ﮔﻨﺪﻡ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﻓﺼﻞ کے لیے ﺍﻣﺪﺍﺩﯼ ﻗﯿﻤﺖ 1800 ﺭﻭﭘﮯ ﻓﯽ من ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮنے کی ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ
ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﮐﯽ ﺍﻗﺘﺼﺎﺩﯼ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺳﮯ ﭼﯿﻨﯽ، ﮐﭙﺎﺱ ﺍﻭﺭ ﺩﮬﺎﮔﺎ ﺩﺭﺍٓﻣﺪ ﮐﺮﻧﮯ، ﮔﻨﺪﻡ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﻓﺼﻞ کے لیے ﮐﻢ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺍﻣﺪﺍﺩﯼ ﻗﯿﻤﺖ 1800 ﺭﻭﭘﮯ ﻓﯽ من (40 ﮐﻠﻮ ﮔﺮﺍﻡ) ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﮔﻼﺑﯽ ﻧﻤﮏ ﮐﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﻨﺮﻝ ﮈﻭﻟﭙﻤﻨﭧ ﮐﺎﺭﭘﻮﺭﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﯿﻮﮔﺮﺍﻓﯿﮑﻞ ﺍﻧﮉﯾﮑﯿﺸﻦ (ﺟﯽ…
چینی مہنگی کیسے ہوئی؟ کون کون ملوث؟ ﺷﻮﮔﺮ ﺳﭩﮧ ﺑﺎﺯ مافیا کے اہم رکن کے ﮨﻮﺷﺮﺑﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ
ﺷﻮﮔﺮ ﺳﭩﮧ ﺑﺎﺯ مافیا کے اہم رکن نے ﮨﻮﺷﺮﺑﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ﺳﭩﮧ ﺑﺎﺯ ایک ﮐﻠﻮ ﭼﯿﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﺻﻠﯽ ﮈﯾﻠﺮﻭﮞ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﺩﯾﺘﮯ، ﭼﯿﻨﯽ ﮐﯽ ﺫﺧﯿﺮﮦ ﺍﻧﺪﻭﺯﯼ ﺍﻭﺭ ﺳﭩﮧ ﻣﺎﻓﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺷﻮﮔﺮﻣﻞ ﺍﯾﺴﻮﺳﯽ ﺍﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﯽ ﺷﻮﮔﺮ ﻣﻠﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ ﮨﯿﮟ، ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ…
جہانگیر ترین اور اہل خانہ پر اربوں کی منی لانڈرنگ اور فراڈ کے مقدمات
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوا تین ارب روپے کے مالیاتی فراڈ پر جہانگیر ترین، ان کے بیٹے علی ترین، دو بیٹیوں، داماد اور فیملی کے دیگر افراد پر دو مقدمات درج کر لیے ہیں ایف آئی اے ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے اپنے داماد کی کاغذ بنانے والی بند…
انور مجید نے نیب کے شکنجے سے جان چھڑانے کے لیے سندھ سرکار کی اعلیٰ شخصیات سے مدد مانگ لی
جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم اور آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید نے نیب کے شکنجے سے نکلنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں، پلی بارگین کرنے کے لیے سندھ سرکار کی اعلیٰ شخصیات سے مدد طلب کر لی امکان ہے کہ آئندہ چند روز میں نیب میں دائر اومنی گروپ کے…
ﭘﭩﺮﻭﻝ ﺍﻭﺭ ﮈﯾﺰﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ، بھارت سے چینی او کپاس کی تجارت کھولنے کا فیصلہ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮِ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﺣﻤﺎﺩ ﺍﻇﮩﺮ ﻧﮯ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﺍﻭﺭ ﮈﯾﺰﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺳﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﯽ ﺗﺠﺎﺭ ﺕ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﯾﺲ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﺯﯾﺮِ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﺣﻤﺎﺩ ﺍﻇﮩﺮ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﮈﯾﮍﮪ ﺍﻭﺭ ﮈﯾﺰﻝ…
محکمۂ خزانہ سندھ پینشن کرپشن، سابق اکاؤنٹس افسران نے کچا چٹھا کھول دیا
محکمۂ خزانہ سندھ پینشن کرپشن کیس میں نیب کی تحقیقات کے دوران بڑی پیش رفت ہوئی ہے، رقم کس طرح منتقل کی جاتی تھی؟ سابق اکاؤنٹس افسران نے سارا کچا چھٹا نیب کے سامنے کھول دیا ہے ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیب حراست میں موجود محکمۂ خزانہ…
محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا
محکمۂ موسمیات نے سندھ کے دارالحکومت کراچی کے لیے پہلا ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے، سمندری ہوائیں منقطع ہیں جبکہ بلوچستان کی گرم اور خشک ہوائیں شہر میں داخل ہو رہی ہیں محکمۂ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا…
ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر
محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہےکہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہے گا محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کرنے اور غیرضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے منع…