ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﻮﮈﺍﻥ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ کشیدہ ہو گئے
ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﻮﮈﺍﻥ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﺸﯿﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﻟﮕﮯ، ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮﺩﯾﺎ، ﻓﻠﺴﻄﯿﻨﯽ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﮈﺍﻥ ﮐﻮ ﺷﺪﯾﺪ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ کے مطابق سوڈانی حکومت نے ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ…
ﺑﮭﺎﺭﺕ امریکا کے ساتھ ﺳﯿﭩﯿﻼﺋﭧ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ
ﺑﮭﺎﺭﺕ اپنے ﻣﯿﺰﺍﺋﻞ ﺍﻭﺭ ﮈﺭﻭﻧﺰ ﮐﯽ ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﯿﭩﯿﻼﺋﭧ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ یے ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﻮ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻓﻀﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺪﺍﻧﯽ ﮈﯾﭩﺎ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻊ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ، ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﭼﯿﻦ…
نائیجیریا میں پُرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے، 51 شہری اور 18 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
افریقی ملک نائیجیریا میں پُرتشدد مظاہروں میں 51 شہری اور 18 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق نائیجیریا میں مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 69 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں…
بھارت کو گندہ کہنے پر ٹرمپ رام سے راون بن گیا
ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﻓﺮﻭﺭﯼ کے مہینے ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﺎ ﺩﻭ ﺭﻭﺯﮦ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻋﻮﺍﻡ ﻧﮯ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﺍﻧﮩﯿﮟ ”ﺑﮭﮕﻮﺍﻥ ﭨﺮﻣﭗ“ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﭘﻮﺟﺎ ﮐﯽ ﺑﻠﮑﮧ ﭨﺮﻣﭗ ﭨﯿﻤﭙﻞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﻣﻨﺴﻮﺏ کر دیا ﺍس عرصے میں ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮐﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﺎﺭﺕ…
اسرائیل سے تعلقات، سوڈان بھی عرب امارات اور بحرین کی راہ پر چل پڑا
متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد ایک اور مسلم ملک سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے پر اتفاق کر لیا، جس کے ساتھ ہی امریکا نے سوڈان کا نام دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکال دیا تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…
ﻣﻘﺘﻮﻝ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺟﻤﺎﻝ ﺧﺎﺷﻘﺠﯽ ﮐﯽ ﻣﻨﮕﯿﺘﺮ کا ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻭﻟﯽ ﻋﮩﺪ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺪﻣﮧ
ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ﻣﻘﺘﻮﻝ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺟﻤﺎﻝ ﺧﺎﺷﻘﺠﯽ ﮐﯽ ﻣﻨﮕﯿﺘﺮ ﻧﮯ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻭﻟﯽ ﻋﮩﺪ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻋﮩﺪﯾﺪﺍﺭﺍﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ تفصیلات ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﻘﺪﻣﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻨﺒﻮﻝ ﻣﯿﮟ دو ﺳﺎﻝ ﻗﺒﻞ ہلاک کیے گئے ﺻﺤﺎﻓﯽ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﭘﺮ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﮭﺮﭘﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ. ﺗﺮﮎ ﺷﮩﺮﯼ ﺧﺪﯾﺠﮧ…
روس کی طرح امریکا بھی شکست کھا کر افغانستان سے بھاگ رہا ہے، گلبدین حکمت یار
حزبِ اسلامی کے سربراہ اور افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے طالبان کے ساتھ جلد مذاکرات کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم افغان سر زمین کسی ملک کے خلاف استعمال ہونے نہیں دیں گے۔ گلبدین حکمت یار نے انسٹیٹوٹ آف پالیسیز اسٹڈیز میں خیالات کا اظہار کرتے…
فلسطینیوں نے عرب امارات کے وفد کو مسجدِ اقصٰی کے احاطے سے نکال دیا
غصے سے بھرے فلسطینیوں نے دورے پر آئے ہوئے متحدہ عرب امارات کے وفد کو مسجد اقصٰی کے احاطے سے نکلنے پر مجبور کر دیا تفصیلات کے مطابق کے فیس بک پر فلسطنیوں کے وادی الحِلوہ انفارمیشن پیج پر جاری کردہ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیلی پولیس اہل کاروں کے…