فلم ’83‘ : پاکستانی اِسے دیکھ کر بہت خوش ہوں گے، رنویر سنگھ کا دعویٰ
ممبئی – معروف بھارتی اداکار رنویر سنگھ کا دعویٰ ہے کہ ان کی آنے والی اسپورٹس فلم ’83‘ کو دیکھ پر پاکستانی فلمی اور کرکٹ شائقین بہت خوش ہوں گے رنویر سنگھ کی فلم ’83‘ آئندہ ہفتے کرسمس کے موقع پر 24 دسمبر کو ریلیز ہو رہی ہے، جو کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی…
کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق 80 کروڑ میں فروخت کیے!
ممبئی – بالی ووڈ کے بڑے نام، اپنے بڑے نام کو بڑے داموں بیچنے کا ہنر بخوبی جانتے ہیں. بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق اسٹریمنگ ویب سائٹ کو 80 کروڑ میں فروخت کیے ہیں بالی ووڈ میں اس وقت کترینہ کیف اور وکی…
جیکلین اور نورا کا جیل میں بند مجرم سے کروڑوں لینے کا انکشاف، مشکل میں پھنس گئیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈز اور نورا فتیحی کا منی لانڈرنگ کیس میں ملوث شخص سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد دونوں مشکل میں پھنس گئی ہیں گذشتہ روز بالی وڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کو ممبئی ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک…
مرزا پور سیریز میں للت کا کردار کرنے والے برہما مشرا کی گھر سے لاش بر آمد
مقبول بھارتی ویب سیریز ‘مرزا پور’ میں کام کرنے والے اداکار برہما مشرا کا 2 دسمبر کو پراسرار انداز میں انتقال ہوگیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اداکار کی لاش ممبئی کے علاقے ورسوا میں ان کے گھر سے ملی۔ درحقیقت یہ لاش اس وقت ملی جب برہما مشرا کے…
عامر خان نے فلم ’کے جی ایف 2‘ کی ٹیم سے معافی مانگ لی
ممبئی: بالی وڈ کے ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان نے فلم ’کے جی ایف چیپٹر 2‘ کی ٹیم سے معافی مانگ لی اور فلم کی تشہیر کا وعدہ کر ڈالا۔ ایک انٹرویو کے دوران عامر خان نے کہا کہ میں فلم ’کے جی ایف چیپٹر 2‘ کے اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار سے معذرت چاہتا ہوں،…
فلم ریویو: ’شینوگئی‘۔۔۔ سبز آنکھوں والی لڑکی
پوری دنیا میں کورونا جیسی موذی وبا کے پھیل جانے کے بعد ہر سمت خاموشی طاری رہی، بہت دنوں تک سب کچھ رُکا رہا۔ لگ بھگ دو برس کے بعد زندگی معمول پر آنا شروع ہوئی اور اب پاکستان میں بھی اس تازہ منظرنامے کو محسوس کیا جاسکتا ہے۔ طویل مدت کے بعد پاکستانی سینما…
سعودی فلم ’حد الطار‘ آسکر میں نمائندگی کے لیے نامزد
ریاض – سعودی عرب کی فلم اتھارٹی نے بہترین بین الاقوامی فلم کیٹیگری کے آئندہ آسکر مقابلے میں باضابطہ نمائندگی کے لیے فیچر فلم ’حد الطار‘ (سرحد کی آخری حد) کا انتخاب کیا ہے العربیہ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس فلم کو سعودی کی طرف سے آسکر کے…
عامر خان کی نئی فلم فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کب رلیز ہوگی؟
ممبئی : مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے معروف بولی ووڈ اداکار عامر خان اور کرینہ کپور کی فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ کی رلیز کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اب یہ فلم مزید دو ماہ کی تاخیر کے بعد اب اپریل 2022ع میں ریلیز ہوگی واضح رہے کہ ’لال سنگھ چڈھا‘ کو پہلے…