برطانوی جیلوں میں مسلمانوں کی تعداد بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟
لندن – برطانیہ کی آبادی تقریباً چھ کروڑ اَسّی لاکھ ہے، جس میں سے جیلوں میں موجود قیدیوں کی تعداد تقریباً اَسی ہزار ہے، جو کل آبادی کا 0.088 فیصد بنتی ہے۔ یعنی دس لاکھ میں سے ایک سو سڑسٹھ افراد جیلوں میں مختلف سزائیں بھگت رہے ہیں۔ جرائم میں ہونے…
ایران : مرد و خواتین جسم فروشی سے ناخوش، مگر پیسوں کی خاطر مجبور!
تہران – ندا کا تعلق ایران کے دارالحکومت تہران سے ہے اور وہ طلاق یافتہ ہیں دن کے اوقات میں وہ ہیئر ڈریسر کے طور پر کام کرتی ہیں تو رات کے وقت وہ جسم فروشی پر مجبور ہیں، وہ اس کی وجہ گھر کے اخرجات پورے نہ ہونا بتاتی ہیں ندا کا کہنا ہے…
براہموس: کیا پاکستان انڈین میزائل کے ملبے سے ’ریورس انجینیئرنگ‘ کے ذریعے نیا میزائل بنا سکتا ہے؟
کراچی – 20 اکتوبر 2020 کو سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ جب (امریکی صدر) کلنٹن نے افغانستان پر ٹوماہاک کروز میزائل گرائے تھے تو ان میں سے کچھ غلطی سے (پاکستان کے صوبے) بلوچستان میں آ گرے اور ان میں…
”غلطی سے مشٹیک ہوگئی“ کیا حادثاتی طور پر میزائل فائر ہونا ممکن ہے؟
کراچی – 9 مارچ 2022 کو پاکستان میں گرنے والے بھارتی میزائل کے بارے میں پاکستانی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے ”یہ عمل محض غلطی نہیں ہو سکتی“ یاد رہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے میاں چنوں میں آن گرنے والے بھارتی میزائل سے کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا…
برطانیہ نے 50 سال پرانا قرض ادا کرکے ایران سے اپنے شہریوں کو چھڑالیا. قید سے رہا ہونے والی نازنین زاغری کون ہیں؟
تہران / لندن – گزشتہ دنوں برطانیہ کی جانب سے 530 ملین ڈالرز قرض کی ادائیگی کے بعد تہران نے ایرانی نژاد برطانوی شہری نازنین زغاری-ریٹکلف اور انوشے اشوری کو رہا کردیا ہے گزشتہ روز برطانوی خارجہ سکریٹری لِز ٹرس نے معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا…
بائیڈن کا پوٹن کو جنگی مجرم کہنا ‘ناقابل قبول اور ناقابل معافی’ ہے، روس
جو بائیڈن کی طرف سے روسی صدر پوٹن کو ”جنگی مجرم” کہنے کو روس نے”ناقابل قبول اور ناقابل معافی” قرار دیا۔ ماسکو نے کہا کہ یہ بیان بازی ایک ایسے ملک کا سربراہ کررہا ہے جس کے بموں سے دنیا میں لاکھوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں اب جب کہ روس…
افغانستان میں 95 فیصد شہری بھوک اور غذائی قلت کا شکار ہیں: اقوام متحدہ
نیو یارک سے جاری ہونے والی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ افغانستان میں بھوک کا سامنا کرنے والے افراد کی تعداد جولائی2021 کے ایک کروڑ 40 لاکھ کے مقابلے 2 کروڑ 30 لاکھ تک جا پہنچی ہے جنرل سیکریٹری اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان رمیز الکباروف کا…
ایران کے جنوبی علاقے میں6شدت اور جاپان میں 7.3شدت کا زلزلہ،4افراد ہلاک
تہران: ایران کے جنوبی علاقوں میں 6شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےتہران میں واقع زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہرمزگان صوبے میں 6شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10کلومیٹرنیچے تھا ایرانی حکام کے مطابق زلزلے سے فی الحال کوئی جانی نقصان…