پانچ سال بعد تقریباً ہر پاکستانی کے شوگرکا شکار ہونے کا خطرہ، نمٹنا اب علاج کے ذریعے ممکن نہیں ہے
اسلام آباد – پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو آنے والے پانچ برسوں میں پاکستان کا تقریباً ہر فرد ذیابطیس میں مبتلا ہوگا جس کے بعد دنیا ہمیں بیمار قوم کے نام سے پکارا کرے گی پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کے…
آپ کرونا وائرس کی نئی قسم ‘اومیکرون’ کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
کراچی – کورونا وائرس کی لپیٹ میں آئی ہوئی دنیا نے کیسز میں کمی کے بعد بمشکل سکھ کا سانس لیا تھا اور زندگی کچھ حد تک معمول کی طرف لوٹنا شروع ہوئی تھی کہ جنوبی افریقہ میں کورونا کی نئی قسم ‘اومیکرون’ کے انکشاف کے بعد ایک بار پھر مختلف…
والد نے اپنے مرتے ہوئے بیٹے کے لاعلاج مرض کی دوا خود تیار کر لی
کنمنگ – والدین کے لیے اولاد کا پیدائشی طور کسی بیماری اور خاص طور پر لاعلاج عارضے میں مبتلا ہونا یقیناً انتہائی اذیت اور کرب کا باعث ہوتا ہے، ایسے میں والدین اپنی اولاد کی زندگی کے خاطر ہر ممکن کوشش کرتے ہیں، لیکن ہر لمحہ انہیں بے بسی کی تکلیف دہ…
کیلیفورنیا میں زچگی کا بل 87 لاکھ روپے!
کیلیفورنیا – امریکی شہر کیلیفورنیا کی ایک خاتون نے سوشل میڈیا پر اپنے بچے کی پیدائش کا پچاس ہزار ڈالرز (تقریباً ستاسی لاکھ پاکستانی روپے) سے زیادہ کا ہسپتال کا بل شیئر کیا ہے خاتون کی طرف سے بھاری رقم کا بل شیئر کرتے ہی ان کی وڈیو سوشل میڈیا پر…
طبی تاریخ کا انوکھا واقعہ، خاتون کی دوا اور علاج کے بغیر ایڈز کو شکست
ریو ڈی جنیرو : ارجنٹینا کی ایک خاتون کسی دوا اور علاج کے بغیر ہی ایڈز سے مکمل طور پر شفایاب ہو گئیں یہ اب تک کی طبّی تاریخ میں اپنی نوعیت کا دوسرا انوکھا واقعہ ہے۔ اس سے پہلے کیلیفورنیا کی ایک خاتون نے بھی کسی دوا یا علاج کے بغیر ایڈز کو مکمل…
گرمی بڑھنے سے دل کی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوگا، ماہرین
مونٹریال : کینیڈین ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں گرمی بڑھنے سے دل کی بیماریوں میں اضافے کا خطرہ ہے، جبکہ غریب ملکوں میں رہنے والے بزرگ افراد ان سے زیادہ متاثر ہوں گے ماہرین نے یہ بات شدید گرمی اور بیماریوں میں تعلق کے حوالے سے مختلف مطالعات کا نئے…
آئندہ امتحانات کب اور سلیبس کتنا؟ وفاقی وزیر تعلیم نے بتا دیا
لاہور : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ایم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سال پورے امتحانات لیے جائیں گے اور سلیبس بھی مختصر نہیں ہوگا لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ کورونا وبا نے جہاں دنیا بھر میں معاشرتی اور…
کینسر کی جگہ پر براہِ راست دوا ڈالنے والی خردبینی روبوٹ مچھلی
لندن : تمام تر سائنسی ترقی کے باوجود اب بھی کینسر کے حقیقی مقام تک دوا کی رسائی ایک چیلنج بنی ہوئی ہے یہی وجہ ہے کہ کیموتھراپی میں بھی دوا کی بڑی مقدار کینسر زدہ حصے تک نہیں پہنچ پاتی جس کے شدید منفی جسمانی اثرات مرتب ہوتے ہیں اب اس چیلنج سے نمٹتے…