صورتحال بہتر ہونے کے بعد ہی کاروبار کھولیں گے. مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صورتحال کی بہتری کے بعد کاروبار کو ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیرِ صدارت کورونا وائرس سے متعلق قائم کی گئی ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزراء ، میئر…
وائرل وڈیو نے لانگ جمپر آصف مگسی کو اسٹار بنا دیا
آصف مگسی کا تعلق سندھ کے پسماندہ اور تاریخی علاقے ٹھٹہ سے ہے، جہاں وہ اپنے ماموں کے فش فارم پر کام کرتا ہے. آصف مگسی کی عمر تقریبا 21 برس ہے اور وہ آٹھ بہن بھائیوں میں سب سے بڑا ہے۔ اس کے والد ایک دیہاڑی دار مزدور ہیں اور اپنے خاندان کے ساتھ…
ﻣﯿﭩﺮﮎ ﺍﻧﭩﺮ ﭘﺮﻣﻮﺷﻦ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭ ہو گئی
ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﭩﺮ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﭘﺮﻣﻮﺷﻦ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ کی منظور دے دی گئی ہے. حکومت سندھ کی منظور شدہ پالیسی کے تحت ﺳﺎﻝ 2020ع ﮐﯽ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﻣﺎﺭﮐﺲ ﺷﯿﭧ بھی جاری کی جائیں گی۔ ملنے والی تفصیلات کے مطابق ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ ﮐﻮ ﺣﯿﺪﺭ ﺍٓﺑﺎﺩ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺪﮪ…
کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی میں دھماکہ
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں جماعت اسلامی کی کشمیر یکجہتی ریلی میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں. پولیس کا کہنا ہے کہ ریلی کے قریب چلتی گاڑی سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے کریکر پھینکا گیا، جس کے نتیجے میں دھماکہ ہوا، ملزمان فرار…
تعلیمی ادارے کھولنے کے متعلق فیصلہ آ گیا
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ وبا کی وجہ سے ﺟﺎﺭﯼ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ کئے گئے ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ اب 15 سیپٹمبر ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ سندھ کے وﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮِ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﺗﻤﺎﻡ ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ کے…
شدید گرمی اور شدید بارش: تازہ ترین صورتحال
ماہرینِ موسمیات کے مطابق اس وقت ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮨﻮﺍ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺩﺑﺎﺅ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﺟﻨﻮﺏ ﻣﻐﺮﺏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺑﮍﮪ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ امکان ہے کہ ﯾﮧ ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ ﮐﻮ ﮔﺠﺮﺍﺕ پہنچنے ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺰﯾﺪ ﺷﺪّﺕ کے ساتھ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ شدید ﮐﻢ ﺩﺑﺎﺅ ﮐﯽ شکل اختیار کر لے ﮔﺎ۔ توقع ہے کہ صوبہ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ…
بیروت میں بم دھماکوں نے تباہی مچا دی
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دو انتہائی طاقت ور دھماکوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اب تک کم از کم سو سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں، جب کہ زخمیوں کی تعداد پانچ ہزار کے قریب بتائی جا رہی ہے، جس کی…
سمی بلوچ کیوں رو تی ہے؟!!!
"ادی کا ایندی، چھپر مُوں سنگ تھیو لائیندیس لگن کھے، ملیراں مہندی وِندر آؤں ویندی، آریءَ جام اجھو کرے!،، اگر لطیف کی اس بات کو دیکھتا ہوں، تو یہ بات سمی بلوچ پر سو فیصد صادق آتی ہے۔ وہ سمی بلوچ، جو ڈاکٹر دین محمد کی بیٹی ہے وہ سمی بلوچ، جو بیمار ہوئی…