ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﻮ ﻧﺴﻞ ﭘﺮﺳﺖ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﭘﺴﻨﺪﻭﮞ ﺳﮯ شدید ﺧﻄﺮﮦ، ﺍﻧﭩﯿﻠﯽ ﺟﻨﺲ نے خبردار کر دیا
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺍﻧﭩﯿﻠﯽ ﺟﻨﺲ نے اپنی ﺭﭘﻮﺭﭦ میں خبردار کیا ہے کہ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻄﺮﮦ ﻧﺴﻞ ﭘﺮﺳﺖ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﭘﺴﻨﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﮨﮯ امریکی انٹیلی جنس کے مطابق ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﻧﺴﻞ ﭘﺮﺳﺘﺎﻧﮧ ﺍﻧﺘﮩﺎﭘﺴﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﻧﺴﻞ ﭘﺮﺳﺖ ﺣﻤﻠﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺍﻓﺰﺍﺋﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ…
چینی ڈرون ٹیکنالوجی کا پاکستان میں ڈولپمنٹ کے لیے استعمال
چین کی ماڈل ڈرون ٹیکنالوجی کو پاکستان میں کمرشل، ریسرچ، ڈولپمنٹ، ایگریکلچر اور دیگر پر امن مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا گوادر پرو کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے چین میں ڈرون قوانین سے متاثر ہو کر گزشتہ ہفتے "سول ڈرون…
خطے میں اسلحے کے خریدار ممالک میں بھارت سب سے آگے
اگرچہ کورونا وبا کے باعث ایک دہائی بعد اسلحے کی فروخت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا لیکن خطے میں اسلحے کے بڑے خریدار ممالک میں بھارت کا نام سرفہرست ہے تفصیلات کے مطابق اسلحے کی تجارت پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے اسٹاک ہوم انٹرنینشل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ(ایس…
ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﺎ ﻧﻔﺎﺫ، کفالت نظام ختم
ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﻧﺌﮯ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻔﺎﻟﺖ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﮐﻞ (ﺍﺗﻮﺍﺭ) ﺳﮯ ﻧﺎﻓﺬ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺗﯿﻦ ﻧﮑﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ چار ﺑﮍﮮ ﺍﮨﺪﺍﻑ ﮨﯿﮟ ﻋ ﺮﺏ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﺌﮯ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﻧﻔﺎﺫ ﺳﮯ…
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ: ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮨﻼﮎ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﮐﮯ ﺍﮨﻠﺨﺎﻧﮧ ﺳﮯ ﺗﺼﻔﯿﮧ
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﻨﯽ ﭘﻮﻟﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﺎﺭﮮ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺍﮨﻠﺨﺎﻧﮧ ﺳﮯ ﺗﺼﻔﯿﮧ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﻣﯿﻨﯽ ﭘﻮﻟﺲ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﺍﻭﺭ پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ﺟﺎﺭﺝ ﻓﻼﺋﯿﮉ ﮐﮯ ﺍﮨﻠﺨﺎﻧﮧ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ ﮐﮯ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﮨﻠﺨﺎﻧﮧ ﮐﻮ 27…
بھارت، مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نامعلوم افراد کی طرف سے کیے گئے ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئی ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی پر حملہ گزشتہ روز اس وقت ہوا جب وہ ریاستی انتخابات کے لیے کاغذات…
امریکا نے پاکستان کو ترکی سے گن شپ ہیلی کاپٹرز کی فراہمی رکوا دی
امریکا نے پاکستان کو ترکی کی جانب سے گن شپ ہیلی کاپٹر کی فراہمی رکوا دی تفصیلات کے مطابق بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترک صدر طیب اردگان کے ترجمان ابراہیم کالن نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ امریکا نے ترکی کی جانب سے پاکستان کو 30 گن شپ ہیلی…
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﺎ ﻭﯾﺰﺍ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺑﮍﺍ ﺍﻋﻼﻥ
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺧﺎﺭﺟﮧ ﻧﮯ ﻭﯾﺰﺍ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺑﮍﺍ ﺍﻋﻼﻥ کیا ہے ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺧﺎﺭﺟﮧ ﻧﮯ جاری ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ 20 ﺟﻨﻮﺭﯼ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻏﻮﺭ کیا جائے گا ﺣﮑﺎﻡ کا کہنا ہے کہ ﻣﺘﺎﺛﺮﯾﻦ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻭﯾﺰﮮ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﯾﺴﮯ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺳﮯ ﻓﯿﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯽ…