ٹی شرٹ پر تنازع، چین اور کینیڈا میں ٹھن گئی
ٹی شرٹ سے شروع ہونے والے تنازع میں چین نے کینیڈا کی وضاحت مسترد کر دی۔ چینی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق بدھ کو چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان وانگ ویبنائن نے کہا ہے کہ یہ بات قابل یقین نہیں کہ کینیڈا کا ایک سنیئر سفارتی اہل کار جو طویل عرصے…
ﭨﯿﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ ﻓﯿﭽﺮ ﻧﮯ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﭽﻞ ﻣﭽﺎ ﺩﯼ
ﺭﻭسی ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﺍﯾﭗ ﭨﯿﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍٓﺋﯽ.ﺍﻭ.ﺍﯾﺲ ﺍﭖ ﮈﯾﭧ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﺳﮯ اپنی ﭼﯿﭧ ﮨﺴﭩﺮﯼ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﯾﭙﺲ ﺳﮯ ﭨﯿﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺘﻘﻞ کی جا سکتی ﮨﮯ ﺭﻭﺳﯽ ﺍﯾﭗ ﺍﺳﭩﻮﺭ ﭘﺮ ﺷﺎﺋﻊ ﮐﺮﺩﮦ ﺍﭖ ﮈﯾﭧ ﮐﯽ ﺗﻔﺼﯿﻞ ﻣﯿﮟ بتایا ﮔﯿﺎ ہے ﮐﮧ ﺭﻭﺳﯽ ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﻧﮯ ﺍﺏ ﺍﭘﻨﮯ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ…
برطانیہ میں معجزاتی بچے کی پیدائش
برطانیہ میں قبل از وقت پیدا ہونے والے ایک کمزور اور انتہائی کم وزن بچے نے اپنی زندگی کے پہلے آٹھ ہفتوں میں کووِڈ 19، ای کولائی انفیکشن اور ’سیپسس‘ جیسی تین ہلاکت خیز بیماریوں کو شکست دے کر طبّی ماہرین کو بھی حیرت میں ڈال دیا ہے صحت مند نوزائیدہ بچوں کے…
ﮨﺠﺮﺕ ﮐﺮکے بھارت جانے ﻭﺍﻟﮯ سو ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮨﻨﺪﻭ ﻭﺍﭘﺲ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ
ہجرت کر کے بھارت جانے والے ایک سو ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮨﻨﺪﻭ ﻭﺍﮨﮕﮧ ﺑﺎﺭﮈﺭ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻭﺍﭘﺲ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻭﺍﭘﺲ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﻭﺍلے ﮨﻨﺪﻭ ﺑﺮﺍﺩﺭﯼ کے افراد کا کہنا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ہمیں ﻧﮧ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭﻧﮧ ﮨﯽ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ، ﺟﺐ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﻏﯿﺮ…
ﺍﭨﻠﯽ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ
ﺍﭨﻠﯽ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮔﻮﺋﺴﯿﭗ ﮐﻮﻧﭩﮯ نے ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﭘﺮ ﻗﺎﺑﻮ ﭘﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﮐﺎﻣﯽ ﭘﺮ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﻣﻈﺎﮨﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ استعفیٰ دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق ﺍﭨﻠﯽ ﮐﮯ ﻭزﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮔﻮﺋﺴﯿﭗ ﮐﻮﻧﭩﮯ ﻧﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﭘﺮ ﻧﺎﻗﺺ ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺟﯿﻮ ﻣﺎﺗﺎ ﺭﯾﻼ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ…
ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﻓﻮﺝ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺩﻟﯽ ﭼﮭﺎﺅﻧﯽ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﭘﯿﺶ کرنے لگا. ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ میڈیا
بھارت ﮐﮯ ﯾﻮﻡ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﮧ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﭨﺮﯾﮑﭩﺮ ﺭﯾﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺸﯿﺪﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺳﮯ ﺟﮭﮍﭘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺩﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﻓﻮﺝ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺷﮩﺮ ﮐﺴﯽ ﻓﻮﺟﯽ ﭼﮭﺎﺅﻧﯽ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﭘﯿﺶ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ . ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﺍﺑﻼﻍ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﮉﺱ ﺑﺎﺭﮈﺭ، ﻻﻝ ﻗﻠﻌﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﭩﺮﻭ ﺳﭩﯿﺸﻦ ﭘﺮ…
بھارت، تمام رکاوٹیں توڑتے ہوئے کسان نئی دہلی میں داخل، لال قلعے پر خالصتان کے جھنڈے لہرا دیے
بھارت میں یومِ جمہوریہ کی جاری تقریبات کے دوران کسانوں کی ٹریکٹر ریلی تمام سیکیورٹی رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے دارالحکومت میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی مختلف ریاستوں کے کسان جن میں سے اکثریت کا تعلق پنجاب سے ہے، مودی سرکار کی…
زکر برگ کو سیاست سے روکنے کے لئے امریکی عدالت میں درخواست دائر
فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو سیاست میں حصہ لینے سے روکنے کے لیے امریکی عدالت میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ کے حامی وکیل پال ڈیویس نے عدالت میں الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر…