مودی سرکار نے اپنی ہی ایئر فورس کو ساڑھے چار سو ارب کا چونا لگا دیا
تفصیلات کے مطابق بی جے پی کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کو 6.25 بلین ڈالر کے ٹھیکے سے نوازا اور تیجا جہاز لینے پر مجبور کیا۔ رپورٹ کے مطابق انڈین ایئر فورس پہلے دن ہی ان جہازوں کو ان کی تکنیکی مسائل کی وجہ سے مسترد کر چکی تھی۔…
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ، نیپال نے بھارتی "کوہ پیماؤں” پر پابندی لگادی
دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ کرنے پر نیپال نے تین بھارتی "کوہ پیماؤں” پر چھ سال کے لیے پابندی عائد کر دی غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ مطابق نیپال کے محکمۂ سیاحت نے تین بھارتی "کوہ پیماؤں” پر چھ سال کے…
خلائی سائنس میں تعاون: پاکستان، ترکی اور آذربائیجان معاہدے کے قریب پہنچ گئے
پاکستان، ترکی اور آذربائیجان خلا کو مسخر کرنے کے لئے سائنسی معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں واضح رہے کہ صدر ایردوان نے ترکی کے قومی خلائی پروگرام کا اعلان کر دیا ہے اور ترکی سپیس ایجنسی کو اس پروگرام کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے ویب سائٹ ترکی اردو کی ایک…
سعودی فوجی وفد کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روک لیا گیا
سعودی عرب نیشنل آرمی کا چار رکنی وفد بغیر ویزے پاکستان پہنچا تو ایف آئی اے حکام نے انہیں ایئرپورٹ پر روک دیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر وفد کے اراکین کو بغیر ویزہ پہنچنے پر روک لیا۔ چاروں اراکین سعودی ایئرلائن کی…
ﺗﻨﺰﺍﻧﯿﮧ نے ﮐﺮﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ کر دیا
ﺍﻓﺮﯾﻘﯽ ﻣﻠﮏ ﺗﻨﺰﺍﻧﯿﮧ ﻧﮯ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ کر دیا ہے. تنزانیہ حکومت کا کہنا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﮨﮯ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ، ﺗﻮ ﻭﮦ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺮﯾﮟ تفصیلات کے مطابق ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ میں شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ﺗﻨﺰﺍﻧﯿﮧ ﮐﮯ…
ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﮨﻢ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮨﻮﮔﺎ . ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺑﺎﺭﻧﯿﭧ
ﺍﻭﺑﺎﻣﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﮐﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﻣﺸﯿﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺑﺎﺭﻧﯿﭧ ﺁﺭ ﺭﻭﺑﻦ کہتے ہیں کہ وہ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﺟﻮ ﺑﺎﺋﯿﮉﻥ کی جانب سے دیے گئے اس عندیے، کہ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﺍﻓﻐﺎﻥ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺛﺎﻧﯽ کی ضرورت ہے، ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﺌﮯ ﻣﻤﮑﻨﮧ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮ ﺩیکھ رہے ہیں ﻧﯿﻮﯾﺎﺭﮎ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﮯ ﺷﻌﺒﮧ ﺑﯿﻦ…
بھارت میں گلیشیئر پھٹ پڑا، ہولناک سیلاب، سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ
بھارت میں ہمالیائی گلیشیئر اچانک پھٹ کر دریا میں گر گیا، جس سے ہولناک سیلاب کی کیفیت پیدا ہوگئی ہے. شدید سیلاب آس پاس کے گھروں کو بہا لے گیا جب کہ ریاست کے چیف سیکرٹری نے سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ بھیظاہر کیا ہے بھارتی میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق…
متحدہ عرب امارات کا خلائی جہاز ’امید‘ مریخ سے صرف چند روز کی دوری پر
عرب دنیا کی جانب سے مریخ کے لیے بھیجا جانے والا پہلا خلائی جہاز ’امید‘ (Hope) صرف چند روز بعد 9 فروری کو مریخ کی فضا میں داخل ہوجائے گا۔ مدار میں گردش کرتے ہوئے یہ مریخی موسم کا تفصیلی مطالعہ کرے گا متحدہ عرب امارات کی جانب سے سرخ سیارے پر بھیجا گیا یہ…