سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط69)
دادو کبھی پرسکون خطہ تھا، سندھو خاموش اور تنہا بہتا تھا۔ آج یہ پرشور جگہ ہے۔ سندھو پر بنے پل سے لاریاں، ٹرک اور رنگ رنگ کی گاڑیاں دھواں اڑاتی اور مشینی دور کا انسان شور مچاتا گزرتا ہے۔ سیہون شریف میں حضرت لال شہباز قلندرؒ کی درگاہ بھی واقع ہے داستان گو…
بدنامِ زمانہ ظالم ٹھگ بہرام کی کہانی، جس پر ریکارڈ 931 افراد کے قتل کا الزام لگا
جب ہم کسی سیریل کلر یا کلنگ کے بارے میں سنتے ہیں تو ہمارے ذہن میں کوئی نہ کوئی پیکر اُبھرتا ہے، لیکن جو لوگ پیڈرو لوپیز کی کارستانیوں سے واقف ہیں، ان کے ذہن میں اسی شخص کا نام سب سے پہلے آتا ہے وہ اپنے وقت کا سفاک ترین قاتل تھا، جو کمسن…
انڈیا اور آسٹریلیا کے چھ یادگار ون ڈے میچوں کی کہانی
انڈیا میں جاری ون ڈے ورلڈکپ میں ناقابلِ شکست رہنے والی میزبان ٹیم اور پانچ بار کی چیمپیئن آسٹریلیا کا کل یعنی بروز اتوار، احمد آباد میں میگا ایونٹ کے فائنل میں ٹاکرا ہوگا انڈیا اور آسٹریلیا کے کرکٹ مقابلوں کی ایک دلچسپ تاریخ ہے۔ فائنل سے قبل یہ بات بھی…
گرمی سے منسلک اموات 2050 تک تقریباً 400 فیصد بڑھ جائیں گی
ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر عالمی درجہ حرارت صنعتی دور سے پہلے کے درجہ سے دو ڈگری بڑھ گیا، جیسا کہ پیش گوئی کی گئی ہے، تو 2050 تک گرمی سے منسلک اموات میں 370 فیصد اضافہ ہو جائے گا یہ نتائج میڈیکل جرنل ’لینسیٹ‘ میں، آب و ہوا کی تبدیلی…
تسلسل (اُردو ادب سے منتخب افسانہ)
رات گئے جب وہ تصویر بغل میں دبائے میرے پاس آیا تو شہر کے بڑے چوک میں جمع لوگ تتر بتر ہو چکے تھے۔ لاش کو سولی سے اتار لیا گیا تھا اور سوگواروں کو لاٹھیاں مار مار کر بھگا دیا گیا تھا۔ میرے دروازہ کھولنے پر اس نے چاروں طرف دیکھا اور تیزی سے…
آخر نسل کشی کے حق میں پروپیگنڈا کیسے کیا جاسکتا ہے؟
آخر ہر برائی اور بربریت کے خلاف اسرائیل کی عالمی مہم کی کامیابی کا کیا راز ہے؟ (یہاں بربریت سے مراد غزہ میں اسرائیل کی جانب سے ہولناک بمباری میں 23 لاکھ فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دینا یا فاسفورس بم کے استعمال جیسے جنگی جرائم کا ارتکاب ہرگز نہیں ہے کیونکہ…
اکبر الہ آبادی، جو دل میں تو آتے ہیں سمجھ میں نہیں آتے
میری عمر اس وقت تقریباً نو دس برس رہی ہوگی جب والدہ ہر رات یہ اشعار گنگناتی رہتیں اور حسب عادت ایک درد کی کیفیت میں اشعار کا مطلب سمجھاتیں۔ عشرتی گھر کی محبت کا مزا بھول گئے کھا کے لندن کی ہوا عہد وفا بھول گئے پہنچے ہوٹل میں تو پھر عید کی پروا…
الٹے قدموں چلنے کی تاریخ اور اس کے حیران کن جسمانی اور ذہنی فوائد
یہ ایک اتفاق تھا۔۔ ہوا یوں کہ 1915ع کے موسم گرما میں پچاس سالہ پیٹرک ہرمون نے کسی کے ساتھ بیس ہزار ڈالر کی ایک عجیب و غریب سی شرط رکھی، جس کے مطابق اسے امریکہ کے شہر سان فرانسسکو سے نیویارک تک چھ ہزار تین سو کلومیٹر کا سفر الٹے قدموں چل کر مکمل…