جیوری کا جونی ڈیپ کے حق میں فیصلہ: ’میری زندگی مجھے واپس مل گئی‘
خوشی سے نہال ہالی وڈ کے معروف اداکار جونی ڈیپ نے بدھ کو کہا ہے ”ہتک عزت کے مقدمے میں جیوری نے بھاری اکثریت کے ساتھ میرے حق میں فیصلہ دے کر مجھے میری زندگی واپس کر دی“ واضح رہے کہ جونی ڈیپ اور ان کی سابقہ اہلیہ امبرہرڈ گذشتہ چھ ہفتوں سے ایک دوسرے…
معروف بھارتی گلوگار ’کے کے‘ لائیو پرفارمنس کے دوران انتقال کر گئے
کے کے نام سے معروف بھارتی پلے بیک سنگر کرشنا کمار کناتھ لائیو پرفارمنس کے دوران اچانک انتقال کر گئے، تریپن سالہ کلوگار کے انتقال پر مشہور شخصیات نے حیرت اور صدمے کا اظہار کیا ہے ہندوستان ٹائمز کے مطابق ’کے کے‘ کلکتہ میں ایک تقریب میں لائیو پرفارمنس کے…
سدھو کے قاتل اور سلمان کے قتل کا منصوبہ؟ سدھو اور امریکی گلوکار ٹوپاک میں کیا مماثلت تھی؟
بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو قتل کرنے والے گینگ کے سرغنہ لارنس بشنوئی کی جانب سے 2018 میں سلمان خان کو بھی مارنے کی دھمکی دی گئی تھی واضح رہے کہ بھارتی گلوکار اور مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما سدھو…
بھارت کے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث لارنس بشنوئی گینگ کا سربراہ کون؟
بھارتی پنجاب کے گلوکار اور کانگریس کے رہنما سدھو موسے والا کو ضلع مانسہ میں فائرنگ کرکے قتل کرنے کی ذمہ داری کینیڈا میں مقیم گینگسٹر گولڈی برار نے قبول کرلی ہے بھارتی چینل ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق کینیڈا میں مقیم لارنس بشنوئی گینگ کے رکن گولڈی برار نے…
کمل ہاسن نے اداکاری سے کنارہ کش ہونے والے جانی واکر کو ’چاچی 420‘ میں اداکاری کرنے کے لیے کیسے منایا؟
بدرالدین جمال قاضی المعروف جانی واکر کے ہاتھوں میں اسکرپٹ تھا، مقابل کمل ہاسن تھے اور خود جانی واکر شش و پنج کا شکار تھے ایک منجھے ہوئے اداکار جانی واکر کی اس حالت کی وجہ یہ تھی کہ وہ کم از کم دس سال سے فلمی دنیا اور تقریبات سے دور تھے، سچ تو…
امیتابھ بچن، اجے دیوگن اور شاہ رخ خان سمیت دیگر بالی ووڈ اسٹارز پر مقدمہ
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکاروں شاہ رخ خان، امیتابھ بچن، اجے دیوگن اور رنویر سنگھ کو گٹکے اور تمباکو برانڈ کی تشہیر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان فلم اسٹارز کے گٹکے اور تمباکو برانڈ کے اشتہار میں کام کرنے پر تمنا ہاشمی نامی سوشل…
کے جی ایف سپر اسٹار یش کا بس ڈرائیور کے بیٹے سے اداکار بننے تک کا سفر
کے جی ایف میں بہترین اداکاری سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار یش نے اپنے ایک انٹرویو میں بس ڈرائیور سے اداکار بننے تک کے سفر کے بارے میں کھل کر بات کی ہے بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف کناڈا فلم ’کے جی ایف‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار یش نے اس…
خوبصورتی بڑھانے کی خواہش میں بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران جان گنوا بیٹھی
بھارت کی جنوب مغربی فلم انڈسٹری ’سینڈل ووڈ‘ کی کامیاب اداکارہ اکیس سالہ چیتنا راج جسامت خوبصورت بنانے کی خواہش میں پلاسٹک سرجری کے دوران ہونے والی پیچیدگیوں کا شکار ہو کر اپنی جان سے ہی ہاتھ دھو بیٹھیں چیتنا راج کنڑ فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ تھیں اور…