ملک ریاض، ایک قومی اثاثہ!!
بچپن میں کہانیاں سنتے تھے.. ان میں سے ایک کہانی یوں شروع ہوتی تھی، کہ ایک جن تھا، اس کی جان ایک طوطے میں بند تھی.. جن اس طوطے کو ایک پنجرے میں بند کر کے اس کی حفاظت کرتا تھا ـ میں اسے بس ایک کہانی سمجھتا تھا، مگر آج اس کہانی کو حقیقت…
آزادی کے امام!
جب کوئی سردار مر کر دھرتی میں دفن ہوتا ہے تو دھرتی کے سینے پر ایک بار بن جاتا ہے۔ جو دھرتی اُٹھانا بھی چاہے تو دھرتی سے نہیں اُٹھتا، پر جب کوئی دھرتی کا عاشق شہید ہوکر دھرتی کے سینے میں جاتا ہے، تو دھرتی توازن کھونے لگتی ہے چاند ہزار سال کے ماتم…
کورونا وبا کے حوالے سے امریکی میڈیا کا نیا حیران کن انکشاف
ارکنساس : کورونا وبا کے حوالے سے امریکی میڈیا نے ایک نیا حیران کن انکشاف کیا ہے. امریکی میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا میں ناول کورونا وائرس (سارس کوو 2) سے پہلی موت 9 جنوری 2020ع کو ہوئی، جبکہ ٹھیک اسی دن چین میں بھی ناول کورونا وائرس سے…
افغانستان کے نئے وزیراعظم ملا حسن اخوند کی زندگی پر ایک نظر
کابل : طالبان نے ملا محمد حسن اخوند کو افغانستان کا نیا وزیراعظم منتخب کیا ہے، ہم سنگت میگ کے قارئین کے لیے ان کی سیاسی زندگی کا مختصر احوال یہاں پیش کر رہے ہیں ملا محمد حسن اخوند طالبان کے پہلے دور حکومت میں وزیر خارجہ کے عہدے پر فائز تھے، اور طویل عرصے…
پاکستان، ایران، چین، روس طالبان سے معاہدے پر کام کر رہے ہیں : امریکی صدر
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان، ایران، چین اور روس متنازع معاملات پر افغان طالبان سے بات اور معاہدے کے لیے کام کر رہے ہیں واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ پاکستان، ایران، چین اور روس اب بھی یہ…
پاکستان کو ابھرتی ہوئی مارکیٹ سے خارج کر دیا گیا
کراچی : ایم ایس سی آئی کی جانب سے نئی درجہ بندی کے بعد پاکستان کو ابھرتی ہوئی معیشت (ایمرجنگ مارکیٹ) سے ڈاؤن گریڈ کر کے، فرنٹیئر مارکیٹ انڈیکس میں شامل کردیا گیا ہے ایم ایس سی آئی کی جانب سے نئی درجہ بندی کے بعد پاکستان کو ایمرجنگ مارکیٹ سے ڈاؤن گریڈ…
نادرا کورونا سرٹیفکیٹ فیس کس لیے؟ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اعتراض
اسلام آباد : نادرا کورونا سرٹیفکیٹ فیس پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اعتراض اٹھا دیا ہے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت داخلہ اور نادرا کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین…
اسرائیلی جیل سے سرنگ بنا کر فلسطینی رہنما ساتھیوں سمیت نکلنے میں کامیاب
تل ابیب : اسرائیل کی محفوظ ترین گلیوا جیل میں قید فلسطین کی اقصیٰ بریگیڈ کے رہنما اپنے پانچ ساتھیوں کے ساتھ واش روم سے سرنگ بناکر جیل کی دوسری طرف نکلنے میں کامیاب ہوگئے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی جیل میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے آزادی…