عرب ’تیل کا وہ جھٹکا‘ جس کے آگے عالمی معیشتیں مجبور ہو جاتی ہیں
کراچی – یوکرین کے حالیہ بحران کے بعد روس پر عائد ہونے والی پابندیوں کے بعد تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خدشات کو فرانسیسی وزیر برائے اقتصادیات اور مالیات برونو لی مائر نے گذشتہ ہفتے ان الفاظ میں بیان کیا کہ یورپ کا موجودہ توانائی کا بحران سنہ 1973ع…
سیاسی دشمنی کا شاخسانہ, متعدد افراد کو زندہ جلا دیا گیا!
بیر بھوم – بھارتی صوبے مغربی بنگال میں بظاہر سیاسی دشمنی کے ایک واقعے میں دس مکانوں کو آگ لگا دی گئی اور آٹھ افراد زندہ جلا دیے گئے۔ اپوزیشن بی جے پی نے ترنمول کانگریس کی حکومت کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے کولکتہ ہائی کورٹ اس واقعے کی مرکزی…
عالمی برادری کا دوہرا معیار: چند دن سے قابض روس غلط، ساٹھ سال سے قابض اسرائیل ٹھیک!؟ کویت
جکارتہ – کویتی قومی اسمبلی کے اسپیکر مرزوق الغنیم نے عالمی برادری کی جانب سے دنیا میں جاری تنازعات کے حوالے سے دوہرا معیار اپنانے کی مذمت کرتے ہوئے بین الپارلیمانی یونین (آئی پی یو) سے اسرائیلی وفد کو نکالنے کا مطالبہ کیا ہے انڈونیشیا کے…
چین میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 132 افراد سوار تھے
بیجنگ – چین کی فضائی کمپنی چائنا ایسٹرن ایئرلائنز کا ایک مسافر طیارہ صوبہ گوانگشی میں گر کر تباہ ہو گیا ہے چین کے سول ایوی ایشن کے ادارے (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ اس بوئنگ 737-800 طیارے پر 123 مسافر اور عملے کے 9 افراد سوار تھے چین میں حادثے کا شکار…
’شہر تباہ ہوگیا‘: روسی فوج ماریوپول میں داخل. نیکسٹ جنریشن ہائپر سونک میزائلوں سے حملہ کیا. روس کا دعویٰ
ماریوپول – روسی افواج یوکرین کے محصور اور تباہ حال ساحلی شہر ماریوپول میں مزید اندر تک داخل ہوچکی ہیں، جہاں شدید لڑائی کے بعد اسٹیل پلانٹ کو بند کر دیا گیا ہے، جبکہ یوکرینی حکام نے ایک بار پھر مغرب سے مدد کی اپیل کی ہے خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق…
یوکرین نے روس سے مذاکرات کا مطالبہ کر دیا
یوکرین کے صدر کے مطابق روس کے لیے ’اپنی غلطیوں کے نقصان کو کم کرنے‘ کا واحد راستہ امن و سلامتی پر بات چيت ہے۔ امریکی صدر نے اپنے چینی ہم منصب سے کہا ہے کہ اگر چین روس کی حمایت کرتا ہے تو اس کے ’مضمرات اور نتائج‘ ہوں گے روسی فوجوں کے گھیرے…
روس کی لیویو ہوائی اڈے کے قریبی علاقے سمیت یوکرین بھر میں بمباری
روس کے میزائلوں نے یوکرین کے انتہائی مغرب میں واقع لیویو کے ہوائی اڈے کے قریب میزائلوں سے حملہ کرتے ہوئے ملک بھر میں فضائی بمباری کو مزید پھیلا دیا ہے، روسی بمباری نے جنگی جرائم اور شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کے الزامات کو تقویت دی ہے غیر ملکی خبر…
بھارت کا روس سے تیل خریدنا پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں ہے، امریکا
واشنگٹن – وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اگر بھارت روس سے رعایتی تیل خریدتا ہے تو یہ روس پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں ہے لیکن ایسا کرنا نئی دہلی کو تاریخ کے غلط رخ پر ڈال دے گا تازہ ترین نیوز بریفنگ میں وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے زور…