عالمی
-
بھارت، تمام رکاوٹیں توڑتے ہوئے کسان نئی دہلی میں داخل، لال قلعے پر خالصتان کے جھنڈے لہرا دیے
بھارت میں یومِ جمہوریہ کی جاری تقریبات کے دوران کسانوں کی ٹریکٹر ریلی تمام سیکیورٹی رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے دارالحکومت…
Read More » -
زکر برگ کو سیاست سے روکنے کے لئے امریکی عدالت میں درخواست دائر
فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو سیاست میں حصہ لینے سے روکنے کے لیے امریکی عدالت میں ایک…
Read More » -
منگولیا کے وزیراعظم قرنطینہ سینٹر میں خاتون اور نومولود کے ساتھ غیرانسانی سلوک پر مستعفی
شدید احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں کے بعد منگولیا کے وزیر اعظم خورلس اوکھنا نے کورونا وبا پر قابو پانے پر…
Read More » -
ﺍﯼ ﯾﻮ ﮈﺱ ﺍﻧﻔﻮ ﻟﯿﺐ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺟﻌﻠﯽ ﻓﻮﺭﻡ ﺑﮯ ﻧﻘﺎﺏ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
برسلز میں قائم ڈس انفارمیشن نگراں تنظیم ، ای یو ڈس انفو لیب نے بھارت کی طرف سے قائم کیے…
Read More » -
جو بائیڈن کا پہلا دن؛ مسلمانوں پر سفری پابندی کے خاتمےسمیت 15 صدارتی حکم نامے جاری
نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے عہدہ سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم اکثریت رکھنے والے چند ممالک…
Read More » -
جو بائیڈن کی سائیکل وائٹ ہاؤس کے لیے خطرناک قرار
ایک ایسے وقت میں جب نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن اپنی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس منتقل ہونے کی…
Read More » -
بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، نئی دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں عروج پر
بھارت میں کسانوں کا منظم احتجاج مسلسل جاری ہے ، کسانوں کی طرف سے نئی دلی کی طرف تاریخی ٹریکٹر…
Read More » -
ارنب گوسوامی اسکینڈل نے بھارت میں بھونچال برپا کر دیا
بھارت میں متنازع اینکر ارنب گوسوامی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ہنگامہ برپا ہو گیا ہے، میڈیا نے اس اسکینڈل…
Read More » -
ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﺎ ﻃﯿﺎﺭﮦ ﺗﺤﻮﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ
ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺋﯿﺮ ﻻﺋﻦ ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﺎ ﻃﯿﺎﺭﮦ ﺗﺤﻮﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯽ…
Read More » -
ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻮﭺ ﮐﺎ ﭨﺮﻣﭗ ﺳﮯ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺳﻮﻝ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﻟﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ
ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻮﭼﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺷﮩﺮﺕ کے حامل ﻧﯿﺸﻨﻞ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﻟﯿﮓ (ﺍﯾﻦ ﺍﯾﻒ ﺍﯾﻞ) ﮐﮯ ﮨﯿﮉ ﮐﻮﭺ ﺑﻞ ﺑﻠﯿﭽﮏ ﻧﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ…
Read More »