پشین سے ہالی ووڈ کا سفر کرنے والے اداکار کی کہانی
بلوچستان کے ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے اداکار عمران ترین نے ہالی ووڈ فلم ’دا بیریئر‘ میں کام کیا ہے، جو 2023 کے کین، ویسن اور نیویارک جیسے بڑے فلمی میلوں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی ایسا پہلی بار ہو رہا ہے کہ بلوچستان کا مقامی اداکار ہالی ووڈ کی…
لال سنگھ چڈھا: عامر خان اور کرینہ نے تازہ انٹرویوز میں کیا بتایا؟
کرن جوہر کے پروگرام ’کافی ود کَرن‘ میں بالی وڈ کے معروف و ممتاز اداکار عامر خان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم لال سنگھ چڈھا کے حوالے سے ذہنی دباؤ کا شکار ہیں اداکار عامر خان کا کہنا تھا کہ انہیں ایک اچھی فلم بنانے پر خوشی ہے لیکن اگر لوگوں…
’لال سنگھ چڈھا‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں کیا جا رہا ہے؟
بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کی عرفیت سے مشہور اداکار عامر خان نے آئندہ ہفتے ریلیز ہونے والی اپنی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے بائیکاٹ کی مہم شروع ہونے کے بعد کہا ہے کہ ان کے بھارتی ہونے پر شک نہ کیا جائے، وہ محب وطن ہیں ’نئی دہلی ٹیلی وژن‘ (این ڈی ٹی وی)…
لال سنگھ چڈھا: جب عامر خان ٹام ہینکس کے بجائے اپنے بیٹے سے متاثر ہوئے
بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے معروف اداکار عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ 11 اگست کو ریلیز ہونے جا رہی ہے یہ فلم 1994 میں بننے والی ہالی وڈ فلم ’فارسٹ گمپ‘ سے ماخوذ ہے فلم میں کرینہ کپور خان بھی ہیں، جبکہ اس ے فلم ’سیکرٹ سپر اسٹار‘ کے ہدایت…
پاکستان کا ٹرک آرٹ اور کورین بینڈ بلٹرز کا گانا ’ہِٹ دی باس‘
کورین پاپ بینڈ بلٹزرز کی ایک نئی وڈیو رلیز ہوئی ہے، جس کے کئی حصے پاکستان کے شہر لاہور میں شوٹ کیے گئے ہیں۔ اس میں قدیم شہر کی بادشاہی مسجد اور فوڈ اسٹریٹ کے ساتھ ساتھ ٹرک آرٹ کو بھی دکھایا گیا ہے پاکستان کے ٹرک اپنے منفرد آرٹ اور اپنی ایک الگ پہچان…
’یقین کریں! اندرا گاندھی، کنگنا رناوت کی طرح اداکاری کر رہی ہیں‘
بالی وڈ کی معروف اور اپنے متنازع بیانات کے باعث ہمیشہ تنازعات میں گھری رہنے والی اداکارہ کنگنا رناوت آج کل تنقید کی بجائے اپنی نئی فلم ’ایمرجنسی‘ کی وجہ سے تعریف کی ’زد‘ میں ہیں حال ہی میں فلم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے، جس میں وہ بھغ کی واحد خاتون وزیراعظم…
بولی وڈ مافیا ہراساں کر رہی ہے، مرتے مرتے بچی، تنوشری دتہ
ماضی کی مقبول بولی وڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے کہا ہے کہ انہیں ’جنسی ہراسانی‘ کے خلاف آواز اٹھائے جانے کے بعد نہ صرف بولی وڈ مافیا، بلکہ مہاراشٹر کے سیاستدان بھی ہراساں کر رہے ہیں تنوشری دتہ نے رواں ماہ جولائی کے آغاز سے انسٹاگرام پر پوسٹس میں دعویٰ کیا…
روبینہ قریشی انتقال کر گئیں
’کوئل سندھ اور بُلبُل مہران‘ کہلائی جانے والی گلوکارہ، نغمہ نگار و اداکارہ اور معروف اداکار مصطفیٰ قریشی کی اہلیہ روبینہ قریشی طویل علالت کے بعد 13 جولائی کو 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں سرکاری خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان’ (اے پی پی)…