کیا لتا نے واقعی 25 ہزار گانے گائے؟
کراچی – پاک و ہند کے فلم بینوں اور موسیقی کے متوالوں کو گزشتہ ہفتے لتا منگیشکر کے انتقال کی دل گرفتہ خبر ملی اس کے بعد ان کے بچپن کی دکھ بھری کہانی سے لے کر شہرت اور خوشحالی تک کی یادیں دہرائی گئیں۔ ان کے بھولے بسرے ابتدائی گیتوں سے لے کر شہرت…
لتا منگیشکر خواہش کے باوجود کبھی پاکستان کیوں نہیں آ سکیں؟
کراچی – لگ بھگ پوری دنیا میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والی لتا منگیشکر اپنے پڑوسی ملک پاکستان میں اپنے ان گنت چاہنے والوں کی موجودگی کے باوجود نہیں آ سکیں حالاں کہ لتا منگیشکر کی خواہش تھی کہ انییں سرکاری سطح پر ریاست پاکستان کی طرف سے دعوت دی جائے،…
ارطغرل غازی کے اختتام پر اب پی ٹی وی پر کون سا مقبول ترک ڈراما نشر ہونے والا ہے؟
کراچی – پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) نے 2020ع کے ماہِ رمضان سے معروف ترک ڈرامے ‘دیریلیش ارطغرل’ کو اردو زبان میں نشر کرنا شروع کیا تھا، جس کے پانچ سیزن دکھائے گئے اب یہ ڈراما 6 فروری کو اختتام پذیر ہوگیا ہے، جس نے مقبولیت کے نئے رکارڈز…
’گیت خاموش ہو گئے اور موسیقی کا محل خالی ہو گیا‘ لتا منگیشکر اب اس دنیا میں نہیں رہیں
ممبئی – عظیم گلوکارہ لتا منگیشکر آج اتوار کے روز بانوے سال کی عمر میں انتقال کر گئیں لتا منگیشکر کو جنوری 2022 کے اوائل میں کووڈ سے متاثر ہونے کے بعد ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ وہ کئی ہفتے تک انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں…
پاکستان کی بین المذاہب دستاویزی فلم نے ایک اور بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا۔
پاکستانی فٹبال کی دستاویزی فلم، بیٹیرفٹ نے چوتھے سالانہ گلوبل انڈیا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، ممبئی، انڈیا سے بہترین ہدایت کاری کا ایوارڈ جیت لیا- GIIFF، دنیا کے بہترین فلمی میلوں میں شمار ہوتا ہےأ پچھلے سال دسمبر میں پاکستان کی یہ منفرد بین المذاہب فٹ بال…
”سو بچوں کے قاتل“ جاوید اقبال پر بنی فلم کی نمائش کیوں روکی گئی؟
لاہور – پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے ”سو بچوں کے قاتل“ جاوید اقبال پر بنی فلم ’جاوید اقبال‘ کی نمائش آخری وقت میں روک دی ہے یاد رہے کہ فلم کو 28 جنوری کو پنجاب بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز ہونا تھا، تاہم آخری وقت میں پنجاب فلم سنسر بورڈ کی طرف…
ماروی فیم سدا بہار غزل صدیق، کیا ایک مرتبہ پھر شوبز جوائن کر رہی ہیں؟
کراچی – سندھی اور اردو ڈراموں کی ماضی کی مقبول اداکارہ غزل صدیق نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں لوگ ان کے نام کے بجائے ’ماروی‘ کے نام سے پہچانتے ہیں اور اس بات کا کریڈٹ ڈراما ساز سلطانہ صدیقی کو جاتا ہے غزل صدیق نے 1990ع کے بعد اداکاری کا آغاز کیا تھا،…
مہوش حیات کو ’تمغہ امتیاز‘ اداکاری کی وجہ سے نہیں ملا، شمعون عباسی
لاہور – معروف اداکار، مصنف، پروڈیوسر اور ہدایت کار شمعون عباسی نے کہا ہے کہ مہوش حیات کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈز میں سے ایک تمغہ امتیاز ”اداکاری کی وجہ سے نہیں ملا” واضح رہے کہ مہوش حیات کو حکومت پاکستان نے 2019ع میں ’تمغہ امتیاز’ کے ایوارڈ سے…