گلگت بلتستان: ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﻮ جھٹکا ، چار ﺁﺯﺍﺩ ﻧﻮ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ, ذرائع کا دعویٰ
ﭼﺎﺭﻭﮞ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﭨﮑﭧ ﮐﮯ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺗﮭﮯ ﺟﻮ ﭨﮑﭧ ﻧﮧ ﻣﻠﻨﮯ ﭘﺮ ﺁﺯﺍﺩ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﺳﮯ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻟﮍ ﮐﺮ ﺟﯿﺘﮯ،ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﻮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺩﮮ ﺩﯼ چار ﻧﻮ ﻣﻨﺘﺨﺐ آزاد ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ کیا ہے۔ ایک نجی ﻧﯿﻮﺯ چینل ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ…
بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر کون ہیں؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں
ﺑﮯ ﻧﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺻﺎﺣﺒﺰﺍﺩﯼ بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کی منگنی کی تقریب رواں ماہ 27 نومبر کو کراچی میں بلاول ہاؤس میں منعقد کی جائے گی پاکستان پیپلز پارٹی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بختاور بھٹو زرداری کے…
جامعہ کراچی، داخلہ پالیسی اور فاصلاتی نظام تعلیم کی منظوری
فاصلاتی نظام تعلیم کے تحت ماسٹرز میں داخلے دیے جائیں گے، دوسرے مرحلے میں بیچلر پروگرام میں فاصلاتی نظام متعارف ہو گا کراچی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے تعلیمی سیشن 2021ع کی داخلہ پالیسی اور پرائیویٹ ماسٹر پروگرام فاصلاتی نظام تعلیم Distance Learning کے…
ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺍﮞ ﺑﺮﺱ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﻣﺎ ﮐﯽ ﺗﻌﻄﯿﻼﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ، سعید غنی
سندھ کے ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ نے کہا ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭼﮭﭩﯿﺎﮞ ﮨﻮ ﭼﮑﯽ ﮨﯿﮟ لہٰذا ﺳﻨﺪﮪ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺍﮞ ﺑﺮﺱ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﻣﺎ ﮐﯽ ﺗﻌﻄﯿﻼﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ انہوں نے کہا کہ ﺍﺳﭩﺌﯿﺮﻧﮓ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﮯ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﻣﺎ ﮐﯽ ﺗﻌﻄﯿﻼﺕ ﺷﺎﻣﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔…
کورونا وائرس، بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ
بلوچستان حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے باعث موسم سرما کی تعطیلات قبل از وقت کرنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے باعث موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں…
عرب امارات نے دس سال کے گولڈن ویزا کی تفصیلات جاری کر دیں
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے دس سال کے لیے گولڈن ویزا کے اجرا سے متعلق مزید تفصیلات جاری کر دی ہیں عرب امارات کے نائب صدر اور حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اتوار کو سماجی رابطوں کی ویبسائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں اعلان کیا کہ مختلف پیشوں اور…
ایک لیٹر تیل کے برابر توانائی میں 10 ہزار کلومیٹر چلنے والی ریل کار
ایکسیمس فور دنیا کی سب سے باکفایت کار ہے جو چمچہ بھر پیٹرول سے بننے والی برقی توانائی سے 75 کلومیٹر تک کا فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ کار ایک لیٹر پیٹرول کے برابر برقی توانائی سے نصف دنیا کا چکر لگا سکتی ہے، یہی وجہ…
تعلیمی اداروں ﮐﯽ ﺑﻨﺪﺵ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺍﯾﮏ ﮨﻔﺘﮯ تک موخر
تعلیم کے ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ نے کہا ﮨﮯﮐﮧ ﺑﭽﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻋﺰﯾﺰ ﮨﮯ، ﺍﻟﺒﺘﮧ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ تفصیلات کے مطابق ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺍﯾﻨﮉ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ (این سی او سی) ﻣﯿﮟ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻦ ﺍﻟﺼﻮﺑﺎﺋﯽ…