عمرہ بحالی کا تیسرا مرحلہ، سات ماہ بعد بیرون ملک سے محدود پیمانے پر حجاز مقدس آمد شروع
سعودی حکومت نے سات ماہ بعد کورونا وبا کے باعث عمرہ کی بحالی کے تیسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے، جس کے تحت بیرون ملک سے محدود پیمانے پر حجاز مقدس آمد شروع ہوگئی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آج سے عمرے کی ادائیگی کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے جس…
صدر ٹرمپ کے 20 ہزار سے زیادہ جھوٹے دعوؤں سے بنی "دیوارِ جھوٹ”
امریکی کاؤنٹی مین ہٹن کی مرکزی شاہراہ پر ایکایسی دیوار بنائی گئی ہے جس میں صدر ٹرمپ کے 20 ہزار سے زیادہ جھوٹے دعوؤں کو رنگین کاغذوں پر لکھ کر چسپاں کیا گیا ہے۔ ٹرمپ کے حامیوں کی دیوار کو نقصان پہنچانے کے باوجود ’دیوارِ جھوٹ‘ کی نمائش جاری ہے۔ عالمی خبر…
ٹک ٹاک پر صدر ٹرمپ کی جانب سے عائد مکمل پابندی امریکی عدالت نے معطل کر دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ملک بھر میں 12 نومبر سے چین کی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر مکمل پابندی کے حکم کو امریکی عدالت نے معطل کر دیا تفصیلات کے مطابق پنسلوانیا کی عدالت نے امریکی صدر کی ہدایت پر محکمہ تجارت کی جانب سے 12 نومبر سے ملک بھر…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ اور فرانس کے مابین تجارت، درآمدات او برآمدات کی صورتحال کیا ہے؟
آزادیء اظہار کے نام پر اسلام کے حوالے سے ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺻﺪﺭ ﺍﯾﻤﺎﻧﻮﺋﻞ ﻣﺎﮐﺮﻭن کے شدت پسندانہ بیان کے بعد ﻣﺴﻠﻢ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﺹ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺗﺮﮎ ﺻﺪﺭ ﺭﺟﺐ ﻃﯿﺐ ﺍﯾﺮﺩﻭاﻥ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺷﺪﯾﺪ ﺭﺩِ ﻋﻤﻞ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﯾﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﺍﮐﺜﺮﯾﺘﯽ…
آذربائیجان سے جنگ، ضرورت پڑنے پر روس نے آرمینیا کی مددکا وعدہ کر لیا
روس نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جاری جنگ میں ضرورت پڑنے پر آرمینیا کی مدد کرنے کا وعدہ کیا ہے فرانسیسی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز جنیوا میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نگورنو قارہ باخ کے تنازع پر جنگ بندی معاہدے میں ناکامی…
ﻧﻮﻡ ﭼﻮﻣﺴﮑﯽ ﻧﮯ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﻮ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﮐﺮﻣﻨﻞ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ دانشور ﺍﻭﺭ ﺧﺎﺭﺟﮧ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﻧﺎﻗﺪ ﻧﻮﻡ ﭼﻮﻣﺴﮑﯽ نے ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ کو ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ کا ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﮐﺮﻣﻨﻞ قرار دیا ہے ایک ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺍﺧﺒﺎﺭ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ 91 ﺳﺎﻟﮧ ﻧﻮﻡ ﭼﻮﻣﺴﮑﯽ ﻧﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﮐﮯ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﭘﺮ ﺷﺪﯾﺪ ﺗﺸﻮﯾﺶ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ کہا کہ ﺻﺪﺭ…
لاک ڈاؤن نامنظور! ﺍﺳﭙﯿﻦ اور ﺍﭨﻠﯽ ﻣﯿﮟ پرتشدد ﻣﻈﺎﮨﺮﮮ
ﺍﺳﭙﻴﻦ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﻣﻴﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻟﮩﺮ ﭘﺮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺳﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪﻳﻮﮞ ﮐﮯﺧﻼﻑ ﻣﻈﺎﮨﺮﻳﻦ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﺮ ﺍٓﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﻴﺎ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭘﻮﻟﻴﺲ ﺍﻭﺭ ﻣﻈﺎﮨﺮﻳﻦ ﻣﻴﮟ ﺟﮭﮍﭘﻴﮟ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﻴﮟ، جب کہ ﭘﻮﻟﻴﺲ ﻧﮯ ﻣﻈﺎﮨﺮﻳﻦ ﮐﻮ ﻣﻨﺘﺸﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍٓﻧﺴﻮ ﮔﻴﺲ بھی ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﻴﺎ…
نیوزی لینڈ میں لاعلاج مریضوں کو ہمدردانہ موت کی اجازت دے دی گئی
نیوزی لینڈ کے عوام نے ریفرنڈم میں لاعلاج مریضوں کو ہمدردانہ موت کی اجازت دینے کے حق میں ووٹ دے دیا ہے گذشتہ دنوں نیوزی لینڈ میں ہمدردانہ موت پر استصواب رائے کرایا گیا جس میں 65.2 فیصد ووٹ اس کے حق میں ڈالے گئے جس کے نتیجے میں ملک میں موت کے حق کے…