ﺗﯿﺰ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﺟﮩﺎﺯ ﮐﺎ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺗﺠﺮﺑﮧ کر لیا گیا
ﻣﮩﻨﮕﯽ ﺗﺮﯾﻦ ﮔﺎﮌﯾﺎﮞ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ دنیا کی مشہور ﮐﻤﭙﻨﯽ ﺭﻭﻟﺲ ﺭﺍﺋﺲ ﻧﮯ ﺟﺪﯾﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺳﮯ تیارکردہ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺗﯿﺰ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﺟﮩﺎﺯ ﮐﺎ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺗﯿﺰ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﺟﮩﺎﺯ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﺮ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﺎ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﺍﺱ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ…
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ کے ﺟﻨﮕﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﯽ ﺍٓﮒ چالیس ﻻﮐﮫ ہیکٹر ﺗﮏ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﮯ ﺟﻨﮕﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﯽ ﺧﻮﻓﻨﺎﮎ ﺍٓﮒ ﻧﮯ چالیس ﻻﮐﮫ ہیکٹر ﺗﮏ ﮐﺎ ﺭﻗﺒﮧ ﺟﻼﮐﺮ ﺧﺎﮐﺴﺘﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﯾﮧ ﺧﻮﻓﻨﺎﮎ ﺍٓﮒ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﯿﻠﯿﻔﻮﺭﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺟﻨﮕﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺭﻭﺯ ﻗﺒﻞ ﺑﮭﮍﮐﯽ ﺗﮭﯽ، جس نے ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﻻﮐﮭﻮﮞ ہیکٹرز ﺗﮏ ﭘﮭﯿﻞ کر تباہی مچا دی ہے ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﮍﮐﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ یہ ﺍٓﮒ اب…
ﮐﯿﺎ ﺳﻤﭙﺴﻨﺰ کارٹون سیریز ﻣﯿﮟ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮕﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ؟
ﯾﮧ ﺳﻮﺍﻝ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻌﻤﮧ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ کہ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﺩﮐﮭﺎﻧﮯ یا ان کے حوالے سے اشارے دینے ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮐﺎﺭﭨﻮﻥ ﺳﯿﺮﯾﺰ ’ﺳﻤﭙﺴﻨﺰ‘ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﭘﯿﺸﮕﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟ 31 ﺳﯿﺰﻧﺰ…
فون کی اسکرین ٹوٹنے پر ازخود مرمت، ایپل کمپنی نئی ٹیکنالوجی لا رہی ہے
ایپل نے اپنے فون اسکرین پر لگانے کے لیے ایک خاص مٹیریل کا پیٹنٹ حاصل کیا ہے۔ اس مادے کو فولڈ ہونے والے فون کے اسکرین پر لگایا جائے تو وہ خراشوں کو دور کرسکیں گے اور شاید وہ شکستہ شیشے کی ازخود مرمت کرنے کے بھی قابل ہونگے ٹیکنالوجی کی دنیا سے باخبر ذرائع…
میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان
ملک بھر کے میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے اعلان کے مطابق انٹری ٹیسٹ 11 اکتوبر کو منعقد کیا جائے گا. اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن کا پہلا کونسل اجلاس ہوا، جس میں ایڈمیشن پالیسی اور فیس اسٹرکچر کی منظوری…
حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم اختلافات کا شکار
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯﺧﻼﻑ ﺣﺰﺏ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮐﯽ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ) اپنے قیام کے بعد ابتدائی دنوں میں ہی ﺍﺧﺘﻼﻓﺎﺕ کا شکار ہو گیا ہے باوثوق ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﮐﮯ ﺟﻠﺴﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﭘﺮ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ، ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯽ ﺍﺳﭩﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﺟﻠﺴﮧ…
خواجہ آصف نے میرے خلاف بیان کسی کے کہنے پر ہی دیا ہوگا، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے میرے خلاف بیان کسی کے کہنے پر ہی دیا ہوگا احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ملک کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک آصف زرداری نے نون لیگ کے رہنما…
اب برفباری سے بھی بجلی بنے گی
مصر سے تعلق رکھنے والے ایک سائنسداں ڈاکٹر ماہر القادی نے ایک ایسی تکنیک وضع کی ہے جس کی بدولت اب برفباری سے بھی بجلی تیار کی جا سکے گی اس میں ٹرائبو الیکٹرک کا سادہ اصول کارفرما ہے یعنی جب دو مختلف مادے (مٹیریل) آپس میں ملتے ہیں تو چارج پیدا ہوتا ہے۔…