقت کے آئینہ دار ہیں۔ وین گو کے ان خطوط کی کیا اہمیت و افادیت ہے، اس کے بارے میں مارک روزویل…
جرمنی کی اترن بھارت نے کیوں پہنی؟
اس وقت بھارت میں جس تیزی سے عام ذہن مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے مسلح کیے جا رہے ہیں، آنے والے برسوں میں یہ روش اس ریاست کے ماتھے کا کلنک بن سکتی ہے اور یہ وہ ٹیکہ ہے جسے دھونے کے لیے اکثر اوقات عشرے بھی ناکافی ہوتے ہیں۔ یہ جبر بھی…
تاریک افریقہ
اہل یورپ نے افریقہ سے اچھی طرح واقف نہ ہونے کے باعث اسے تاریک براعظم کہہ کر نہ صرف اپنی کم علمی کو چھپایا بلکہ بعد میں تو افریقہ سے متعلق جو تاثرات قائم ہوئے، ان میں یہ تاثر بھی شامل تھا کہ افریقہ تو غیر مہذب بھی ہے۔ اس لیے کہ تہذیب کا معیار…