اٹلی کے مشہور زمانہ کوکین اسمگلر کے یوٹیوب ویڈیو سے پکڑے جانے کی دلچسپ کہانی
کوکین کا بدنامِ زمانہ مفرور اطالوی اسمگلر ایک عجیب طریقے سے پولیس کے ہتھے چڑھ گیا 53سالہ مارک فیرن بیرات اٹلی کا مشہور زمانہ کوکین سمگلر ہے جو کئی سالوں سے مفرور تھا، وہ پانچ سال قبل فرار ہوکر کوسٹا ریکا سے کریبین ٹائون آکر رہنے لگا مگر اس کا کسی کو…
کراچی میں پہلی الیکٹرک بس چل پڑی، فواد چوہدری کی سندھ حکومت کی تعریف
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں الیکٹرک بس منصوبے کا آغاز ہوگیا جو ٹاور سے سہراب گوٹھ تک چلے گی اور ایک اسٹاپ کا کرایہ 10 روپے ہوگا صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت الیکٹرک بس کا افتتاح کیا الیکٹرک بس ٹاور سے سہراب گوٹھ…
پاکستان میں موٹر سائیکل کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ
خام مال کی قیمتوں میں اضافہ اور عالمی سپلائی چین میں تعطل کی وجہ سے مقامی آٹو انڈسٹری کو مشکلات کا سامنا ہے جب کہ گزشتہ 10 ماہ کے دوران موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 8 ہزار سے 52 ہزار تک کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کے بعد اب…
فیس بک کا پاکستان میں مونیٹائزیشن سمیت تین منصوبوں کا اعلان
پاکستان میں فیس بک کی مونیٹائزیشن تاحال بند ہے لیکن پاکستانی حکام نے اس حوالے سے فیس بک انتظامیہ کے ساتھ رابطہ کیا ہے، رابطے کے دوران مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے اس حوالے سے متعلقہ ذمہ دار حکام نے باقاعدہ رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیس بک سے رابطہ…
برطانوی اسکولوں میں جنسی زیادتیوں کے دل دہلا دینے والے واقعات
برطانیہ کے ایک سوشل میڈیا فورم پر برطانیہ کے اسکولوں میں طالبات سے جنسی زیادتی کی آٹھ ہزار سے زائد شہادتیں رکارڈ کی گئیں ہیں یہ فورم ایک سال قبل بنایا گیا تھا جس کے مطابق جنسی زیادتی کے شکار متاثرین اپنے ساتھ ہونے والی بدسلوکی کے بارے میں گمنام اکاؤنٹس…
فرانسیسی فٹبالر کا نسل پرستی کی وجہ سے سوشل میڈیا کا بائیکاٹ
سابق فرانسیسی فٹبالر تھیری ہنری نے نسل پرستی کی وجہ سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے تھیری ہنری نے اعلان کیا ہے کہ وہ نسل پرستی اور دھمکی آمیز پیغامات کی وجہ سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے دستبردار ہو رہے ہیں ہنری نے اپنے 23 لاکھ…
پاکستان فٹبال تنازع، فیفا نے کل تک کی ڈیڈ لائن دے دی
پاکستان میں فٹبال تنازع پر فیفا نے کل بدھ تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے فیفا نے پاکستان پر فٹبال فیڈریشن کو معطلی کے لیے خبردار کرتے ہوئے بدھ رات 8 بجے فٹبال ہاؤس خالی کرنے کی وارننگ دے دی۔ فیفا نے نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک کے نام خط میں فٹبال ہاؤس…
ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ، نوﻥ ﻟﯿﮓ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﻣﺸﺮﻭﻁ ﺣﺎﻣﯽ
ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻻﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﭘﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ (نوﻥ) ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﻣﺸﺮﻭﻁ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﮐﺮ ﺩﯼ، ﺭﺍﻧﺎ ﺛﻨﺎﺀﷲ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ 30 ﺍﺭﮐﺎﻥ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﮐﺮﯾﮟ گے واضح رہے کہ گذشتہ روز ﭘﻨﺠﺎﺏ…