اپنا ہی سر پلیٹ میں پیش کرنے کا ہنر!
واٹر گیٹ اسکینڈل میں جب نکسن کو بہ حالتِ خجالت وائٹ ہاؤس چھوڑنا پڑا تو لگتا تھا کہ کچھ تو ایسے صحافی ہیں جو جان، روزگار اور مستقبل خطرے میں ڈال کے کرہِ ارض کے طاقتور ترین ڈھانچے کو بھی کچھ دیر کے لیے سہی ہلا سکتے ہیں بہت برسوں بعد جب جولیان اسانچ اور…
کسان بھائی، فوجی بھائی
بچپن میں جب بزرگ کوئی بات ’ہمارے زمانے میں تو‘ سے شروع کرتے تھے تو ہم بور ہو جاتے تھے کہ اب یہی سننے کو ملے گا کہ بڑوں کا احترام، بکرے کا گوشت بارہ آنے سیر، نہ شوگر کی بیماری، نہ کینسر، ہندو مسلم بھائی بھائی، وغیرہ کا بھاشن سننے کو ملتا تھا۔ اب…
خفیہ پاکستان سائفر دستاویزات لیک اسکینڈل، دی انٹرسیپٹ کی رپورٹ کا مکمل ترجمہ
دی انٹرسیپٹ کے ذریعے حاصل کی گئی پاکستانی حکومت کی ایک خفیہ دستاویز کے مطابق ، امریکی محکمہ خارجہ نے 7 مارچ 2022 کو عمران خان خان کو اج کے عہدے سے ہٹانے کے لیے ’پاکستانی حکومت‘ کی حوصلہ افزائی کی، کیونکہ عمران خان یوکرین پر روسی حملے پر غیرجانبدار رہے…
کراچی کو درختوں کی مدد سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟
موسمیاتی تبدیلی کے باعث دنیا بھر میں زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہو رہا ہے اور انسان کا رہن سہن بھی تبدیل ہو رہا ہے۔ یوں موسمیاتی تبدیلی انسان کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے جس سے نمٹنے کے لیے ہر انسان کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور…
پاکستان اسٹیل: روشن ماضی سے تاریک حال تک کا سفر
اسٹیل ملز حکومت کی کاروباری ادارے چلانے کی عدم اہلیت، بروقت فیصلہ سازی کے فقدان اور نااہلی کا شکار ہوئی اور قومی خزانے پر ایک بوجھ بن گئی ہے۔ راجہ کامرانشائع دن پہلے پاکستان کی ترقی کے لیے ملک میں ایک بڑے فولاد سازی کے کارخانے کی ضرورت ہے جوکہ وطن عزیز…
بلوچستان کا احساسِ محرومی بڑھ رہا ہے
قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں انتہائی کم اراکین شریک ہوئے اور کچھ ایسے فیصلے کیے گئے ہیں جن سے بلوچستان میں محرومی کا احساس مزید بڑھے گا۔ قومی اسمبلی کے ایک رکن نے قرارداد پیش کی کہ گوادر ایئرپورٹ کا نام سابق وزیر اعظم سر فیروز خان نون کے نام پر رکھا جائے…
کرہِ ارض کے اصل مالکان کی حالت
ویسے تو دنیا کی آبادی آٹھ ارب کہی جاتی ہے، مگر اس میں سے صرف پانچ فیصد آبادی ایسی ہے جو ہزاروں برس سے اپنی جگہ قائم ہے۔ کرہِ ارض کے نوے ممالک میں بائیس فیصد زمین پر پھیلے یہ چار سو چھہتر ملین انسان ان پُرکھوں کی اولاد ہیں، جن کی زمین، ثقافت، وسائل،…
مخبروں کی دنیا اور رچرڈ برٹن
ہندوستان میں کمپنی کی حکومت جب مستحکم ہو گئی تو روس کے وسطی ایشیا میں بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے خطرہ بھی پیدا ہونے لگا۔ کمپنی کے حلقوں میں یہ تصور عام تھا کہ روس وسطی ایشیا پر قبضہ کرتے ہوئے ایران کی مدد سے افغانستان آئے گا اور یہاں سے ہندوستان پر حملہ…