تھپڑ کی گونج، ول اسمتھ کے لیے آسکر کے دروازے اگلے دس سال کے لیے بند
’آسکر‘ کی 94ویں تقریب کے دوران میزبان کرس راک کو تھپڑ رسید کرنے کے واقعے کے بعد اکیڈمی انتظامیہ نے ہولی وڈ اداکار ول اسمتھ پر دس سال تک تقریب میں شرکت نہ کرنے کی پابندی عائد کر دی ہے اکڈمی انتطامیہ کے اس فیصلے سے قبل ہی ول اسمتھ 2 اپریل 2022 کو اپنے…
پاکستانی دستاویزی فلم "اسٹیشن آف لائف” کینو فیسٹیول (Kinofestival) میں
12ویں سالانہ کینو فیسٹیولKinofestival "لائٹ آف دی ورلڈ” کی جیوری نے پاکستانی دستاویزی فلم "اسٹیشن آف لائف” کو Honorable Mentionسے نواز دیا، یہ قولیوں کی زندگیوں کے بارے میں ایک مختصر مشاہداتی فلم ہے۔اس پروجیکٹ کے ایگزیکٹو پروڈیوسر،…
قصہ ونود کھنہ کی فلم کا، جو دو ماہ میں مکمل ہو کر سپر ہٹ بنی
ممبئی – فیروز خان نے ہالی وڈ کی کلاسک ’دا گاڈ فادر‘ سے متاثر ہو کر بنائی گئی تامل زبان کی فلم ’نائیکان‘ دیکھی تو ان کا خیال تھا کہ اس سے بہتر کوئی فلم ہو ہی نہیں سکتی کہ جس پر ری میک بنائی جائے فلم تھی بھی غیر معمولی، ہدایت کار منی رتنم…
پاکستانی نژاد ہولی وڈ امریکی اداکار فاران طاہر اپنی فلم پر پاکستان میں پابندی پر ناخوش
پاکستانی نژاد ہولی وڈ امریکی اداکار فاران طاہر نے اپنی فلم ’آئی ول میٹ یو دیئر‘ کی نمائش پر پاکستان میں پابندی عائد کیے جانے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی فلم میں کوئی بھی نامناسب بات نہیں تھی واضح رہے کہ فاران طاہر کی فلم ’آئی ول میٹ…
فلم جرسی: ہم فلم انڈسٹری میں اچھی کہانیاں تلاش کر رہے ہیں، شاہد کپور
ممبئی – بالی وڈ کے اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم ’کبیر سنگھ‘ کی ریلیز کے بعد ایک شدید جذباتی کہانی کی تلاش میں تھے، جو انہیں ’جرسی‘ میں نظر آئی جمعے کو خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) سے بات کرتے ہوئے شاہد کپور نے کہا…
پاکستان نے اب تک کون کون سی فلمیں آسکر کے لیے بھیجی ہیں؟
کراچی – دنیا کے مشہور اکیڈمی ایوارڈز (جنہیں آسکرز بھی کہا جاتا ہے) امریکی فلمی صنعت سے منسلک ہیں، لیکن اس میں ایک کیٹیگری یا زمرہ ایسا ہے، جہاں دوسرے ملکوں کی فلموں کو بھی سال کی بہترین فلم کے اعزاز سے نوازا جاتا ہے آج تک پاکستان نے آسکرز کے لیے…
آسکر ایوارڈ: پہلے تھپڑ مارا پھر ایوارڈ جیت کر میدان مارا.. تھپڑ مارنے کی وجہ کیا تھی؟
امریکی اداکار ول سمتھ نے ٹینس بائیوپک ’کنگ رچرڈ‘ جبکہ جیسیکا چیسٹین نے ’دی آئیز آف ٹیمی فائے‘میں بہترین اداکاری پر آسکر ایوارڈ اپنے نام کر لیا پاکستانی نژاد برطانوی اداکار اور موسیقار رز احمد نے لائیو ایکشن شارٹ فلم کیٹیگری میں فلم ’دی لانگ گڈ بائے‘ کے…
پچیس ہزار میں کاروبار شروع کرنے والا ’ایچ ایس وائے‘ برانڈ کیسے بنا؟
کراچی – معروف فیشن ڈیزائنر اور اداکار ’حسن شہریار یاسین‘ المعروف ’ایچ ایس وائے‘ نے اداکاری کی دنیا میں اپنی انٹری کو نئی زندگی کا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی ’صفر‘ سے زندگی شروع کرنے سے نہیں ڈرتے اپنی پہلی فلم ’عشرت: میڈ ان چائنا‘ کی…