روس کل کووڈ19 ویکسین پیش کرنے والا پہلا ملک!
روس نے کووڈ19 علاج کے لئے تیار کی گئی ویکسین باقائده طور پر کل بدھ کے دن لانچ کر دے گا. ویکسین کے تمام تجرباتی مراحل مکمل کر لئے گئے ہیں. صدر ولادیمیر پوتن نے منگل کے روز کہا کہ روس دنیا میں پہلا ملک بن گیا ہے جس نے دو مہینے سے بھی کم…
میسی نے میچ ریفری سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا.
لیونل میسی نے دکھا دیا کہ وہ ایک ايسا آدمی ہے، جس میں منزل پانے کی لگن ہے، یہی وجہ ہے کہ اس نے بارسلونا کو چیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل تک پہنچا ہی لیا. بارسلونا نے ہفتے کے روز ناپولی کو 3-1 سے شکست دے کر مجموعی طور پر 4-2 سے کامیابی پر مہر…
حب ڈیم میں پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ
حب ندی میں اب بھی طغیانی ہے اور ﺣﺐ ﮈﯾﻢ ﮐﮯﮐﯿﭽﻤﻨﭧ ﺍﯾﺮﯾﺎﺯ ﺳﮯ بارشوں کے پانی کا بہاؤ آب و تاب سے مسلسل جاری ہے. کل جب سنگت میگ کے نمائندے نے حب ڈیم سے تقریباً 30 کلو میٹر آگے حب ندی کا وزٹ کیا تو بارانی ندی کسی بڑے دریا کی طرح بہہ رہی…
بیروت دھماکوں کے بعد لبنان حکومت کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا
لبنان حکومت کی جانب سے صدمے اور غم و غصے سے بھرپور عوام کو پرسکون رہنے کی اپیل ناکام ہو گئی ہے۔ احتجاجی مظاہرین نے وزارتِ داخلہ سمیت حکومت کے کئی دفاتر میں داخل ہو کر ان پر قبضہ کر لیا ہے۔ احتجاجی مظاہروں کی شدت کو دیکھ کر 8 اگست کو لبنان کے وزیر…
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ ریکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے دوبارہ ٹاپ ٹین میں جگہ حاصل کر لی…
کرسٹیانو رونالڈو کے دو گول، یووینٹس نے لیون کو ہرا دیا
مشہورِ عالَم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے دو گولز کی بدولت اطالوی کلب یووینٹس نے لیون کو دو ایک سے شکست دے دی لیکن وہ اپنی ٹیم کو ایونٹ سے باہر ہونے سے نہیں بچا سکے، جب کہ مجموعی سکور کی برابری اور اوے گول پر میچ ہارنے والی فرنچ ٹیم لیون نے چیمپئنز لیگ کے…
بلوچستان میں شدید بارشیں، 6 افراد جاں بحق
صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے، اطلاعات کے مطابق جعفر آباد، ڈیرہ بگٹی اور خضدار میں اب تک دو بچوں سمیت کم از کم چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پانی کے بہاؤ سے پسنی کے قریب کوسٹل ہائی وے کا پل بھی بہہ…
امریکی انٹیلیجنس کا روس اور چین پر امریکی الیکشن پر اثر انداز ہونے کا الزام
امریکہ کے نیشنل کاؤنٹر انٹیلیجنس اینڈ سیکورٹی سینٹر (این سی ایس سی) کے افسران کا کہنا ہے کہ روس اور چین امریکہ کے صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ وہ امریکی ووٹروں کی ترجیحات بدلنے پر کام کر رہے ہیں اور امریکہ کے…