طویل عرصے بعد بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا اہم بیان سامنے آ گیا
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ دو ﺟﻨﮕﯽ ﻃﯿﺎﺭﮮ ﮔﺮﺍنے کے ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﻮ دو ﺳﺎﻝ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮنے پر ﭘﺎﮎ ﻓﻮﺝ ﮐﯽ ﺗﺤﻮﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﭘﺎﺋﻠﭧ ﺍﺑﮭﯽ ﻧﻨﺪﻥ ﮐﺎ ﺍﮨﻢ ﺑﯿﺎﻥ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁیا ﮨﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺎﮎ ﻓﻮﺝ ﻧﮯ 27 ﻓﺮﻭﺭﯼ 2019 ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﭘﺎﺋﻠﭧ ﺍﺑﮭﯽ ﻧﻨﺪﻥ ﮐﺎ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺑﯿﺎﻥ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔…
امریکا میں گرین کارڈ کے اجرا پر پابندی کا فیصلہ ختم
نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکا میں گرین کارڈ کے اجرا پر پابندی کا فیصلہ ختم کر دیا ہے امریکی صدر جو بائیڈن نے گرین کارڈ کے بہت سے درخواست گزاروں کو امریکا داخل ہونے پر پابندی سے متعلق فیصلے کو ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پابندی سے امریکا کو فائدے…
بھارتی کسانوں کا چالیس لاکھ ٹریکٹرز سے پارلیمنٹ کے گھیراؤ کا عندیہ
بھارتی کسانوں نے بھارتی پارلیمنٹ کے باہر چالیس لاکھ ٹریکٹرز لانے کا اعلان کر دیا، جس کے بعد زرعی قوانین پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی پیش کش کر دی ہے کسانوں کا احتجاج ایک بار پھر مودی سرکار کے لیے مشکلات کا باعث بن گیا ہے، کاشتکاروں نے پارلیمنٹ کے باہر…
مشرقِ وسطیٰ کا سب سے بڑا جینیاتی مطالعہ منظرِ عام پر
قطر فاؤنڈیشن اور حماد بن خلیفہ یونیورسٹی کے اشتراک سے عرب دنیا میں اس وقت موجود مختلف گروہوں کا سب سے بڑا جینیاتی مطالعہ کیا گیا ہے اس مطالعے کی تفصیلات ہفت روزہ نیچر میں شائع ہوئی ہیں، جس میں قطر فاؤنڈیشن اور حماد بن خلیفہ یونیورسٹی کے ماہرین نے اپنا…
ہزاروں امریکی فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کر دیا
ریست ہائے متحده امریکا کے ہزاروں فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے صاف طور پر انکار کر دیا ہے امریکی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی کانگریس کو دی گئی بریفنگ کے دوران آرمز فورسز کمانڈ کے سرجن بریگیڈیئر جنرل ایڈورڈ بیلی نے کہا کہ فوج…
ﺑﮭﺎﺭﺕ، ﺍٓﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﮩﻠﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺕ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺷﺒﻨﻢ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍٓﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﺴﺎ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﮨﻮﮔﺎ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ ﺍٓﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺝ ﺗﮏ ﮐﺴﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﻮ ﺗﺨﺘﮧ ﺩﺍﺭ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ…
ترکی کا غیر ملکی طلبہ کے لئے اسکالرشپس پروگرام کا اعلان
ترکی میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند طلبہ کے لئے خوشخبری ہے کہ ترکی نے سال 2021ع کے لئے اسکالرشپس پروگرام کا آغاز کر دیا ہے ترکی اردو میں چھپنے والی خبر کے مطابق اس پروگرام کا مقصد مسلم معاشرے کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کروانا ہے۔ درخواستیں دیانت…
سعودی عرب نے ابہا ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کا حملہ ناکام بنا دیا
سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے ابہا ایئرپورٹ پر ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا…