پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لئے کون سا ملک خفیہ روڈ میپ پر کام کر رہا ہے؟
موقر بین الاقوامی جریدے بلوم برگ کی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین ﺍﻣﻦ ﮐﮯ ﻭﺳﯿﻊ ﺭﻭﮈ ﻣﯿﭗ ﮐﺎ ﺍٓﻏﺎﺯ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ہے، ﮐﺸﻤﯿﺮ ﮐﺎ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ، ﺗﺠﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﺑﺤﺎﻟﯽ ﺍﻭﺭﺳﻔﯿﺮ ﻭﮞ ﮐﺎ ﺗﻘﺮﺭ ﺍﯾﺠﻨﮉﮮ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مابین…
دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرانے کے بعد سمندر میں گر گئے
تائیوان کی فوج کے دو لڑاکا طیارے خوفناک تصادم کے بعد سمندر برد ہو گئے جب کہ صرف ایک پائلٹ کی لاش مل سکی ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تائیوان کے دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرا گئے، لڑاکا طیارے فضا میں ہی ٹکڑے ٹکڑے…
قطر میں کفیل نظام ختم، تارکین وطن کے لئے پُرکشش مراعات
خلیجی ملک قطر ميں تارکین وطن ملازمین کے ليے کم سے کم ماہانہ اجرت اور دیگر مراعات کا نیا قانون نافذ کر دیا گيا ہے، جس کے تحت آجر ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ رہائش اور خوراک دینے کے لیے بھی پابند ہوگا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر تارکین وطن اور غیر…
سابق امریکی صدر ٹرمپ کا نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ کرنے کا فیصلہ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پر جلد ہی واپس آ رہے ہیں اور اس بار یہ واپسی ان کے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ہوگی امریکی نشریاتی ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ صدارتی الیکشن میں ناکامی اور ٹوئٹر پر مستقل پابندی کے بعد سابق صدر ٹرمپ نے…
برطانیہ میں مظاہرین سے شدید جھڑپ میں بیس پولیس اہلکار زخمی
برطانیہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں بیس اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر برسٹل میں نئے پولیس نظام کے لیے کی گئی قانون سازی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا، جس میں شرکاء…
اگر امریکا مئی تک افغانستان سے نہ نکلا تو اسے سنگین نتائج بھگتنے ہونگے، طالبان
طالبان نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے امن معاہدے کے تحت یکم مئی تک افغانستان سے انخلا نہ کیا تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی دارالحکومت ماسکو میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے پریس کانفرنس میں امریکا کو…
ٹرمپ کے مجسمے کو انٹونیو عجائب گھر سے ہٹانے کی دلچسپ وجہ سامنے آ گئی
امریکا کے ایک عجائب گھر میں رکھے سابق صدر ٹرمپ کے مجسمے کو ہٹائے جانے کی دلچسپ وجہ سامنے آئی ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکساس کے شہر سان اینٹونیو کے ایک عجائب گھر میں آنے والے سیاح ٹرمپ کے موم سے بنے مجسمے پر مکے مارتے اور اپنے غصے کا اظہار کرتے…
جاپان 7.2 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا، سونامی کی وارننگ جاری
جاپان کے ساحلی علاقے میاگی میں 7.2 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد سونامی الرٹ جاری کردیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جاپان کے جزیرے ہونشو کے علاقے میاگی فریکچر میں 7.2 شدت کے زلزلے سے خوف…