سندھ حکومت اب مساجد سے آمدنی کے ذرائع معلوم کرے گی
حکومت سندھ نے صوبے بھر کی تمام مساجد کے ذرائع آمدن معلوم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے کی تمام مساجد سے آمدنی کے ذرائع معلوم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے صوبائی محکمۂ اوقاف نے تمام مساجد کو سوالنامہ بھی ارسال کر دیا ہے…
جاپان 7.2 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا، سونامی کی وارننگ جاری
جاپان کے ساحلی علاقے میاگی میں 7.2 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد سونامی الرٹ جاری کردیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جاپان کے جزیرے ہونشو کے علاقے میاگی فریکچر میں 7.2 شدت کے زلزلے سے خوف…
وزیراعظم عمران خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
وزیراعظم عمران خان بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عمران خان نے کورونا ٹیسٹ…
ایک تصویر ، ایک کہانی (١٥)
وہ محبتیں بانٹنے والا ایک شخص اس تصویر میں ھم تین لوگ ہیں، یہ مول ندی کی تصویر ہے۔ میرے اور ذوالفقار کلھوڑو کے ساتھ یہ جو تیسرا شخص ہے، کل (2018-09-19) ھم سب کو خاموشی سے چھوڑ کر ایسے دیس چلا گیا، جہاں سے کوئی واپس نہیں آتا.. اس کی اچانک جدائی اور بن…
ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺷﺮﯾﻒ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﯽ لیک ہونے والی ﻭڈﯾﻮﺯ ﺩیکھ کر ﺑﮭﮍﮎ ﺍﭨﮭﮯ
ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﮨﺎﺭﻭﻥ ﺍﻟﺮﺷﯿﺪ نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﻮ ﺷﺮﯾﻒ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﯽ لیک ہونے والی ﻭڈﯾﻮﺯ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﮔﺌﯿﮟ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻭﮦ ﺑﮭﮍﮎ ﺍﭨﮭﮯ ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ، ﺣﻤﺰﮦ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺤﺎﻕ ﮈﺍﺭ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻧﺎﻣﻨﺎﺳﺐ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ…
ﺍﯾﻮﺍﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ہی ﻟﮍنا ہے تو پی ڈی ایم ﮐﯿﻮﮞ ﺑﻨﺎﺋﯽ؟ مولانا ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺍﺣﺘﺠﺎﺟﯽ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﮔﺮ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﻮﺍﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﻨﺎﺋﯽ انہوں نے کہا کہ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﻮ ﺗﻮﮌﻧﮯ کی ﺳﺎﺯﺷﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎ…
بابر اعظم کی طرف سے جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ معاملہ، ایف آئی اے نے لڑکی سے موبائل فون اور دیگر رکارڈ طلب کر لیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف بلیک میلنگ اور جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات پر ایف آئی اے سائبر ونگ لاہور میں تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر جنسی ہراسانی، بلیک میلنگ اور رقم…
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺁﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ 440 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﻋﻮﺍﻡ ﭘﺮ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺗﯿﻦ ﺁﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻣﻨﯽ ﺑﺠﭧ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﺮﻟﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺋﯽ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﻒ ﮐﯽ ﺷﺮﺍﺋﻂ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭ ﺁﻣﺪ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁﺝ ﺗﯿﻦ ﺁﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺁﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﺨﺘﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮨﮯ، ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺁﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﻧﯿﭙﺮﺍ ﮐﻮ…