ﮨﺎﻟﯽ ﻭﮈ ﻓﻠﻢ ﮐﺎ 4 ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﺎ ﺳﯿﻦ، جسے شوٹ کرنے میں 8 ﻣﺎﮦ لگے!
ﮨﺎﻟﯽ ﻭﮈ ﮐﯽ ﺍﯾﮑﺸﻦ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ مقبول مووی ’ﻓﺎﺳﭧ ﺍﯾﻨﮉ ﻓﯿﻮﺭﯾﺲ‘ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﻦ ﺷﻮﭦ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻥ، ﮨﻔﺘﮯ ﯾﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ آٹھ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻟﮓ ﮔﺌﮯ اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سین کا دورانیہ محض چار سیکنڈوں تک محدود تھا تفصیلات کے مطابق ﮨﺎﻟﯽ ﻭﮈ ﻓﻠﻢ ’ﻓﺎﺳﭧ ﺍﯾﻨﮉ ﻓﯿﻮﺭﯾﺲ9‘ ﮐﺎ 30…
موبائل چارج کی حیران کن ٹیکنالوجی سے اپنے فونز کو تمام جھنجھٹوں سے آزاد کریں
معروف چینی موبائيل مینوفیکچرر اور ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے موبائل چارجنگ کے لیے چارجز، کیبل اور چارجنگ اسٹینڈز کی جھنجھٹوں سے آزاد ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرادی ہے، جو اب تک کی سب سے انوکھی اور منفرد ایجاد ہے. یہ ٹیکنالوجی ’’بیم فارمنگ‘‘ پر مشتمل ہے…
اب مارکیٹ میں آ رہا ہے ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ 200 ﻣﯿﮕﺎ ﭘﮑﺴﻞ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﺳﮯ ﻟﯿﺲ ﻓﻮﻥ
ﮐﺴﯽ بھی ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﻣﯿﮟ اب تک ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﮐﯿﻤﺮﺍ 108 ﻣﯿﮕﺎ ﭘﮑﺴﻞ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ لیکن ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ مارکیٹ میں ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ 200 ﻣﯿﮕﺎ ﭘﮑﺴﻞ کا حامل ﮐﯿﻤﺮﺍ ﻓﻮﻥ بھی دستیاب ہوگا دلچسپ بات ﯾﮧ ہے کہ یہ کارنامہ ﮐﺴﯽ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺑﺮﺍﻧﮉ کے ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ سرانجام دینے…
ﭨﯿﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ ﻓﯿﭽﺮ ﻧﮯ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﭽﻞ ﻣﭽﺎ ﺩﯼ
ﺭﻭسی ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﺍﯾﭗ ﭨﯿﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍٓﺋﯽ.ﺍﻭ.ﺍﯾﺲ ﺍﭖ ﮈﯾﭧ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﺳﮯ اپنی ﭼﯿﭧ ﮨﺴﭩﺮﯼ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﯾﭙﺲ ﺳﮯ ﭨﯿﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺘﻘﻞ کی جا سکتی ﮨﮯ ﺭﻭﺳﯽ ﺍﯾﭗ ﺍﺳﭩﻮﺭ ﭘﺮ ﺷﺎﺋﻊ ﮐﺮﺩﮦ ﺍﭖ ﮈﯾﭧ ﮐﯽ ﺗﻔﺼﯿﻞ ﻣﯿﮟ بتایا ﮔﯿﺎ ہے ﮐﮧ ﺭﻭﺳﯽ ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﻧﮯ ﺍﺏ ﺍﭘﻨﮯ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ…
تیزی سے مقبول ہوتی ڈجیٹل بیٹھک سوشل میڈیا ایپ نے ٹویٹر کو پریشان کر دیا
دنیا بھر میں بلاوے کے ذریعے رسائی حاصل کرنے والی سوشل میڈیا ایپ ’کلب ہاؤس‘ تیزی سے مقبول حاصل کر رہی ہے، حتیٰ کہ اس کی مقبولیت سے ٹویٹر بھی پریشان ہو گیا ہے اس ایپ پر جا کر ان گنت موضوعات پر بنے رومز میں شرکت کی جا سکتی ہے، یہاں سائنس، مذہب، فیشن،…
یوٹیوب کی اپنی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ جاری کر کے ٹک ٹاک کو ٹکر
دنیا کی سب سے بڑی اور مشہور ویڈیو ویب سائٹ یوٹیوب نے چینی کمپنی ٹک ٹاک کو ٹکر دیتے ہوئے اپنی نئی ایپ متعارف کرا دی ہے، جس نے آتے ہی دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ حاصل کر لی ہے، اس ایپ کو یوٹیوب شارٹس کا نام دیا گیا ہے یوٹیوب شارٹس کو فی…
ﺍﮐﺸﮯ ﮐﻤﺎﺭ کا ﺍﭘﻨﯽ ﻧﺌﯽ ﻓﻠﻢ کے متعلق ٹویٹ
ﺑﺎﻟﯽ ﻭﻭﮈ کے ورسٹائل ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﺍﮐﺸﮯ ﮐﻤﺎﺭ ﻧﮯ ﺣﺎﻝ ﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺍٓﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻧﺌﯽ ﻓﻠﻢ "ﺑﭽﻦ ﭘﺎﻧﮉﮮ” کے متعلق ایک ٹویٹ کیا ہے ﺍﮐﺸﮯ ﮐﻤﺎﺭ ﻧﮯ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺑﻼﮔﻨﮓ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﻠﻢ ‘ﺑﭽﻦ ﭘﺎﻧﮉﮮ’ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﺭﻭﭖ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺍﻧﮩﻮﮞ…
ٹک ٹاک کے مقابلے میں یوٹیوب نے بھی فیچر متعارف کروا دیا
دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول امریکی وڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب نے نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے یاد رہے کہ گزشتہ سال ستمبر میں یوٹیوب نے ٹک ٹاک سے مماثلت رکھنے والی شارٹ ویڈیوز کو اپنی ایپ کا حصہ بنایا تھا، جو ڈسکور پینل میں دیکھی جاسکتی تھیں ہوبہو ٹک ٹاک کء…