ڈریپ نے دوا ساز کمپنیوں کو ڈاکٹروں کو نقد رقوم دینے سے روک دیا
اسلام آباد : ڈریپ نے دوا ساز کمپنیوں اور ڈاکٹروں کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے دوا ساز کمپنیوں کو ڈاکٹروں کو نقد رقوم دینے سے روک دیا ہے تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے دوا ساز اداروں اور ڈاکٹروں کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری…
کراچی بورڈ نے انٹر پری میڈیکل کے نتائج کا اعلان کر دیا
کراچی: انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی نے سیکنڈ ایئر سائنس پری میڈیکل کے سالانہ امتحانات2021ء کے پہلے مرحلے کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے چیئرمین انٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ سائنس پری میڈیکل امتحانات میں 22 ہزار 219 امیدواروں نے رجسٹریشن کروائی، جس میں سے 21 ہزار 950…
اساتذہ کی بھرتی میں میرٹ نظرانداز ہوا، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کی تنقید
کراچی : سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں اساتذہ کی بھرتی کے لیے ہم نے میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھا ہے ، ان امتحانات میں کوئی ایک بھی سفارش پر پاس نہیں ہوا اجلاس میں اپوزیشن نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں…
اس سال مکمل سلیبس پڑھایا جائے گا، وفاقی وزیر تعلیم
کراچی : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اس سال مکمل سلیبس پڑھایا جائے گا، مئی اور جون میں امتحان ہونگے، جبکہ اے اور او لیول کے بھی مقررہ وقت پر امتحان ہونگے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ میرا نظریہ رہا…
کووڈ ویکسین بنانے والی کمپنیاں فی سیکنڈ ایک ہزار ڈالر کما رہی ہیں!
امیر ملکوں کو کووڈ ویکسین فروخت کرنے سے صرف تین کمپنیوں کو یومیہ 93.5 ملین ڈالر کی آمدن ہو رہی ہے، جبکہ دوسری طرف غریب ملکوں میں صرف دو فیصد لوگوں کو ہی ویکسین کی دونوں خوراکیں مل سکی ہیں کووڈ ویکسین کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے مہم چلانے…
ٹنڈو جام یونیورسٹی: کیلے کے تنے سے دھاگا اور کھاد بنانے کا کامیاب تجربہ
ٹنڈو جام : سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام کے پروفیسر اور طلبا پر مشتمل ٹیم نے کیلے کے تنے سے دھاگا، کھاد، ماحول دوست ٹشو پیپر، کاغذ اور دیگر اشیا بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے انڈپینڈنٹ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق یہ کارنامہ سندھ ایگریکلچر…
ڈپریشن کا 80 فیصد تک موثر نیا مقناطیسی علاج
اسٹینفرڈ : امریکی ماہرین نے مقناطیسی طاقت سے ڈپریشن کے علاج میں نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں جن میں تقریباً اَسی فیصد مریضوں میں یہ مرض نہ صرف ختم ہو گیا، بلکہ کئی ماہ تک دوبارہ نمودار بھی نہیں ہوا ’’امریکن جرنل آف سائیکیاٹری‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے…
ڈائریکٹر آف اسکولز کی پوسٹ کئی ماہ سے خالی، ریٹائرڈ ملازمین کو پریشانی
کراچی : اساتذہ تنظیموں کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف تنظیموں کے رہنماؤں اور نمائندوں نے شرکت کی اجلاس میں محکمہ کے ملازمین کو درپیش مسائل اور مشکلات پر غور کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا گیا اجلاس میں یونائیٹڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر اور تعلیم…