سندھی ﮐﻠﭽﺮ ﮈﮮ ﻣﻨﺎﻧﺎ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﮯ، ﺁﭖ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮﮞ، کینیڈین وزیراعظم
ﺳﻨﺪﮬﯽ ﺛﻘﺎﻓﺖ ﮐﮯ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺩﻥ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﮐﯿﻨﯿﮉﯾﻦ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺟﺴﭩﻦ ﭨﺮﻭﮈﻭ ﻧﮯ دنیا بھر میں بسنے والے ﺳﻨﺪﮬﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﯿﮏ ﺗﻤﻨﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺎ انہوں نے ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ” ﻭﺭﭼﻮﺋﻞ ﺳﻨﺪﮬﯽ ﺛﻘﺎﻓﺖ“ ﮈﮮ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﮐﯿﻨﯿﮉﺍ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﯿﻢ ﺳﻨﺪﮬﯽ ﮐﻤﯿﻮﻧﭩﯽ کا ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺎ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ…
سعودی عرب کا پہلا جدید اور مصنوعی شہر، جہاں زندگی مشینوں کی محتاج ہوگی
ﻧﯿﻮﻡ ﺷﻤﺎﻝ ﻣﻐﺮﺑﯽ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ﺻﻮﺑﮧ ﺗﺒﻮﮎ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﺣﺪ ﭘﺎﺭ ﺳﮯ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺑﻨﺪ ﺷﮩﺮ ﮨﮯ۔ ﺳﻤﺎﺭﭦ ﺳﭩﯽ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯿﺰ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﺣﺘﯽ ﻣﻘﺎﻡ ﮐﯽ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺳﺎﺋﭧ ﺑﺤﺮ ﺍﺣﻤﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﺳﺮﺣﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﺼﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﺭﺩﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺸﺘﺮﮎ ﮨﯿﮟ ۔…
فرانس میں ہنگامے پھوٹ پڑے ، پر تشدد مظاہرین کے مارکیٹوں پر حملے اور گاڑیاں نذرِ آتش
فرانس میں داخلی سلامتی کے لیے بنائے گئے قوانین کے خلاف مظاہروں نے پر تشدد صورت اختیار کر لی ہے، جس کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کو ہزاروں افراد حکومتی قوانین کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے…
امریکی ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﻮ ﭼﻮﻧﺎ ﻟﮕﺎ کر کروڑوں روپے بٹورنے ﻭﺍﻟﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺳﻨﺴﻨﯽ ﺧﯿﺰ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﺍﯾﺠﻨﺴﯽ (ﺍﯾﻒ ﺍٓﺋﯽ ﺍﮮ ) نے ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﺮﺩﮦ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮ ﮐﮯ اپنے گھر والوں کے ذریعے ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﺳﮯ ﺍﻧﺸﻮﺭﻧﺲ ﮐﯽ ﺭﻗﻢ بٹورنے ﻭﺍﻟﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺳﻨﺴﻨﯽ ﺧﯿﺰ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ ﮐﯿﮯ ﮨﯿﮟ تفصیلات کے مطابق ﺍﯾﻒ ﺍٓﺋﯽ ﺍﮮ ﺣﮑﺎﻡ کا کہنا ہے کہ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺍﻧﺸﻮﺭﻧﺲ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﻮ ﭼﻮﻧﺎ…
تنخواہ روکنے پر کورونا میں مبتلا ملازم بدلہ لینے کے لیے افسر کے گلے لگ گیا
کورونا وائرس سے متاثرہ کے ایم سی کے افسر تنخواہ روکنے پر ادارے کے ڈائریکٹر سے انوکھا انتقام لیتے ہوئے اس کے گلے لگ گیا تفصیلات کے مطابق بلدیہ عظمی کراچی کے ہیومن ریسورس مینجمنٹ نے محکمہ لینڈ کے افسر پر غفلت و لاپر واہی اور مبینہ کرپشن کے الزامات کی…
ﺍﻧﮉﮮ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﻏﯽ ﮐﯽ ﮨﻮﻝ ﺳﯿﻞ ﺧﺮﯾﺪ ﻭ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮐﺎﺭ ﻣﻘﺮﺭ
کمشنر کراچی نے ﺍﻧﮉﮮ، ﻣﺮﻏﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﻏﯽ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﯽ ﮨﻮﻝ ﺳﯿﻞ ﺧﺮﯾﺪ ﻭ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮐﺎﺭ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ہے تفصیلات کے مطابق ﮐﻤﺸﻨﺮ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ میں ﺑﻐﯿﺮ ﺍﻭﭘﻦ ﺁﮐﺸﻦ ﮐﮯ ﺍﻧﮉﻭﮞ، ﻣﺮﻏﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﻏﯽ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﯽ ﺧﺮﯾﺪ ﻭ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ عائد کر دی گئی ہے ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ…
سعودی ماں اور بیٹے نے انوکھا اعزاز حاصل کر لیا
امریکا میں سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ماں اور بیٹے نے اسکالرشپ پر نفسیات کے شعبے میں ایک ہی ساتھ اعلیٰ ڈگری حاصل کر کے انوکھا اعزاز حاصل کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا میں شایع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شاہ عبد العزیز یونیورسٹی میں…
سبز چائے میں کورونا وائرس کی ایک قسم کو روکنے والا کیمیکل دریافت
سبز چائے، ایک قسم کے انگور اور سیاہ چاکلیٹ کے اندر خاص کیمیکل دریافت ہوا ہے جس سے کورونا وائرس کی ایک دوسری لیکن نسبتاً خطرناک قسم سارس کوو 2 وائرس کو پھیلنے سے روکتا ہے فرنٹیئرز ان پلانٹ سائنس نامی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں امریکی محکمہ…